ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ رشتوں کی گہرائی کا احساس الفاظ سے نہیں بلکہ برتاؤ اور رویے سے ہوتا ہے۔ اے اللہ! مجھے میرے بدن میں عافیت دے۔ اے اللہ! مجھے میری سماعت میں عافیت دے۔ اے اللہ! مجھے میری بصارت میں عافیت دے۔ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ اے اللہ! میں کفر اور محتاجی سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ میں آتا ہوں تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ اللہ کریم ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما۔ ہمیں برا دیکھنے، برا سوچنے، برا سننے، برا بولنے، برا کرنے سے بچا اور بھلائی اور خیر کے راستے پر چلا- پوری كائنات کا مالک الله، ہمیشه آپ کو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے۔ امین
ایک پٹھان سعودی عرب گیا,وھاں نسوار ڈالتے ھوۓ پولیس والے نے پکڑ لیا,پولیس والے نے کہا ,یا شیخ ھذا کل نسوارن من اشیاہ خبیث و غلیظ و حرام,, پٹھان روتے ھوۓ پولیس والے کے گلے لگ گیا اور کہا"مجھے آج پتہ چلا کے نسوار ڈالنے کی بھی دعا ھوتی ھے."
ایک بڑی غلطی جو اکثر لوگ کرتے ہیں اور انہیں احساح تک نہیں ہوتا....😑😑 اسکول کے صحیح اسپیلنگ School ہے نہ کہSchool کچھ لوگ پہلے "o" کو دوسرے "o" کی جگہ لکھ کر اسپیلنگ غلط کر دیتے ہیں... اختیاط ضروری اے😁سونے لگا تھا سوچا بتا دوں 😜
جن لوگوں کو هم آسانی سے میسر آجاتے هیں وه هماری قدر نهیں کرتے اور جن کو هم دستیاب نهیں هوتے وه همارے لیۓ مرے جارهے هوتے هیں کتنا تضاد هے نا چاهے جانے میں اور چاهنے میں.💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain