بہت سے رنگ ، بادل اور پرندے لَوٹ جاتے ہیں
کئ موســم بہــت تاخــیر کر دیتے ہیں آنے میں!!!
#اردو_ہندی_کا_فرق
اگر بیوی کو ہندی میں کہا جائے کہ وہ 'ہتهیارن' لگ رہی ہے تو آپ کو رات کا کھانا بھی باہر کھانا پڑے گا ۔ لیکن
اگر یہی بات آپ اردو میں کہیں کہ آج تو قاتل لگ رہی ہو تو کھانے سے پہلے چائے کے ساتھ پکوڑے بھی ملیں گے۔۔۔ 😂
کہیں سے نیلے کہیں سے کالے پڑے ہوئے ہیں
ہمارے پیروں میں کتنے چھالے پڑے ہوئے ہیں
ہماری خاطر بھی فاتحہ ہو برائے بخشش
ہم آپ اپنے پہ خاک ڈالے پڑے ہوئے ہیں
خلوت میں بیٹھا غم کے سرہانے تھا
دستک دی اشک نے اور کہا ، مجھے
وجد ویران میں دم گھٹتا ہے میرا
اپنا ضبط توڑ اب اور بہا ، مجھے
مسکراہٹ آجاتی ہے اکثر غصے میں تیرا نام سن کر
تیرے نام سے اتنی محبت ہے تو تم سے کتنی ہو گی🌹💕
میں تیرا کچھ بھی نہی ہوں مگر اتنا تو بتا..💕
دیکھ کر مجھکو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے..🔥💓
تمنا درد دل کی ہو تو خدمت کر فقیروں کی . . .
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزانوں میں
اگر عورت کی اپنی مرضی ہوتی تو کسی بھی عورت کا وزن 45 کلو سے زیادہ نہ ہوتا
😂😂
🌳❣️🌱 بروں کی نسبت اچھوں سے زیادہ محتاط رہنا چاہیے کیونکہ برے تو ظاہر ہوتے ہیں لیکن خود کو اچھا ظاہر کرنے والوں کا کیا پتا کب برا پیش آنا شروع کر دیں۔ 🌱❣️🌳
صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کائنات میں وہ عظیم ہستی ہیں جن کی وفائیں سن کر آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain