چلو گیم کھیلتے ہیں🤗وہ لفظ بتاؤ جو (م) سے شروع ہو اور (م) پر ختم۔۔۔۔
میرا لفظ ہے ۔۔👈 موسم..😊
اب آپ لوگوں کی باری ھے 🙃🙃
اور پھر جس کو آپ کی قدر نہ ہو اُس کو اُس کے حال پہ چھوڑ دینا چاہیے🙂❤
جس کے نصیب میں، "میں" ہوں••😎🤗
اس کو ایڈوانس میں ٹینشن مبارک••😂😂😂
غلط کو غلط کُھل کر کہیں ،تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے،تلوے چاٹنے والوں کی نہیں
ہر صوبے سے لاؤں گا دلہن اپنے لئے میں۔۔۔
اے میرے وطن ! میں تیری یکجہتی کی خاطر
چاروں کو اکٹھا وہاں لاہور کروں گا۔۔۔۔
سوال کا جواب دیں
ایک طرف پانچ ہزار کا نوٹ پڑا ہو اوردوسری طرف پانچ سو کانوٹ پڑا ہو تو آپ کونسا نوٹ اٹھا ئیں گے؟؟؟
تم چاہے عورت سے جتنی مرضی محبت کر لو جب اُسے
تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا وہ تمہیں چھوڑ دے گی...
Agree??
سوچ رہا ہوں لڑکی تو دوستی کرتی نہیں تو کیوں نہ میں ہی لڑکی کی آئی ڈی بنا لوں
بدتمیز ۔۔۔ خطرناک نہیں ہوتے 😕
میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں 😒🙄😷
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯🕯
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا😂🤣😂🙈
روتے رہ جاوں گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی😥
ابھی بھی وقت ہے نوجوانوں نماز قائم کرو💞
انتہائی بدتمیزی سے چوسے جانے والی اشیاء میں "آم" دوسرے نمبر پر ہے😂😂
میری گرل فرینڈ دس روپے ادھار مانگ رہی ہے
دےدوں یا بریک اپ کر لوں 🙄🙄