سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ،
ما سلککم فی سقر
تم کیوں جھنم میں گرے
لم نک من المصلین
ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔
ان دلوں❤️ کو سکون دے مولا
جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا۔۔
یاد دھانی
آج جمعہ کادن ھے📿
*غنی اور بے نیاز کرنے والا وظیفہ*
حضرت مولانا محمد یونس پالنپوری صاحب اپنے ایک بیان کلپ میں فرماتے ہیں بلکہ ایک قیمتی وظیفہ ہدیہ کرتے ہیں جو انہوں نے اپنی کتاب "بکھرے موتی" کی جلد نمبر3 میں تفصیلاً لکھا بھی ہے۔
حضرت فرماتے ہیں کہ یہ ہدیہ یعنی وظیفہ کسی حدیث میں تو نہیں ہے لیکن سلف صالحین کا تجربہ رہا ہے۔
فرماتے ہیں کہ یہ وظیفہ ہر جمعرات کی رات سے لیکر جمعرات کے سورج غروب ہونے تک کرسکتے ہیں۔
فرماتے ہیں کہ آج کل لوگ روزی کے معاملے میں پریشان بہت ہیں تو یہ وظیفہ ایسے خواتین و حضرات کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں۔
*طریقہ وظیفہ*
اول و آخر 11مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں 1111 مرتبہ يَا مُغْنِي(گیارہ سوگیارہ) پڑھ لیجئے۔
پھر دیکھئے الله کریم کیسے روزی کے دروازے کھولتے ہیں اور ظاہری و باطنی غناء عطاء فرماتے ہیں
دنیا میں جتنے بھی شیر ہے ان سب کی داڈھی ہے اور شیر کی بیوی شیرنی کی داڈھی نہیں ہے
اب تمام دوست احباب خود فیصلہ کریں کہ شیر بننا ہے یا شیرنی۔۔۔۔
خدا جانے بلندی ہے کہ پستی
جہاں میں ہوں وہاں کوئی نہیں ھیں۔۔۔
آج ایک وڈیو دیکھا جس میں ایک ادھیڑ عمر سفید ریش شخص کے آنکھوں اور سر پر کیڑے پڑے تھے اور وہ شخص زندہ تھا۔ ایسا بھیانک منظر استغفر اللّٰه العظیم اور اس سے میں ابھی تک سکتے کی حالت میں ہوں کھانا پینا اس وقت سوچ بھی نہیں سکتا۔
کہا جاتا ہے کہ یہ ایک پولیس آفیسر تھا جس نے قادیانیوں سے پیسے لیکر ختم نبوت کانفرنسز بند کروائے تھے ملتان میں۔
خدا را اللّٰه تعالیٰ کے قہر سے ہمیشہ ڈرتے رہو اللّٰه تعالیٰ کی کسی سے رشتے داری نہیں دنیا و آخرت کی پکڑ سے پناہ مانگو۔ وہ ستار ذات ہے پر جب قہاریت دکھائے تو کوئی اس کے سامنے ٹک نہ پائے گا۔ خدا را اللّٰه تعالیٰ کی نافرمانی سے بچو😭
عاجزی قدرت کا اک ایسا انمول تحفہ عمل ہے جسے اپنانے سے بندہ ہمیشہ سے اپنے رب تعالی کی نظر کرم میں رہتا پے
طوائف نے اپنی آپ بیتی لکھنے کا سوچا
شہر بھر کے شریفوں نے خود کشی کر لی
بے حیائ ختم کرو، فحاشی بند کرو، ناچنا بند کرو، زنا مت کرو،گناہ سے بچو۔ اللّہ کے عزاب سے ڈرو۔
اللّہ سے ڈرو، نماز پڑھو، نکاح کرو۔
فلاں ایسا ہے
فلاں ویسا ہے
اے انسان ذرا غور تو کر تو خود کیسا ہے
💔❤️
اگر آپ مضبوط بننا چاہتے ہے تو لوگوں کے سامنے رونا چھوڑ دےاور اپنے آنسو خود صاف کرنا سیکھیں 🙂
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
#TeachersDay ❤
دور باطل میں حق پرستوں کی
بات تو رہتی ہے مگر سر نہیں رہتے
جب اللہ چاہتا ہے - کــہ کِسی بندے سے دوستی کـرے - تو
اُسکی زبان پر اپنا ذِکر اُور دِل پر اپنی فِکر کے دروازے کھول دیتا ھـــے .
شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتا ۔ تو اس سے پوچھتا ہے، " تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟ "خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے" "کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو ..."
اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کی لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کیلئے کتا بھی نہ بنو.
ایک خاموش پیغام، چمچوں کے نام🙊
بعض اٌوقات عبادتیں نہیں " ندامتیں قبول ہوتی ہیـں
وہ 'مالِک' ہے
اٌسکی مرضی جو چاہے قبول کرے جِسے چاہے رد کردے
اس کائنات کی گھٹیا ترین پہچان کسی کی گرل فرینڈ کہلانا ہـے ۔۔۔۔
اماں عائشہ کی بیٹی کا کـردار اتنا کمزور ہرگز ہرگز نہیں ہونا چاہیئـے کہ وہ نامحرم سـے اس کی محبتـــ کی بھیکـــ مانگتی پھرے ۔۔۔ کہ اس کا ساتھ اس کی محبتـــ حاصل کرنے کیلئے ہر حد سے گزر جائـے ۔۔۔
ایک لڑکی کو اتنا تـو مضبوط ہونا چاہیئے کہ اس کیلئے اس کی عزت اس کی آبرو سے بڑھ کـر کچھ نہ ہو ۔۔۔
اور ایمان اتنا پختہ تـو ضرور ہو کہ ابن آدم کو اسـے پانـے کیلئے اپنا تعلق اللہ سے جوڑنا پڑے ۔۔اللہ کے آگے گڑگڑانا پڑے ۔۔رونا پڑے ۔۔۔۔۔
کیونکہ محبت قیمتی ضرور ہـے مگـر عزت انمول ہوتی ہے ۔۔اور ایک مسلمان بیٹی کی عزت تو اس کائنات کی سبــــ سےانمول ترین شـے ہـے
میرا خواب تھا کہ
میرے چار بچے ہوں اور ہر بچے کی
ماں
الگ الگ ہو۔ 🙈🙈
اگر آپکو اپنی بیوی بدصورت لگتی ہے ، اسکے چہرے پہ ، ہونٹوں کے اوپر ، ہاتھ اور بازوئوں پہ بال ہیں تو ان بالوں کو تھریڈنگ اور ویکسنگ کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے ، اگر بیگم کا چہرہ چکنا چمکتا محسوس نہیں ہوتا تو چہرے کو نکھارنے کے لئے تین تا دس ہزار کا فیشل و بلیچ ہوتا ہے ، اگر بیوی سے بدبو محسوس ہو تو اس سے مذدوروں کی طرح کام کروانے کے بجائے اپنا منہ بند رکھیں اور تھوڑا آرام دیں ، اگر بیوی کے چہرے پر رونق محسوس نہیں ہوتی تو اسے دودھ دہی اور پھل کھلائیں یقین کریں آپکی بیوی بھی دیکھنے لائق ہوجائیگی ۔ اور اگر آپکی اتنی اوقات نہیں ہے تو یہاں وہاں منہ مارنے سے گریز کریں ۔ کیونکہ جن چکنی چمیلیوں کو خوبصورت سمجھ کے انکی مدح سرائی کرتے ہیں ۔ وہ بھی اتنے خرچوں کے بعد ہی دیکھنے لائق بنتی ہیں ۔
Good Night dd😴😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain