😌😌
شدید آندھی ⛺کی وجہ سے ساتھ 🏠والے گھر کی
لڑکی👰 کا دوپٹہ🏠 میرے گھر کی🏡 کھڑکی پہ آکے گرا۔۔۔ سوچا کہ اس😝 کو جا کر واپس دے آؤں مگر پھر دیکھا کہ اس کو پیکو 😜نہیں ہوئی تھی۔۔۔
صبح 🌇اٹھ 🌅کر سب سے پہلے جا کر😌 دوپٹے کو ستاروں🌃 والی پیکو کروائی اور جا پہنچا اس کے دروازے🏠 پر۔۔۔
دروازہ🏠 کھٹکھٹایا تو وہ بولی👰 جی کون۔۔؟
میں۔۔۔۔ یہ دوپٹہ😞 لے لیں آندھی سے اڑ کر ہمارے گھر🏠 آ گیا تھا۔۔۔۔😜
وہ مسکرائ👰👸 اور کہنے لگی شکریہ 🙈🙈
میں۔۔۔ وہ میں نے آپ کے دوپٹے کو پیکو بھی کروا دی ہے۔۔۔
یہ سن کر اس نے دل دہلا دینے والا انکشاف کیا۔۔۔۔
ایک لمبا سا قہقہ👸👰 لگایا اور بولی۔۔
یہ دوپٹہ تو نہیں... ابا جی کی دھوتی😝😝 ہے جو دھو کر ڈالی تھی😑😑
لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا😅😅😅
نہیں تھا اعتبار أسکو میری مخلصی پر
کھو دیا اسنے مجھے آزماتے آزماتے
میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کہ دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہے گی کہ أسکی وفا میں کچھ تو بات تھی
بہت برا ہوں نا 😞
دعا کرو تمھاری اماں کا داماد بن جاؤں😢
#justforfun
آج میرے لئے ایک لائن دل سے
کھل کے اظہار کیجئے 🤗
ﺟﻮ ﻟﻤﺒﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﻮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ.......
ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
#میری_شاعری_میری_مرضی😌
فرض کریں آج کے دن کیلئے آپ میرے ٹیچر ہیں
"مجھے ایک ایسی اچھی نصیحت کریں جو ہمیشہ میرے لیے کام آئے۔
اگر آپ کو ایک قتل کا موقع ملے تو آپ کسے قتل کرو گے🔫
😁😜🤑
میرے علاوہ بتانا😒🤯
اگر آپ کو شادی کی پہلی رات پتہ چلے کہ آپ کا دلہا چرسی ✈️✈️ہے تو کیا کرو گی؟ 🤣🤔
لما دوله بكل إعلامها وقنواتهم وبحاكمه وبمؤسساتها يحاولوا يشوه صورته اويذكروه بالشر ويقولوا إرهابي فيزيد حبه عند الناس أكتر 💙
إرهابي القلوب محمد أبوتريكه أحبه الله فحبب فيه خلقه!!
ایسا نصیب کہاں کہ تمہاری طرح ہمیں بهی نیند آجائے __
*
هم تو تاروں سے شرط لگاتے ہیں کہ پہلے کون سوتا هے .....
نہ جانے زندگی میں ایسے لوگ کیوں آ جاتے ہیں
جو وفائیں تو کر نہیں سکتے لیکن باتیں ہزار کرتے ہیں
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں🔥
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا🔥
###
یا اللہ 4 بیویاں 20 بچے 9000کروڑ نقد 10 گاڑیاں سکون والی زندگی شہادت کی موت اور آخرت میں جنت الفردوس میں گھر عطا فرما دے آمین🤗🙏
رات کے 3 بجے
3 جگہ پر آگ لگ جاتی ہے
سکول ہسپتال مارکیٹ
بتاؤ ایمبولینس سب سے پہلے کہا جاۓ گی
جواب دینےوالے کو 50 کا جاز کارڈ
دو پٹھان پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پٹھان: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پٹھان: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂😂
کوئی خوبصورت بات کہہ کر اپنے ہونے کا احساس دیجئے
ایک گہری لائن لکھیں جس میں تلخ حقیقت ہو🌚😌
🔨🔥💯
اگر آپ کروناء سے محفوظ ہیں تو اسکی وجہ آپ کے وسائل، ماسک اور سینٹائزر نہیں ••
بلکہ یہ تو اللّٰہ ربّ العزّت ﷻ کا
آپ پر خاص کرم ہے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain