Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

کیا واقعی میں جلد باز ہوں؟؟
آزمائش پر واویلا مچانے والوں میں سے ہوں؟؟
ایک کے بعد ایک مصائب کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں مجھ پر ایسے میں میں کیونکر کمزور نہ پڑوں۔۔۔ آخر ایک ناتواں انسان کب تک اپنی ہمت خود بندھا سکتا ہیں آخر کب تک امید کے جگنووں کے پیچے بھاگتا ہوا کوئی شخص حالات کے تھپیڑے کھانے کے بعد منہ کے بل گرنے پہ اپنے آپ کو آپ ہی سنھبال کر دوبارہ اٹھنے اور نئے سرے سے کوشش کرنے پہ آمادہ کر سکتا؟؟.l5

MS_LOVELY
 

میں ضدی نہیں ہوں باخدا_____ پر ضد پر اڑ جاوں تو بہت بری ہوں .g5

MS_LOVELY
 

وقت حالات اور رویے
سب بتا دیتے ہیں کہ آپ نے کس کے ساتھ کتنا چلنا ہے پھر جب سب عیاں ہوجاتا ہے تو لوگوں سے بندھی امیدیں رابطے واسطے سب منقطع ہونے لگتے ہیں
اور پھر رب آپ کو سکھاتا ہے کہ سب آپ نے خود کو کیسے سمیٹنا ہے❤🌟

MS_LOVELY
 

لاکھ مٹھاس سہی تیرے لہجے میں❤❤
پر تیرا اوروں سے بات کرنا زہر لگتا ہیں.e1

MS_LOVELY
 

مونچھ کو تاو دے کے رعب دار بنا پھرتا ہے جو😉😉
سامنے آکر میرے کسی بچے کی طرح بگڑتا ہے وہ.a5.d1

MS_LOVELY
 

میں اونچیاں اونچیاں دیوارا رکھیاں😊 اس دل دے چار چفیرے❤
نال لا کے کرنٹ دیاں دو تارا چھڈیاں😜😜کوئی دل چے نا لالے ڈیرے😍😍.a5.d1.b1

MS_LOVELY
 

آج بہت اداسی چھائی ہوئی ہے😞😞دل کرتا ہے کسی کی لڑائی کروا دوں😁😁 اور پھر آرام سے بیٹھ کر دیکھوں😝😝 رونق لگ جاوے گی ناں .a5.d1

MS_LOVELY
 

لوگ چھوڑ کر نہیں دھتکار کے جاتے ہیں
اہم بات یہ نہیں کہ وہ آپ کی کتنی تذلیل کرتے ہیں
اہم بات یہ ہے کہ آپ کتنی تذلیل کروانا چاہتے ہیں.l5

MS_LOVELY
 

بچھڑنے پر خوش ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا مجھے
بات جھوٹی ہے۔۔۔ تیرے سر کی قسم کھاوں کیسے؟؟.l5

MS_LOVELY
 

میری بے لوث محبت نے ڈبویا مجھ کو
اتنی مخلص ہوں کے ہر دل سے اتر جاتی ہوں💔

MS_LOVELY
 

وبا کے دنوں میں بھی اسے یاد نہ آئے💔
پھر کونسے موسم سے کوئی آس لگائے۔۔.l5

MS_LOVELY
 

ہم برے _____لوگ ہیں😊
برے _____وقت میں کام آئیں گئے.l5

MS_LOVELY
 

وہ ایک شخص جو نہیں ملتا💔
پوری کائنات دا میں اچار پاواں😞.a5.d1

MS_LOVELY
 

ایک دن میں مر جاوں گئی اور_____ تمہیں لگے گا میں آف لائن ہوں💔.j1

MS_LOVELY
 

مولا برے ، بھلے،کھوٹے سکے جیسے ہیں آپ کے ہیں۔۔۔۔۔۔بس اپنے عذاب سے ہلاک نہ کیجئے گا🙏🙏.j1😭😭😭

MS_LOVELY
 

اور پھر ایسا وقت آتا ہے کہ جب ہمیں تنہائی سے ڈر نہیں لگتا؛؛؛
اکیلے بیٹھے رہنا برا نہیں لگتا۔۔۔
آنکھ سے آنسو بھی نہیں گرتے۔۔۔
ہونٹوں پہ مسکراہٹ بھی رہتی ہے
کیونکہ ہم عادی ہوچکے ہوتے ہیں کہ کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک ، نہ کرے تو بھی ٹھیک۔۔۔۔.j1

MS_LOVELY
 

کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا دیتے ہیں ،،،،
جو اسکا سکون ہوتے ہیں 😞😞😞

MS_LOVELY
 

انسان ساری زندگی اس فریب میں گزار دیتا ہے کہ وہ دوسروں کیلئے اہم ہے۔۔۔۔
لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہمارے ہونے نا ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔
یہاں تک مرجانے سے بھی کسی کی زندگی پر کوئی فرق نہیں آئے گا یہی لوگ
"Rest in peace"_
اور
"Feeling sad"
یا
"Heart Broken"
کا سٹیٹس دے کر اپنی اپنی زندگیوں کی رعنائیوں میں گم ہوجائیں گے،،،،،،
یہی وہ تلخ حقیقت ہے جسے ہم جان بوجھ کر نظر انداز کرتے ہیں۔۔۔۔💔🔥.l5

MS_LOVELY
 

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے شب معراج مبارک ہو
اللہ کریم اپنی اس رات کے صدقے ہمیں موجودہ آفات سے نجات دے آمین.j1

MS_LOVELY
 

بے رحم افواہوں پر اب یقین سا ہونے لگا ہے
محسوس ہوتا ہے اب تمام حیات ہونے لگا ہے.g5