Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

جستجو نے کسی منزل پہ ٹھہرنے نہ دیا
ہم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرح .g5

MS_LOVELY
 

سجن راضی ہو جاوے ♥ فیر وی.n1 او رولا نئیو پائی دا🔥 پاگلاں.m5 عشق ہوندا ہیریا دے ورگا🌟 او جگ تو لوکائی دا🙈 پاگلاں🙊.n1

MS_LOVELY
 

بس اتنی سی بدل گئی ہوں۔۔۔۔۔
میں نے زندگی میں cOmprOmise کرنا سیکھ لیا ہے
میں نے یہ بات سمجھ لی ہیں
کہ حق جتانے سے کوئی اپنا تھوڑی ہو جاتا ہے وہ چاہے چیز ہوں یا لوگ💔.l5

MS_LOVELY
 

ہم وہاں تک اچھے ہیں جہاں تک کسی کے مطابق کے ہیں.l5

MS_LOVELY
 

باقی ہر شے کی قدر تھی اس کو.l5
رائیگاں بس ذات ہماری ٹھہری.j1

MS_LOVELY
 

اکڑ بکڑ بمبے بو .l5 مینو نی پتہ.e1 مینو فوجی لب کے دیو.n1.a5😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

مجھے پسند ہیں ان لوگوں سے ہارنا.l5 جو میرے ہارنے کی وجہ سے پہلی بار جیتے ہوں.n1

MS_LOVELY
 

بچپن میں مسٹر بین صرف انٹرٹینمنٹ کے لئے دیکھتی تھی.l5
آج پتہ چلا وہ شو ایک سبق تھا.a1
لائف میں اکیلے ہی خوش رہنا سیکھو❤

MS_LOVELY
 

طلب مار دیتی ہے.l5
اللہ کے علاوہ کسی کی بھی ہوں❤

MS_LOVELY
 

ہم سب کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ دنیا مطلب کی ہے.l5

MS_LOVELY
 

بے وجہ اداسی کا سبب کوئی جو پوچھے
کہہ دینا ، یونہی ، بس ذرا ، حالات وغیرہ💔.l5

MS_LOVELY
 

بہت کچھ کھونا پڑتا ہے
ایسے ہی نہیں آجاتا بدتمیزی کا ہنر.a5

MS_LOVELY
 

ہاں اٹھاتا ہے وہ ناز میرے.n1 اسے پتہ ہے کہ بہت ضدی ہوں میں🙊🙊.a5

MS_LOVELY
 

میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی🙈🙈.n1
جس کی مسکراہٹ سے چلتی ھے شاعری میری.l5.a5

MS_LOVELY
 

عاجزی بھی کیا کمال کی چیز ہے
لوگ بزدل سمجھنے لگتے ہیں.l5

MS_LOVELY
 

بہت سناٹا ہے میرے اندر
کوئی رو رو کے سوگیا شاید.j1

MS_LOVELY
 

ہزاروں سے تعلق رکھنا کوئی کمال نہیں
ایک تعلق کو سچائی سے نبھانا کمال ہے.l5

MS_LOVELY
 

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم "نہ ہونے"کی اذیت کو کہاں سمجھو گے.g5

MS_LOVELY
 

ہر نئی سانس نئی آس سے معمور رہی
زندگی ہنس کے ترا بوجھ اٹھایا ہم نے.j1

MS_LOVELY
 

ہجر دیجئے ، صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے💔
محبت تو دے نہ سکے آپ ایسا کیجئے زہر دیجئے.g5