دنیا کا سب سے خوبصورت پودا خلوص کا هے � جو زمین میں نہیں دلوں میں اگتا هے � اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پهول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے�
دنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے ؟۔۔ یقیناً " تم " اور تیرے بعد ؟ یقیناً ۔۔ تمہاری محبت ۔۔ اور تمہاری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ہے۔۔؟ میری دنیا تم تک ہے اس کے بعد ۔۔۔ دنیا کیسی ہے ۔۔۔، کسے فرق پڑتا ؟
تم انتہا کےخوبصورت تھے ___ہاں میں نے یہ تسلیم کیا تھا__اس لیے تمہیں میں نے اپنی ڈاٸری میں ماضی کا خوبصورت "فریب" لکھا ہے اور مجھے جو تم سے ہوٸی وہ وقتی کشش تھی "محبت" نہیں___اس لیے میں نے خود کو بھی اسی ڈاٸری میں "منافق" لکھا ہے❤️🩹
" میں آپ کے ساتھ ہوں " یہ لفظ جسے بھی بولیں ، سچے دل سے بولیں اور سوچ سمجھ کر بولیں۔اِن لفظوں میں چُھپی سچائی جیسے دل کو خوشی دیتی ہے ، اسی طرح ان لفظوں میں چھپا دھوکا بہت زیادہ اذیت دیتا ہے ، اور یہ اذیت اکثر " آہ " کی صورت اختیار کرلیتی ہے ۔☺🖤