اگر آپ کو موقع ملے معاشرے میں سے ایک غلط رسم ختم کرنے کا تو وہ کونسی رسم ہوگی !
جواب ضرور دینا تاکہ لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ کون کونسی رسم غلط ہے
کیا واقعی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں
یا ہم کنواروں کا وہم ہے.؟. 🤔🙈😂😂😂
کیا آپ نے کسی ایسے شخص کو بلاک کیا
جو اپ کے لیے بہت خاص ہو❔💫
Me..no
ساری لڑکیاں پاگل نہیں ہوتی😁
بلکہ
ایک سے ایک بڑھ کر #نمونیاں ہوتی ہیں
😂😊😄
REAL MEN DON'T LOVE THE MOST BEAUTIFUL GIRL IN THE WORLD THEY LOVE THE GIRL WHO CAN MAKE THEIR WORLD THE MOST BEAUTIFUL..
میں آخری بار پوچھ رہا ہوں۔۔۔😜😝🙊
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا
😂🤣🤔❤️✨
The man in the beard looks prince And Women princess in hijab??
روذ ڑھلتا ہوا سورج یہی کہتا ہے مجھ سے.🌅...اسے بے وفا ہوے آیک اور دن ہو گیا..
پتا نہیں سدھر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ بگڑ گیا،🥀
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا۔۔🙂
اب تو وہ طنز بھی نہی کر تا۔۔
اسے کچھ تو برا لگا ہوا ہے۔
دو لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ ہوں
پر رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں😂🙈😜
میرا ستارہ کہتا کوٸی حسین لڑکی مجھ سے ٹکراۓ گی آج دمادم میں 😬🙉🤣