چشم نم ، دل مضطرب ، غم آرزو ، غم عاشقی
لیے پھر رہے ہیں در بدر کسی مہرباں کی امانتیں🤕🤕🤕
مجھ سے نفرت واجب ںِے تمہیں۔😔
یہ نہ کرو گےتو محبت ھو جائے گی😝😝💃
مجھے مجبور کرتی ہیں تمہاری یادیں ورنہ۔
شاعری کرنا اب ہمیں خود اچھا نہیں لگتا۔
💔💔💔
اب میں خود کو بھی کم میسر ہوں۔۔۔۔
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے۔۔۔۔
وہ سامنے ہو تو موضوعِ گفتگو نہ ملے...!!!
وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اُسی سے ہے...!!!
#ّ💔👈
میں تجھے بُھو لنے کا سو چوں
تو دھڑ کنیں احتجاج کرتی ہیں۔
*یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہیں کیا؟میں نے تو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو روتے سسکتے بلکتے منتیں کرتے تڑپتے دیکھا ہے...
اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی💯
جتنی جلدی انسان کی "نیت" اور "نظریں" بدلتی ہیں💯
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کسے عِشق تھا تیری ذات سے
کِسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے
وہ جو مر مٹا تیرے نام پے
ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟
گئے ہم دعا ؤ سلام سے
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
🔥🔥🔥
*تو کس ازیت کی بات کرتا ہـے یار*
۔
*ہم نے اپنا پیار کسی اور کی باہوں میں دیکھا ہـے*
بزرگ بابا جی ایک گاؤں سے گزرے
۔ایک عورت بولی بابا جی
میری شادی کو 12 سال ہوگئے ہیں
۔۔مگر بدقسمتی سے میری کوئی اولاد نہیں ہے
بابا: تو فکر نا کر بیٹی
میں مزار پہ جا کے تیرے نام سے دیا جلاؤں گا
اللہ کرم کرےگا
11 سال بعد بابا جی کا پھر اسی گاؤں سے گزر ہوا تو
بابا کو اس عورت کا خیال آیا
لوگوں سے اس کے گھر کا پتہ معلوم کر کے
اس کے گھر تشریف لے گئے وہاں پہنچ کے دیکھا تو
گھر میں ہر طرف رونق لگی ہوئی ہے ہر طرف
ننھے منے معصوم بچے کھیل کود میں مگن ہیں
سامنے وہی عورت گود میں بچہ لئے کھڑی ہے
بابا پوچھتے ہیں بیٹی یہ بچے کون ہیں؟؟
عورت بتاتی ہے بابا یہ میرے بچے ہیں
بابا کتنے بچے ہیں؟
عورت: 8 لڑکے 6 لڑکیاں
بابا: ماشااللہ ماشااللہ،،بچوں کے والد کہاں ہیں؟؟
عورت: وہ مزار ڈھونڈ کر دیا بُجھانے گئے ہیں۔😂😎
ﺟﺐ ❤️ ﺩﻝ ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﭘﮯ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﺎ
ﺗﻮ ﺫﮨﻦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ 💞💞
مرد کتنے عجیب ہوتے ہیں...
اس نے سگریٹ کا ایک کش لگایا اور اپنی محبوبہ کی تصویر بٹوے سے نکال کر، دوستوں کو دکھانے لگا اور بولا.
چیک کر یار کیا کمال کا پیس ہے..
ہونٹ چیک کر یار کیسے ہی.!! بس تیرے بھائی پر مرتی ہے...!!
ایک دوست بولا شادی کا ارادہ ہے...!!
تو وہ قہقہہ لگا کر بولا ابے نہیں یار ٹائم پاس ہے،
بس تھوڑا انجوائے کروں گا. مستی کروں گا،اور پھر چھوڑ دوں گا..
میں گراونڈ میں پاس ہی بیٹھا ان کی باتیں سن رہا تھا.. فوراً اٹھا اور ان کے پاس چلا گیا اور اس لڑکے سے بولا..
کیا تم یہاں سب کے سامنے اپنے کپڑے اتار سکتے ہو..
تو وہ ایک دم غصے میں بولا کہ جناب آپ کا دماغ خراب ہے..
میں پاگل ہوں جو سب کے سامنے بے لباس ہو جاؤں.. تو میں بولا کہ تم ایک لڑکی کو سب کے سامنے بے لباس کر رہے ہو.. اس کا صرف یہ قصور ہے کہ وہ تم سے محبت کر بیٹھی ہے،
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گری
اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا
مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ
برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔 کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری___!
ہائے! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا___!
: آنسوں نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ— کر...
::صاحب.
: آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوۓ
بھی رولاتا .
Muhabbat yani intizar, beqarari, bebasi, tanhaye , kisi ki bohot sari yadeen. muhabbat bohot hi acha our bohot hi bura chez he woh kehta he shair k
Chand lamhen jene k liye
Sari Zindagi tabah kar dia
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain