خود سے ہی ہر بات کا مطلب نکال کر بیٹھ جانا ہمارے نفس کی پسندیدہ لذت ہے !!!
تذکرہ محبوب چل رہا ھے ھر سو
چلو ھم بھی مرحومہ پر فاتحہ پڑھتے ھیں
جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا پسند نہیں۔۔۔
اُنہیں چاہیے کہ شوہر کی تلاش یتیم خانوں میں کیا کریں۔!
"خاندانوں میں نہیں"
انسان کی زندگی میں ہر چیز رک سکتی ہے ایک چیز جو کسی بھی قیمت پر نہیں رکتی وہ "وقت" ہے۔
لہذا اس "وقت" سے کمائیے یا اس وقت سے گنوائیے۔
کسی کو آزمائش میں ڈالنے سے پہلے خود کو اس لیول سے گزارو تب آپ کو احساس ہوگا کہ کسی کی آزمائش پر پورا اترنا کتنی تکلیف دیتا ہے۔
وعدہ وفا کرنا اک خوبصورت عمل ہے اور وعدےکو وفا نہ کرنا اتنا ہی بدصورت عمل ہے۔
عاجزی قدرت کا اک ایسا انمول تحفہ عمل ہے جسے اپنانے سے بندہ ہمیشہ سے اپنے رب تعالی کی نظر کرم میں رہتا پ
مرد کی جھکی ہوئی نظر اس بات کی سند ہوتی ھے کہ وہ ایک با حیا بہن کا بھائی، ایک نیک پارسا عورت کا بیٹا، اور ایک باوقار باپ کا فخر ھے.
بےبسی کی زندگی بھی کیا عجب زندگی ہے
بےبس انسان ساری زندگی اسی کشمکش میں ہی رہتا ہے کہ پتہ نہی میری یہ بےبسی اور لاچارگی کب ختم ہوگی۔
موت بلاخر ہر انسان اور جاندار مخلوق کا مقدر آخر ہے جو اس کی خالی جھولی میں ڈالا جاۓ گا۔ اسلیۓ موت برحق سے ڈرنے کی ضرورت نہیں بلکہ رب باری تعالی سے ڈرتے رہنا چاہیۓ ہمارے عملوں کی جزا سزا رب رحمان کے اختیار میں ہے اور میری رب کریم سے دعاۓ آرزو ہے کہ ہم تمام مسلمین اور مسلمات جو زندہ ہیں اور جو وفات پاچکے ہیں سب کی اپنی رحممت کے صدقے بخشش فرمادے آمین
خلوص کی بارشوں سے کہو زرا زور سے برسیں۔
نفرتوں کے آئینوں پر بہت دھول جمی ہے۔
☔🌨️🌧️🌧️☔
غور و فکر
نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ھے تو ابھی بتا دے!!
آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئیے اسٹیج کے نزدیک آ گئی،
اسکو دیکھتے ھی دلہن نے دلہے کو تھپڑ مارنے شروع کر دئیے.
دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا.
دلہن کی ماں اسٹیج پر ھی بے ھوش ھو گئی
سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے.
قاضی نے لڑکی سے پوچھا " آپ کا کیا مسئلہ ھے"
لڑکی بولی " پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رھی تھی اس لئے آگے آ گئی ھوں"
نتیجہ : جذباتی قوم 😂
زندگی نے گزر ہی جانا ہے
خواب وہ دیکھ جو سہانا ہے
تو بتا تیرا کیا ارادہ ہے
میرا تو معاملہ پرانا ہے
لوگ اب مجھ پہ غور کرتے ہیں
تیری گلیوں میں آنا جانا ہے
دل میں جو بھی بول دے مجھ سے
کیوں بھلا مجھ سے کچھ چھپانا ہے
جو بھی کرنا ہے سوچ کر کرنا
لوٹ کر آتا کب زمانا ہے
نفرتوں کی تجارتوں سے بچو
تم کو دنیا میں گر سمانا ہے
دل میں نادان میں نے ٹھانی ہے
روٹھے ہر شخص کو منانا ہے
رابطے... راستے... واسطے... کُچھ نہیں پہلے جیسا،
بس دِل اُداس ھے... اور بہت اُداس ھے...!
طلاق شدہ لڑکی بہترین ہمسفر بن سکتی ہے؟
Yes/No
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے __☹
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں __!! �😜
زندگی کا پہلا غسل بھی کسی نے دیا ہے اور اخری غسل بھی کوئی دے گا اتنی سی اوقات پر دیکھے تو کیسی کیسی اکڑ ہے لوگوں میں
ہم پیڑول اور چرس کی قیمت برابر کر رہے ہیں پھر آپ کی مرضی ہو گی، سفر زمینی کرنا ہے یا ہوائی
ترجمان اعظم
اس دنیا میں ہر کوئی کسی نہ کسی لگن میں مبتلا ہے
کوئی محبوبہ کا منتظر ہے
کسی کو مال اسباب چاہیے
کوئی دولت کی چاہ میں
کوئی علم کی تلاش میں
اور ہر کسی کو لگتا ہے بس
یہی اس کی تماتر ذندگی کا حاصل ہے!
یہ بھی خدا کا کرم ہے!انسان اپنی لگن کے تعاقب میں نکلتا ہے
مگر ناکام رہتا ہے،اور لوٹ جاتا ہے
پھر کچھ دیر بعد دوبارہ اسےمحسوس ہوتا ہے
'اس خواہش اور 'طلب'کو ضرور پا لینا چاہیے
شاید پچھلی بار جی جان سے کوشش نہیں ہوئی
چلو پھر ایک بار کوشش۔۔۔!'
پھر سے کوشش ناکام رہتی ہے
اور وہ باربارکوشش میں مگن رہتا ہے_____ یہاں تک کہ
'طلب' نقاب الٹ کر اپنا اصل چہرہ آشکار کرتی ہے!
اور انسان جان جاتا ہے
کہ آج تک وہ ایک غلط رستے پر گامزن رہا ہے!
(مولانا رومی)
جو نبھا نہ سکوں میں وہ وعدہ نہیں کرتا۔
میں بات اپنی حد سے زیادہ نہیں کرتا۔
بھلے ہی تمنا رکھتا ہوں آسمان کو چھولینے کی۔
مگر دوسروں کو گرانے کا ارادہ نہیں کرتا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain