Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

ملا جو وقت تو دنیا ضرور دیکھوں گی.l5 ابھی وہ شخص میرے دیکھنے کو کافی ہے.n1.a5

MS_LOVELY
 

تمام عمر مسائل ہی حل نہیں ہوتے
ہمارا اور ریاضی کا مشترک دکھ ہے.l5

MS_LOVELY
 

اسے جب مجھ پر غصہ آتا ہے تب بھی وہ بات کو طریقے سے بولتا ہے.n1
مجھے خود پہ غصہ آرہا ہے.a5

MS_LOVELY
 

اس نے کہا الوداع میں نے کہا شکریہ
اس نے کہا میں چلا میں نے کہا تخلیہ .g5

MS_LOVELY
 

کسی کو اپنی زندگی میں بہت اہمیت دینے سے پہلے اپنی اہمیت بھی اس کی نظر میں جانچ لینی چاہیے.g5

MS_LOVELY
 

جو دل سے اتر رہا ہوں
اسے سیڑھی نہیں بلکہ دھکا دو.a5

MS_LOVELY
 

____مکافات عمل_____
ازل سے ہے مکافات عمل کا سلسلہ قائم
رلایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم تر ہوگا.l5

MS_LOVELY
 

مرنے کے دستیاب طریقوں میں
سب سے مشکل زندہ رہنا ہے.l5

MS_LOVELY
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
____ پروین شاکر____

MS_LOVELY
 

لوگوں کو آپ میں تبدیلی نظر آجائے گی
لیکن اپنا وہ رویہ نظر نہیں آئے گا جو اس تبدیلی کی وجہ بنی💔..l5

MS_LOVELY
 

بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ ان کے جواب میں ہم صرف "ٹھیک ہے" کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے حالانکہ وہ کسی طرح بھی ٹھیک نہیں ہوتیں💔.l5

MS_LOVELY
 

آنکھوں میں آنسو تب ہی آتے ہیں
جب آپ سچے ہوں اور آپ کو سمجھنے والا کوئی نہ ہو.l5

MS_LOVELY
 

راس مجھے تنہائی بھی نہیں آتی
اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں.e1

MS_LOVELY
 

اپنی زندگی کا بے شک بیڑا غرق ہوا ہو لیکن.l5 دوستوں کے مسائل سن کر ماہر نفسیات بننا ہی پڑتا ہے .e1.a5😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

اور پھر ہم روح کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں.l5

MS_LOVELY
 

ان دنوں میں اتنی بے حس ہوچکی ہوں کہ اب نہ غم کا غم ہوتا ہے اور نہ خوشی کی خوشی.j1

MS_LOVELY
 

کچھ باتیں ناقابل برداشت ہوا کرتی ہیں
لیکن پھر بھی ہم سہہ جاتے ہیں.l5

MS_LOVELY
 

میں انتہائی انا پرست ہوں
کیونکہ میں نے تو کبھی بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہ کی.l5

MS_LOVELY
 

کسی نے کہا تھا تم بہت اچھی ہوں.l5 میں نے کہا یہی تو خرابی ہے.e1

MS_LOVELY
 

پتہ ہے؟؟جب ماں نہیں ہوتی تو کیا ہوتا ہے؟؟
کوئی بلاوجہ آواز دینے والا نہیں ہوتا💔.j1😔😔