Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ.l5 شروع شروع میں ہی اچھے لگتے ہیں .a5😂😂😂

MS_LOVELY
 

کچھ خطائیں بخشی نہیں جاتی دل سوچ کر توڑا کرو.g5

MS_LOVELY
 

کبھی کسی کو مکمل میسر نہ آو
یقین کرو ذلیل ہو جاو گے..l5

MS_LOVELY
 

پہلے میں اتنی معصوم تھی کہ سمجھتی تھی کہ لوگ خدا کی قسم لینے کے بعد جھوٹ نہیں بولتے🔥💔..l5

MS_LOVELY
 

جو آسمان سے طے ہے وہ تہہ دل سے قبول ہے.n1❤A❤😍😍😍

MS_LOVELY
 

بہت سدھر گئی ہوں
مرشد
دور رہتی ہوں اب اچھے لوگوں سے.g5

MS_LOVELY
 

میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے.a1تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں.e1.l5

MS_LOVELY
 

عجب منافق ہوگئی ہوں......l5 غضب یہ کہ ہر بات پہ مسکرا دیتی ہوں.a1

MS_LOVELY
 

ہم نے کبھی کسی کو آزمایا نہیں...l5 جتنا پیار دیا اتنا کبھی پایا نہیں.a1 کسی کو ہماری بھی کمی محسوس ہو.i5 خدا نے شائد ایسا ہمیں بنایا نہیں.j1

MS_LOVELY
 

تو فقط دوست نہیں میرے لیے زندگی سی ہے
تیرا ہونا مجھے _____ جینے پہ امادہ رکھے
❤Mahi❤

MS_LOVELY
 

جدائی میری عادت ہوچکی تھی
اسے لگتا تھا مجھ کو ڈر لگے گا .j1

MS_LOVELY
 

ہم کسی کو کہہ کر اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے،اخلاص تو ایک دلی احساس ہے یہ خود پیدا ہوجائے تو ٹھیک ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ہیں🔥🔥🌟

MS_LOVELY
 

میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں اکثر.l5
بیٹھ تو جاتی ہوں مگر____ بات نہیں کرتی🔥🔥💔.g5

MS_LOVELY
 

ان بددعاوں سے ڈرو جو بول کر نہیں دی جاتیں🔥💔

MS_LOVELY
 

جاگنے والوں کو چاہیے__سونے والوں کیلئے دعا کریں__ملنے والوں کو چاہیے__بچھڑنے والوں کیلئے دعا کریں__کامیاب ہونے والوں کو چاہیے__ ہارنے والوں کیلئے دعا کریں__ہنسنے والوں کو چاہیے__رونے والوں کیلئے دعا کریں__محبت کرنے والوں کو چاہیے__نفرت کرنے والوں کیلئے دعا کریں__ آگے بڑھنے والوں کو چاہیے__پیچھے رہ جانے والوں کیلئے دعا کریں__نیکوکاروں کو چاہیے__گنہگاروں کیلئے دعا کریں__ہر ایک کو چاہیے__ہر ایک کیلئے دعا کریں .l5

MS_LOVELY
 

جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہوجائے.l5ایک ایسا فضول خیال ہو تم .a5.d1.b1😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

یہ جو محفلوں کی رونق ہوتے ہیں نا__ جو اپنی احمقانہ حرکات اور باتوں سے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ لے آتے__جو خود بطور ایک نان سیرئیس کردار کے ظاہر ہوتے ہیں__ جو ظاہر کرتے ہیں کہ دکھ کبھی ان کے پاس سے نہیں گزرا__کبھی تنہائی میں ان کا حال ملاحظہ کرنا کہ کیسے یہ درد کی زنجیروں میں جکڑے ہوتے ہیں__کیسے آنکھوں سے نیلا پانی رواں ہوتا ہے__کیسے باحال ہوتے ہے یہ زندہ دل لوگ__حالانکہ ان کا دل اور روح پہلے ہی مردہ ہو چکے ہوتے ہیں__کبھی تنہائی میں دیکھنا انہیں___ دل درد سے پھٹ نہ جائے تو جان لینا کہ تم احساسات سے عاری انسان ہو💯💔.l5

MS_LOVELY
 

کبھی کبھی ہم کسی کیلئے اتنے ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سوچ لیتے ہیں .l5

MS_LOVELY
 

کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے ، یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے💔

MS_LOVELY
 

جس لڑکی کو تم نے اپنے قابل نہیں سمجھا نا۔۔۔۔۔۔۔سنو وہ لڑکی اپنے بابا کی کل کائنات ہیں❤❤