🥰حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے😉. . ❤❤
🥰ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کیلے😗
اگر کالا ہونا جرم ہے
تو کاٹ دو لڑکیوں کے پائوں 😂😂🙊🙈🙊
میرا جسم میری مرضی
کہنے والیو آج چائنہ والوں سے پوچھو جسم انکا ہے پر مرضی اللہ تعالیٰ کی چل رہی ہے
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ💕
پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے
*ہم نے سیکھا ہے اذانِ سحر سے یہ اصول*
*لوگ خوابیدہ سہی ہم نےصدا دینی ہے*
نقاب کیا چپائے گا شباب حسن کو
نگاہ عشق تو پتھر بھی چیردیتی ہے
قصہ یہ پڑھا ہے پرانی کتاب میں!!
حُسن محفوظ رہتا ہے ہمیشہ حجاب میں❤
🔥
مان لو بنتِ حوا برابر شریک ہوتی ہے
کفارہِ عشق فقط ابنِ آدم پہ نہیں آتا_✨🌸✌ "
حیاءکی اوڑھنی کبھی سر سےاترنے مت دینا!
یہ وہ اجالاہے کہ جس کے بنا حُسن پھیکا سا لگتا ہے❤
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے،
دل نہ ملے تو ہاتھ نہ ملایا کیجئے...!!
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
💕 اے دوست💕
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......
یہ دمادم ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ ہے 😝😂😂
رشتہ آپ کے والدین ہی ڈھونڈیں گے😒🙄💕😂😂😂
خداپوچھےگامحشرمیں کیالایاہےدنیاسےکہہ دونگاتیرےمحبوب پرایمان لایاہوں (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم)
السلامُ عليكم
فلسفہ رہ گیا، تلقین غزالی نہ رہی
رہ گئ رسم اذاں،روح بلالی نہ رہی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain