دوستی کی بہترین مثال ابوبکر ؓ ہیں ،انصاف کی بہترین مثال عمر ؓ ہیں ،سخاوت کی بہترین مثال عثمان ؓ ہیں بہادری کی بہترین مثال علی ہیں
انسان مٹی کا وہ لٹو ہے 😢
جو گھوم پھر کر واپس بنانے والے کے ہاتھوں میں آ جاتا ہے
آپ کی life
میں کون ہے ایسا۔۔۔😝
جس کا روٹھ جانا آپ سے برداشت نہیں ہوتا؟؟😲😒😍
میری زندگی میں کوئی نہیں 🙂
❤❤وعدہ کرتا ھوں عمر بھر تیرا انتظار کرو گا تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروگا مانا میری قسمت میں تو نھی لیکن خداسے تجھے پانے کے دعا ھر بار کروگا ❤❤
اب یہ افواہ کون پھیلا رہاہے کہ لڑکے چائی ختم ہونے کے بعد پیالی میں موجود پتی بھی کھا جاتے ہیں 🤣🤣🤣🙄🙄
مرد داڑھی شیو کرکے عورت سے برابری چاہتا ہے
عورت برقع اتار کر مرد سے برابری چاہتی ہے
خدا کی تقسیم سے ناخوش دونوں خسارے میں ہیں
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے
ارے جی بھر کے تڑپاو شیکایت کون کرتا ہےا
جب جسم اپنی مرضی سے چلاو گے تو بچے عامر لیاقت. اورمنصور علی خان جیسے ہونگے
😂😂😂👇
میرے الفاظ میری مرضی
خدا کے نزدیک کوئی بھی قطرہ دو قطروں سے زیادہ محبوب نہیں ایک خون کا قطره جو راه خدا میں گرا ہو اور دوسرا آنسو کا قطره جو رات کی تاریکی میں خوف خدا سے گرے…
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain