Damadam.pk
M_NadaN's posts | Damadam

M_NadaN's posts:

M_NadaN
 

ہمسفر ایسا ہونا چاہیئے
جو دین اور دنیا دونوں سنوار دے
❤️❤️❤️

M_NadaN
 

ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺐ ﻧﺌﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﯾڈ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ
ﭘﺮﺍﻧﯿﺎﮞ ﺩﯾﮑﮫ ﺩﯾﮑﮫ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ
ﮨﯿﮟ
🙄😕

M_NadaN
 

*تنہا چلنا سیکھ لو*
---- صاحب -
*راہوں میں لوٹ لیتے ھے ہمسفر بھی کبھی کبھی*

M_NadaN
 

پوچھنا یہ تھا کہ نکاح کے وقت 😯😯
بیوی کو آنکھ مار سکتے ہیں 😉😉

M_NadaN
 

لڑکیوں سے ایک سوال ؟😮
کیا آپ نسوار کھانے والے لڑکے سے شادی کروگی ؟😷

M_NadaN
 

. . . کیا یہ سچ ہے
#پاکستان میں ہر دوسری لڑکی #چھوٹے_قد اور #بیلنس کی کمی کا شکار ہے😂🙈

M_NadaN
 

-:#چھوٹے_قد کی لڑکیوں کو یہ #فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے #باوجود_مہمان پیسے دے جاتے ہی
#لے__بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂🙈🤣😉🤣👈🏻

M_NadaN
 

ہر پاگل یہی بولتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہو
آپ بتائیں کیا آپ پاگل ہے 🤔
😁😂

M_NadaN
 

شدید ترین علمی سوال🙄
سموسہ کس نے ایجاد کیا تھا🤔🤔
😋😋😂😂

M_NadaN
 

اگر پھوپھو اور خالہ میں الیکشن ہوں😆
😂😂
تو آپ کس کو ووٹ دو گے🤔😁🤣🤣🙈🙈😒😒😒
💯 👌

M_NadaN
 

کیا لڑکیاں بھی کسی کو بیلنس کروا سکتی ہیں🤔🤔
Reply Must ..😂

M_NadaN
 

کبھی رکشےمیں سفر کیا ہیں 😋😍
اب سب امیر بنے گے 😂😂
Me # Yes 🙈

M_NadaN
 

کیا شادی کے بعد بیوی سے اکیلے میں ملنا جائز ہے؟🙈🙈🙈🙈😜😂😂😂

M_NadaN
 

آپ کس پوزیشن میں ہیں😉
1 منگنی 😂 2 پیار 🙈
3 سنگل😕 4 شادی😍
😳Me:3😒😢

M_NadaN
 

کیا آپ کی life میں کوئی ایساہے۔۔۔😝
جس کا روٹھ جانا آپ سے برداشت نہیں ہوتا؟؟😲😏
Tell me..

M_NadaN
 

#چونا__نمبر__06
میں کبھی کریم استعمال نہیں کی 🙈😁😜😋😁🙈
#چونا__نمبر__07
نیٹ آن تھا میں تم سے بات کرتے کرتے سو گئی تھی😋😜
#چونا_نمبر_08
امی آ گئی میں بعد میں بات کرتی ہوں موبائل دیکھ کر امی ڈانٹے گی😋🙈
#چونا__نمبر_09
اگلے سال میں اٹھارہ برس کی ہو جانا💉🔪💉🔪🔪
#چونا__نمبر_10
آزما لو میں جان بھی دے دوں گی😂
#چونا__نمبر_11
میں بری ہوں نہ دعا کرو میں مر جاوں😜😋😁
باقی کا چونا پھر کبھی🤣🤣🤣

M_NadaN
 

#چونا__نمبر_03
یہ لو میرا موبائل نمبر
یار میں تمہیں پسند کرنے لگی ہوں
#I__Love__U😁😻😜
#چونا__نمبر04
مجھے گھر والے پری کہتے ہیں😕😂
#چونا__نمبر__05
پک دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا ہاں کر دوں گا
#ٹوٹل_بکواس🙈😋

M_NadaN
 

#چونا__نمبر_01
میں صرف آپ کے لیے دمادم یوز کرتی ہوں👋👉😜
#چونا__نمبر02
تم پہلے لڑکے ہو جس سے ون آن ون پر بات کر رہی ہوں🙈🙈😋😋
یہ لو میرا موبائل

M_NadaN
 

عورت کو کس عمر میں آنٹی کہنا مناسب ہے🤔🤔
لڑکیاں بھی بتائیں۔۔۔🤔🤔
سیریس جواب😳😝🤪😜.

M_NadaN
 

اس دنیا میں تین طرح کے لوگ پائے جاتے ہے
1۔ جو اپنے کام سے کام رکھنے والے اپنی دنیا میں مست 😋
2۔ ہر کسی سے پہلی ملاقات میں ہی گھل مل جانے والے😍
3۔ جو شروع میں تو بہت شرمیلے ہوتے ہیں لیکن بعد میں جھیلنا مشکل ہوجاتا ہے 😂
آپ کس طرح کے ہیں؟؟