مجھے ایسی ہمسفر چاہیئے..😍 جو صبح فجر میں اٹھے نماز کے بعد تلاوت قرآن پاک کرے ' پھرچڑیوں کو دانہ ڈالے ۔پھر واشنگ مشین لگا کر سارے گھر کے کپڑے اس میں ڈالے جب تک پورا راونڈ ہو تب تک گھر کا جھاڑو پوچھا کرلے ۔۔ پورے ہفتے کے کپڑے استری کر کے الماری میں لٹکائے ۔۔ پھر سارے گھر کے لئے ناشتہ بنائے وہ بھی انڈے پراٹھے ۔۔ برتن دھونے کے بعد دوپہر کے کھانے کا انتظام کرے ۔۔ کھانے میں پلاو بنائے جس کی خوشبو سب گھر والوں کو پاگل کردے ۔ ساتھ شامی کباب ' ہرا رائتہ ،سلاد، پودینے کی چٹنی بنائے ۔۔ میٹھےمیں کھیر اور شاہی ٹکڑے ۔۔ سلیقے سے کھانا لگائے ۔۔ پھر برتن دھوئے ۔۔ پھر کوئی اچھی سی تاریخی کتاب پڑھے ۔۔ پھر شام کی چائے بنائے ساتھ پکوڑے تلے اور پودینے کی چٹنی تو لازمی بس اتنا ہی ۔۔۔۔۔
خالد بن ولیدؓ کا پیغام۔ مسلم امت کے نام ❤️موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑتی ہوئی موت سے لپٹ جاتی ہے ، زندگی سے زیادہ کوئی نہیں جی سکتا اور موت سے پہلے کوئی مر نہیں سکتا ،،بےشک🌹💯🌹
غزلِ "کرونا" نمازیں پڑھو تم تلاوت "کرونا" گناہوں کو چھوڑو، عبادت "کرونا" "کرونا" تمہارا نا کچھ کرسکے گا کرونا کے خالق کی اطاعت کرونا پریشاں کیوں ہو؟ خدا ہے تمہارا دعاوں سے اپنی حفاظت کرونا اٹھو چھوڑ دو ، کفر کی پیروی اب غلامی سے نکلو، قیادت کرونا نبی کی محبت میں داڑھی بڑھاکر نبی جیسی اپنی شباہت کرونا اگر چاہتے ہو دلوں میں حلاوت نگاہوں کی بھی تم حفاظت کرونا
ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے۔ گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے. ہاتھ دھونا، زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے. احتیاط کریں کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔