Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

مجھے تو کسی نے یہ بھی نہیں کہا کہ ماسک😷😷.e1خرید لو اور خیال رکھو اپنا😔😔😭😭😭

MS_LOVELY
 

کیسے یقین آئے گا تمہیں میری محبت کا؟؟
اگر تمہاری محبت سچی ہوتی تو اب تک میرے پاس ایک آئی فون.a5 اور تمہارے پاس ایک گردہ ہوتا.d1😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

زندگی کے اس مقام پر ہوں
جہاں نہ کسی شخص کے ہونے کی چاہ ہے
نہ کسی خواہش کے پورا ہونے کی امید
نہ کسی سے جھگڑا کرنے کا دل کرتا ہیں
بس جو چل رہا ہے جیسے چل رہا ہے
اس کے آگے سرخم تسلیم کرنے کو جی چاہتا ہے.l5

MS_LOVELY
 

ہم لوگوں کیلئے اسفنج جیسے کیوں نہیں بنتے؟؟ کبھی کسی کو روتا پائیں تو اسکے آنسو اپنے اندر جذب کرلیں۔۔کوئی کرب زدہ خاموشی سے گزر رہا ہو تو اسے اعتماد میں لیکر اس کے دل کا حال سنیں اور اس کے ابلتے الفاظ کے آتش فشاں کو اپنے اندر اتار لیں۔۔۔کسی کو زندگی نے تھکا دیا ہو یا کوئی حالات کی وجہ سے شکست وریخت کا شکار ہو رہا ہوتو اس کو گلے سے لگا کر اس کی ساری مایوسی اپنے اندر جزب کر لیں۔۔۔ کسی کو خوشی کی حالت میں دیکھیں تواسکے اردگرد موجود حاسدین کی منفیت کو جذب کرلیں۔۔۔ ہم دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والے کیوں بنتے ہیں؟؟ اس کیچڑ کو اپنے اندر جذب کرنے والے کیوں نہیں بنتے؟؟ یہ بلند حوصلے والوں کا کام ہیں جو دوسروں کی زندگی سے منفیت کی گندگی کو اپنے اندر سمو کر خود آلودہ ہوجاتے ہیں اور انہیں خالص کر دیتے ہیں.l5

MS_LOVELY
 

منافقت سے جب تھکو تو سامنا کرنا صاحب۔۔۔۔
ہمارا دل بھی بڑا ہیں اور پہچان بھی .g5

MS_LOVELY
 

بس دل میں رکھیے اظہار کو دفع کیجیئے💕💕

MS_LOVELY
 

۔وقت گزرنے کے ساتھ بہت تنگ دل ہوتی جا رہی ہوں کسی کا دل ہی رکھنا نہیں آتا مجھے۔۔۔۔😔😔😔

MS_LOVELY
 

پریشان مت ہوں
ایک دن ایسا بھی آئے گا جب آپ ایکٹیو ناو کا عندیہ دینے والے نقطے کے ہرا ہونے کا انتظار کرنا چھوڑ دیں گئے۔۔۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ واٹس ایپ کا سنگل ٹک والا نشان کتنے منٹ بعد ڈبل ہوکر نیلا ہوتا ہیں
چبھتے ہوئے سوالوں کے جواب میں لمبی لمبی وضاحتیں دینے کی بجائے محض مسکرا دینے پر اکتفا کریں گے
اپنی ذات پہ لگے ہر اس الزام کو سر خم کرکے قبول کر لیں گے
جس کے بدلے ذراسی صفائی دے کر اسے مٹایا جا سکتا ہو
پریشان مت ہوں ۔۔۔ایک دن آپ جیتے جاگتے انسان کے میسر نہ ہونے پہ صبر کرنا سیکھ جائیں گئے
جان سے پیارے شخص کو کھو کر مسکرانا سیکھ جائیں گئے.l5

MS_LOVELY
 

جس طرح کچھ لوگ ہماری آئی ڈی کی فرینڈ لسٹ میں نہ ہوتے ہوئے بھی ہماری سرچ بار میں ہوتے ہیں نا بلکل اسی طرح کچھ لوگ ہماری زندگی کی سرچ بار میں ہوتے ہیں ہم جانتے بوجھتے ہوئے بھی انکی تلاش میں رہتے ہیں،جبکہ یہ طے ہوتا ہے کہ وہ ہماری دسترس میں کبھی نہیں ہوسکتے۔۔۔۔.l5

MS_LOVELY
 

جب میں چھوٹی تھی تب میں"اللہ"سے باتیں کرتی تھی پھر جب میں بڑی ہوئی تو اللہ کو چھوڑ کر زمین والوں سے باتیں کرنے لگ گئی۔۔
پھر میں زمین والوں سے باتوں میں اتنا گم ہوگئی کہ اللہ کو بھول گئی۔۔۔😔😔
پھر ایسا ہوا کہ زمین والوں نے مجھے سننا چھوڑ دیا۔۔۔
اب تو میں آسمان پر اول تو اللہ سے نظریں ہی نہیں ملا پاتی اور اگر کبھی ہمت کر بھی لوں تو مجھ سے بولا ہی نہیں جاتا۔۔۔
پھر سوچتی ہوں وہ تو آنسووں کی زبان بھی سنتا ہے۔۔
اچھے ہو تب بھی سنتا ہے برے ہوجائیں تب بھی سنتا ہے۔۔۔ زمین والے تو سب فریب ہیں____ "سچا سمیع"تو اللہ ہے۔۔۔❤❤

MS_LOVELY
 

مجھ کو بھی انہی میں سے کوئی ایک سمجھ لے
کچھ مسئلے ہیں نا جو کبھی حل نہیں ہوتے😒😒

MS_LOVELY
 

ہم نے چھوٹی چھوٹی مہربانیاں کرنی چھوڑ دی ہیں ہم نہیں جانتے کہ ہماری ایک مسکراہٹ ، ایک درگزر ، ہمدردی کا ایک کلمہ مہربانی کا ایک عمل کبھی چھوٹا نہیں ہوتا ، یہ عمل ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہیں جو مدتوں بھلایا نہیں جاتا اور روشنی بن کر منتقل ہوتا رہتا ہیں .l5

MS_LOVELY
 

تجھے آن لائن دیکھتے ہی میں ڈسپرین کی گولی کھا لیتی ہعں .a5.d1😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

اگر آپ نظرانداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے
سب سے پہلے"اپنا سکون".l5

MS_LOVELY
 

ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیجیئے
پھر چاہے وہ روئیں
چلایں یا پھر مر جائے۔۔۔۔

MS_LOVELY
 

عمر رواں کو روکیے، آواز دیجیئے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ

MS_LOVELY
 

اور جب وہ تمہیں بلاوجہ ستانا چھوڑ دے تو سمجھ جانا کہ تم اسے کھو رہے ہو.l5

MS_LOVELY
 

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی۔۔۔ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں۔۔لاڈ پورے ہوجائیں تو مان بڑھ جاتا ہیں اور محبت بھی ۔۔اور اگر یہ لاڈ پورے نہ ہوں تو مان ٹوٹ جاتے ہیں۔۔۔اور ٹوٹے ہوئے مان انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں۔۔

MS_LOVELY
 

رشتوں کا ایک روپ مطلب پرستی بھی ہے۔۔۔۔
کٹھ پتلی کی طرح جی حضوری کرتے رہو تو سب ٹھیک ورنہ سب کچے دھاگے کی مانند ٹوٹ جاتا ہیں

MS_LOVELY
 

میں نے زندگی میں ہر وہ چیز کھو دی
جس کی طلب میں بے تحاشا روئی تھی💔