Damadam.pk
MS_LOVELY's posts | Damadam

MS_LOVELY's posts:

MS_LOVELY
 

نیند آئے گئی تو۔۔۔۔
کچھ اس طرح سوئے گئے۔۔۔😥😥
مجھے جگانے کے لیے۔۔۔😧😧
لوگ روئے گئے۔۔۔۔😭😭😭

MS_LOVELY
 

کوئی تو ہو جو
تسلیوں کے حروف دے کر
رگوں میں پھرتی اذیتوں کا
غرور توڑے
کوئی تو ہو جو
حدوں سے بڑھتا
یہ درد بانٹے
مگر یہ کوئی کبھی ملا ہے؟؟
مگر یہ کوئی کہیں نہیں ہے۔۔
مگر یہ "کوئی"۔۔۔ کوئی نہیں

MS_LOVELY
 

زندگی گود میں بیٹھا ہوا بالک تو نہیں
اس کو بانہوں میں اچھالا نہیں جاتا اماں.j1
کیسے نکلے گا اندھیروں سے میرے بخت کا چاند
اس کے اطراف سے ھالا نہیں جاتا اماں😔😔
مجھ میں معصوم سی تیری بیٹی ابھی بھی باقی ہیں
جس کی ضد کو کبھی ٹالا نہیں جاتا اماں.i5

MS_LOVELY
 

جب کبھی بھی ضرورت پڑی مجھے
اتفاق سے سارے اپنے مصروف تھے😕😕.j1

MS_LOVELY
 

ایک وقت تھا جب مجھے رونقیں پسند تھیں سب سے بات کرنا ہنستے رہنا پسند تھا بے وجہ سب کو تنگ کرتے رہنا پسند تھا__مگر اب مجھے وحشت ہوتی ہیں انسانوں سے ان کے رویوں سے انکی باتوں سے لوگوں کے قریب ہونے سے!! اب مجھے ہنسنے کی جگہ لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہیں اب مجھے تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہیں اب مجھے خود کو اذیت میں رکھنا پسند ہیں___معلوم ہیں؟؟ جو لوگ ہمارے سب سے زیادہ قریب ہوتے ہیں نا وہی لوگ ہم سے بچھڑ کہ ہمیں سب سے زیادہ اذیت دیتے ہیں اور انکے الفاظ ، انکی تہمتیں جدائی کی اذیت سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں.l5

MS_LOVELY
 

جنھیں ہم بیٹھے نظر نہیں آتے کھڑے ہوکر خاک آئیں گے__عزیز من!!ہمارا دکھ کمیاب تھوڑی ہیں جو بول کر بتائیں گے__ہجر میں غم تو سبھی کرتے ہیں مگر ہم خوشی منائیں گے__جان من!!چاند تو سبھی چڑھا چکے اسلئے ہم سورج چڑھائیں گے ہمیں لگتا نہ تھا غم زیست کبھی ہم سے لکھے جائیں گے مگر اک روز خدا نے دل سے کہا لکھ الفاظ ہم اتارتے جائیں گے__چھوڑ کر جارہے ہیں؟ جائیے !ہم کہا روکنے آئیں گے صاحب من دھیان کیجئے،اب کہ واپس بھی آ نہ پائیں گے__زندگی جو ہیں چپ تو کیا آپ اس سے یوں خفا ہوجائیں گے؟؟زندگی بولے کیونکر؟؟شور حیات آپ سہہ نہ پائیں گے

MS_LOVELY
 

ارے نہیں پاگل _____ہم ایسے لوگ تھوڑی ہیں جو بہترین کی تلاش میں بہتر کو چھوڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں ہم تو ایسے مجنون ہیں کہ جو سیپ جیسا ظرف رکھتے ہیں جو ریت کے کسی من چلے، آوارہ اور بھٹکے ہوئے ذرے کو اپنے سینے میں دبا کر قیمتی موتی میں بدل دیتے ہیں اور پھر یوں ہوتا ہیں کہ وہ موتی بہت نادر،قیمتی اور نایاب ہو جاتا ہیں عالیشان مقامات پر پہنچ جاتا ہیں اور ہم کٹی پھٹی سیپ کی طرح ساحل پر ہی دھرے رہ جاتے ہیں.l5

MS_LOVELY
 

وہ؟اور نبھائیں گے تقاضے محبت کے؟
میری جان۔۔۔!!وہ نکاح سے انکاری ہیں
اور شریعت میں سچی محبت کا پہلا تقاضا نکاح ہے.l5

MS_LOVELY
 

میں تمہیں اتنا یاد کرو گی تمہیں ہچکی نہیں دل کے دورے پڑے گے.a5😂😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

جسے تو نے کبھی دیکھا نہیں ہے
تیری دنیا کے اس حصے میں ہوں میں.j1

MS_LOVELY
 

نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں
ہائے وہ لوگ، وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ .e1

MS_LOVELY
 

جتنا ہنسنا تھا ،ہنس چکے ہم لوگ
اب تماشہ ء کن تمہارے لیے
ہم بہت خوش مزاج تھے،نہ رہے
سورتہ فاتحہ ہمارے لیے.j1

MS_LOVELY
 

ہمارا دوپٹہ صرف دروازوں اور کانٹوں میں پھنستا ہیں.e1کسی کی واچ میں نہیں .j1.a5.d1😂😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

اپنی جانب، میری یکسوئی سے اکتایئے مت
آپ یکسر نظرانداز بھی ہوسکتے ہیں

MS_LOVELY
 

جو اڑ جاوں کسی بات پر، اڑیل ہوں میں
آپ کی سے سوچ سے بھی زیادہ ،سڑیل ہوں میں .a5.g5

MS_LOVELY
 

یہ اکڑ ______کسی اور کو دکھانا..
ہم تمہاری ______ غلامی میں نہیں ہیں.g5

MS_LOVELY
 

کیا تمہیں یاد ہیں😉😉وہ منحوس گھڑی .e1 جب تم میرے متھے لگے تھے .a5.d1.b1😂😂😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

اے دوست ہمارے ستارے نہیں کرتوت ملتے ہیں😉😉.a5.d1😂😂😂😂😂😂😂

MS_LOVELY
 

میں بیک وقت رشتے نبھانے میں بہت اچھی ہو اور بہت بری بھی__!!توجہ نچھاور کرنے پہ آوں تو ایک پل کیلئے بھی غافل نہ ہو__اور غفلت برتنے پہ آوں تو مہینوں رابطہ کیے بغیر گزر جاتے ہیں اور مجھے پرواہ تک نہیں ہوتی جو میری اچھائی سے واقف ہیں وہ میرے برے ہونے پر یقین نہیں کرتے اور جو ایک بار میری ڈارک سائڑ کا سامنا کر لیں انکا اعتبار اس رشتے سے ہی اٹھ جاتا ہیں جو وہ میرے ساتھ نبھانے کی کوشش کر رہے تھے.l5

MS_LOVELY
 

یقین کریں آپ کسی منظر سے پانچھ چھ دن غائب ہوکے دیکھیں_لوگ آپ کا نام تک بھول جائیں گے_یہ ہمارا صرف وہم ہوتا ہے کہ ہم کسی کے لیے بہت اہم ہوتے ہیں.j1 لیکن ایسا کچھ نہیں ہوتا _مطلب ہوتا ہے اس لیے خاص ہوتے ہیں_اور جب یہ مطلب ختم ہوتا ہے نا تو پتا ہے وہ کیا سوچتے ہیں؟؟کہ اب وہ روٹھے دل ٹوٹے اور جان چھوٹے_یعنی کے ساتھ وہاں تک مطلب جہاں تک.l5