میں اور میرا موبائل ایک ساتھ بہت خوش ہیں

اور ہمیشہ ساتھ رہنا چاہتے ہیں
لیکن گھر والے اس رشتے کے خلاف ہیں💔
😂😂😂
شدید اذیت۔۔۔۔
جب آپ غلط بھی نہ ہو۔۔۔اور خود کو صحیح ثابت بھی نہ کرسکتے ہوں💔
انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ
وہ خود کو جہنم سے نکال کر جنت کی طرف لے جائے
بلا کی سخی ہوں میں
دیکھو تمہیں بھی بانٹ دیا میں نے
سنو! صبر آگیا ہے مجھے
تم اپنی EgO کا اچار ڈال لو
باتیں اگر بول دی جائیں
تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو انسان مر جاتے ہیں
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی؛لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں؛ جب تک راستے سمجھ آتے ہیں؛ تب تک لوٹنے کا وقت آجاتا ہے
جب میں نے جانا کہ لوگ صرف اپنے مطلب کی بات سنتے ہیں
تب میں نے وضاحتیں دینا چھوڑ دی 
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے
اب قفس کا یہ تکلف کیسا
اڑ بھی جائیں تو کدھر جائیں گے
مجھے خوف کہاں موت کا
میں تو زندگی سے ڈر گئی ہوں
دنیا سے ہی سیکھا ہے
دنیا کسی کی نہیں ہوتی
ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے لیکن کبھی یہ نہیں سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے دوسرے ہیں♥
انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہو جاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے تو فرق نہیں پڑتا
ہر مسئلے کا حل موجود ہے سوائے اس کے جسے انا کا مسئلہ بنایا جائے
