نائن پائپ پائپ پور پور پائپ پور پائپ پور پوٹی پائپ
لڑکی : یہ کیا بکواس ہے😡
پٹھان : یہ ہمارا موبائل نمبر😅😅😅😅
اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہا ھے
تو حلقہ یاراں میں بھی محتاط رھا کر...
کیا خوب کہا ھے کسی نے
زندگی کے ان ایام میں جہاں زبان اور دل ایک نہیں ہیں.....تو اپنے ارد گرد رھنے والوں کے ساتھ بھی
محتاط رھنا چاہیے....
ایک ایسا سوال جو مجھے پاگل کر رہا ہے۔۔
ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی۔۔۔۔۔۔۔🙄😂😂😅
میں گائوں والا اک غلطی کر گیا ہوں
شہر کی اک حسینہ پہ مر گیا ہوں
اس پہ ایک اور کی ہے مینے بد خوئی
اس حسینہ سے اظہار بھی کر گیا ہوں
وہ دن بھی بہت کمال ہو گا جب میرا اپنا انتقال ہو گا
مل جائے گا تم سب کو بھت سکون اے دنیا والوں🚶🗣
جب روزے محشر آپ سب کا اور میرا بھی حساب ھو گا 👥
اور جب سوچتا🤔 ہوں آپنے رب کے عدل کو تو دل میں مسکراتا ھوں کہ آج صرف میرا نہیں اے دنیا والوں تمہارا بھی حساب ھو گا
*قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ھائوسنگ سوسائیٹی ھے*
*جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا۔*
*باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ،ھوا، باغات کا انتظام آپکو خود وہاں شفٹ ھونے سے پہلے کرکے جانا ھے .*
خود بھی تیاری کیجۓ۔
دوستروں کو بھی تلقین کیجۓ۔
*قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ھائوسنگ سوسائیٹی ھے*
*جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا۔*
*باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ،ھوا، باغات کا انتظام آپکو خود وہاں شفٹ ھونے سے پہلے کرکے جانا ھے .*
خود بھی تیاری کیجۓ۔
دوستروں کو بھی تلقین کیجۓ۔
دوستو میرے گھر والوں نے زبردستی میری شادی فروری کی 30 تاریخ کو رکھ دی ہے
کیا مجھے مخالفت کرنی چاہئے ؟؟
😪😪
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے🌼🥀
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا🖤🌿💯
دوسروں کی غلطی کی سزا خود کو دینے کا نام غصہ ہے
Bichron ga main tmse is trha
O pagl..
Tm qabrain khodty phirogy
Mery ham namon ki...
باپ نے نے قطرہ قطرہ کر کے کمائی تھی عزت
بیٹی ویلنٹائن ڈے پر چو کلیٹ میں نیلام کرکے آگئ
کروا سچ 🦁
میرے وہم سے میرے گمان تک، یہ مرحلہ وفا کا تھا
میری طلب سے میرے نصیب تک،یہ معاملہ خدا کا تھا
لباس تن سے اتار دینا,
کسی کو بانہوں کے ہار دینا,
پھر اس کے جذبوں کو مار دینا, "اگر محبت یہی ہے جانا
تو معاف کرنامجھے نہیں ہے"
گناہ کرنے کا سوچ لینا, حسین پریاں دبوچ لینا,
پھر اسکی آنکھیں ہی نوچ لینا, "اگر محبت یہی ہی جانا
تو معاف کرنامجھے نہیں ہے"
کچھ اسیرلوگوں کی،ہاتھ کی لکیروں میں
قسمتیں نہیں ہوتیں ___عمر قید ہوتی ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain