خلوص و مہر و وفا لوگ کر چکے ہیں بہت
مرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں
جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی
اب اتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
🖤🔥
*🕯️اپنی مٹھی میں چھُپا کر کسی جگنو کی طرح🪔*
*ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں🪔🌝*
فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی
Eid Mubarak to you, your family and all loved ones. I wish for your life to be filled with joy and success.
I wish we all could find a small way to share happiness with those who are less visible, albeit present right next to us
Warm wishes,
M NadaN
غزل
آنکھیں وآنکھیں لب دھوکے ہیں
چاہت واہت سب دھوکے ہیں
دائیں بائیں ہے مِرے دنیا
آگے پیچھے اب دھوکے ہیں
لوگ مجھے کہتے ہیں محبت
میرے روزو شب دھوکے ہیں
میرا ایماں ہے محبّت پر
سب مذہب وزہب دھوکے ہیں
عزّت، شہرت، لذّت، شہوت
تم کو پتہ ہے کب دھوکے ہیں؟
تم پہ یقیں جب جب کرتا ہوں
ملتے مجھے تب تب دھوکے ہیں
سکون فراھم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آجائے گا
اور اگر آپ کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں
تو بھی انتظار کیجئے!!
یادیں ان کی ہی آتی ہیں جن سے کوئی تعلق ہو
ہر شخص محبت کی نظر سے دیکھا نہیں جاتا
جو شخص ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھتا ہے اللہ اس کے پچھلے سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے
سبحان الله
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں
وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں۔
معصوم بچپن گمراہ جوانی محتاج بڑھاپا
بے رحم موت بس یہی زندگی ہے پیارے
وہ جگہ چھوڑ دو ۔۔۔!!!
جہاں تمہارے احساس اور تمھارے الفاظ کی قدر نہ ہو پھر چا ہے وہ کسی کا گھر ہو یا کسی کا دل 👊👊
*لذت درد جگر یاد آئی*
*پھر تری پہلی نظر یاد آئی*
نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں
وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کیا .
مجھے تم سے یہ کہنا ہے!
مجھے پرچھائیوں، تنہائیوں سے خوف آتا ہے
مجھے تنہا نہیں کرنا
مجھے تم کو بتانا ہے!
مری سوچوں کے جنگل میں
تمہارے نام کے جگنو مجھے رستہ دکھاتے ہیں
انہیں بجھنے نہیں دینا
مری نیندوں کے صحرا میں
تمہارے خواب کا سایہ بہت زیادہ ضروری ہے
اسے گھٹنے نہیں دینا
یہ تم بھی جانتی ہو ناں!
مرے لفظوںکی مالائیں،
مری ساری تمنائیں
تمہارے بن ادھوری ہیں
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ ک
❤"اے دوست"❤
جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
میں اب خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتا
*میرے چہرے کی مسکراہٹ پر نہ جانا*
*خدا کی قسم چیخیں مار مار کر رونا والا درد رکھتا ہوں میں دل میں۔💔*
میرےہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا!!
یہ کہاں کی الفتیں ہیں یہ کہاں کا عشق جاناں
اِہل ہوّس تو خِیر ہوّس میں ہوئے ذلیل
وہ بھی ہوئے خَراب مُحبت جِنہوں نے کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain