میں پاکستان کا واحد چشمِ و چراغ ہوں جس نے ابھی تک نہ PUbG انسٹال نہ ارطغرل ڈراما دیکھا ہے 😀😀😀
انگلش مار نے والی لڑکیاں
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں😂😂
مجھے چکر آ رہے ہیں کوئی نیک لڑکی مجھے ون آن ون تک لے چلے 😣😣😁
اگر آج خواہش پوری ہونے کا دن ہوتا
تو آپ کیا مانگتے!
🤔
دمادم میں جس جس نے دھوکا
کھایا ہوا ہے حاضر ہوں.
🤒🤒🤒
جس دن میں اپنی تصویر اپلوڈ کرونگا🙈🙈
منگنیاں ٹوٹیں گی منگنیاں
😆😁🤣🤣🙈
نخرے لڑکیوں کے آسمانوں پر😏😏
اور خود چار فٹ کی بھی نہیں ہوتی🤣🤣
ہے کوئی 5 فٹ کی تو آگے آؤ😁😁
لڑکیوں
میرے بعد کس کو ستاو گی۔۔
💔💔😧
ہائے میں مر جاواں 😍
نادرا والوں کو جب میری شناختی علامت نہیں ملی تو لکھ دیا۔۔۔😏
دیکھنے میں شہزادہ لگتا ہے✨😇🙈
جن کا کوئی🙄 جانو مانو بابو شونا مونا ٹونا دھنیا ادرک لہسن نہیں ہے وہ حاضری لگائیں✋
تا کہ میرے کلیجے کو بھی ٹھنڈک مل سکے😂😂.
مراثی کی بیوی بھاگ گئی تو وہ بھاگا بھاگا سسرال پہنچا کہ وہاں دیکھوں دور سے دیکھا کہ سالے کا بیٹا بیٹھا آم کھا رہا ہے تو دور سے شور ڈال دیا کہ اوئے تیری پھوپھی دوڑ گئی اوئے تیری پھوپھی دوڑ گئی اب جب قریب پہنچا تو سالے کا بیٹا بھی آخر مراثی تھا انجان بن کر بولا
جی تسی کون
پھپھپڑ بولا اوئے بھولیا میں تیرا پھپھڑ پچھانیا نہیں
بھولا بولیا سالیا توں کادا پھپھڑ ہویا پھپھڑ تاں او ہویا پھر جیڑا پھوپھی لے گیا
بہت ہوگئ اردو انگلش میں شاعری ۔اب چائنیز میں شاعری کرتے ہیں
کیونکہ 2021سے پاکستان میں بھی چائنیز پڑھائ جاے گی
شعر ارض کیا ہے
چن شو ٹی ٹنگ پونگ چن پو
......فراز.....
شن چنگ چی پوئ پوئ سوئ دھوئ چوئ اوئ اوئ
واہ واہ واہ رلا ہی دیا ظالم نے
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂
تمام عاشقوں کیلۓ ایک سوال جس نے جواب دیا وہ عشق میں پاس ہے جس نے جواب نہ دیا وہ عشق کرنا چهوڑدے,
سوال. وہ کونسا عاشق تها جس کا انتقال ھوا تو اس کا جنازہ عورتوں نے اٹهایا,,
چیلنج ہے اگر کسی سے محبت
کی ہے تو جواب دو گے
آپ کے پاس 2 دن کا ٹائم ہے,
Open challenge....
دمادم کے زریعہ سے میں سب عورتوں اور لڑکیوں کو پیغام دیتا ہوں کہ خدارا اپنے شوہروں کو 1 سے زیادہ شادی کی اجازت دیں ۔ بہت سی بیوہ اور طلاق یافتہ اور کنواری عورتیں اس سہارے کی منتظر ہیں . .
اپکا یہ فیصلہ معاشرے میں بےحیائی اور زنا کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوگا
❤❤💝💝
آو لمبی لمبی چھوڑیں !!!
کل میں نے BMWبیچ دی 🚗
اب آپ کی باری 😝😂
آپکی آئی ڈی میں کیا رئیل ہے..
1.. نام
2.. تصویر
3.. تاریخ پیدائش
میرے خیال میں دمادم کی لڑکیوں کا کچھ بھی ریئل نہیں ہے
شادی کا بھوت شادی کے کتنے دن بعد اتر جاتا ہے??
لوگوں کو معاف کردیں.... جانے دیں.... بدلے کی آگ میں نہ جلیں، یہ آگ آپ کے دل کے سبزے کو جلا رہی ہے، یہ آگ آپ کے دل کی زمین کو دہکا رہی ہے۔ جو آپ سے آگے نکل گیا ہے، اس سے حسد کرنا چھوڑ دیں۔ اس رب کی طرف دیکھیں جو جلد ہی آپ کو بھی آگے لے جانے والا ہے۔ پیچھے وہ نہیں رہ جاتے جو کچھ حاصل نہیں کرپاتے، پیچھے وہ رہ جاتے ہیں جو سب پاکر یاکچھ نہ پاکر بھی اللہ کی محبت نہیں حاصل کر پاتے۔ آپ بالکل بھی خالی ہاتھ رہ جانے والے نہیں ہیں، کیونکہ اللہ کا ظرف بہت بلند ہے، وہ مانگنے والوں کو دینا جانتا ہے۔ کیونکہ وہ مانگے بغیر ہی بہت کچھ
دے چکا ہے..
اپنی لائف سے ایک ایک کر کے ہر غلط چیز نکال دیں
آپ ہر بار محسوس کریں گےایک قدم اور آپ اللّه پاک کے قریب چلے گئے ھیں ❤😊
Well said 👆💯♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain