Damadam.pk
M_NadaN's posts | Damadam

M_NadaN's posts:

M  : True it... - 
M  : آج کے اس دور میں بھی ایسے با حیا لوگ موجود ھیں - 
M  : وه پوچهنا تهااِس میں کون کون سے پٹهان شامل هیں - 
M  : گوروں کے کتوں کی دیکھ بال تو کر سکتے ھیں لیکن امت مسلمہ کیلیے کچھ نھیں کر - 
M_NadaN
 

*پپو: شادی میں دولہے کے* *ساتھ بارات کیوں جاتی ہے*؟
*باپ: کیونکہ بڑے کہتے ہیں کہ*
*کسی کی خوشی میں جاؤ یا نہ جاؤ*
*لیکن مصیبت میں ضرور جانا چاہئیے*
😝😜😂🤣😅😅😂😜😝

M  : ان اللہ علیٰ کلِّ شیٍٕ قدیر - 
M  : کیا آپ بغیر انٹرنیٹ کے دس دن یہاں رہ سکتےہیں 🤔 دیسی ماحول 😍 - 
M_NadaN
 

حوا کی بیٹی سے نہ کھیلنا
بہن تمہاری بھی جوان ھے
آدم کے بیٹے کو نہ رولانا
بھائی تمہارا بھی ہنستا کمال ھے

M_NadaN
 

اگر میں کہوں کے میں آپ
سے
دانش جتنا پیار کرونگا
تو مان جاوگی۔😋🙈😝

M_NadaN
 

ان اندھیروں سے کہہ دو اپنا ٹھکانہ کر لیں
ہم نئے عزم کیساتھ بنیاد سحر رکھتے ہیں 🐆🐆🐆

M_NadaN
 

تجھے___کمنٹ کرنا نہیں آتا ... 😏😏 مجھے___پوسٹ کے سوا کچھ نہیں آتا .... 😒😒
دو ہی طریقے ہیں دمادم پر زندگی گزارنے کے .... 😔ایک تجھے نہیں آتا ایک مجھے نہیں آتا. 😜😜
😂😂

M_NadaN
 

*_🌷🌷❣❣🌷🌷_*
احساس کی دیوار بڑی نازک ہوتی ہے جو الفاظ کی زرا سی بھی ضرب برداست نہیں کر سکتی زبان سے نکلا ہوا اک زرا سا لفظ اسے چکنا چور کر دیتا ہے۔ زبان سے لگاۓ ہوۓ زخموں پر کوٸی مرہم کارگر نہیں ہوتا یہ ایسے زخم ہیں جو نظر نہیں آتے مگر ان سے اٹھنے والی ٹیسیں روح تک کو گھاٸلکر دیتی ہے کوشش کریں اپنی زبان اور عمل سے مسیحاٸی کریں دوسروں کے لیے باعث آزار نہ بنیں.....!!!!
*_✒:--_*
*_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*

M_NadaN
 

اگر کوئی انسان بہت اچھا لگنے لگے
تو کیا اسے بتا دینا چاہیے
کہ مجھے تم سے محبت ہے؟

M_NadaN
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

M_NadaN
 

کس کس کا جانو ناراض ہے کمنٹ کریں تعویز بانٹ رہا ہوں 😂 😋
¯\_(ツ)_/¯

M_NadaN
 

مست نظروں سے دیکھنا تھا اگر تمنا تھی آزمانے کی
ہم تو ویسے ہی مرجاتے کیا ضرورت تھی مسکرانے کی

M_NadaN
 

اب یہ افوہ کون پھیلا رہا
کے لڑکے اگر ضد پے آجائیں
تو ناک بھی صاف نہیں کرتے🤔😹🤣
Dil py wahi lyga jo wqai saaf ni krta.😂😂😂otherwise joke h

M_NadaN
 

کوئ بھی فالتو نہیں ہوتا دل نہ توڑو کسی کا .🔥🙄😭😭😭😢😢

M_NadaN
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂

M_NadaN
 

دشت و صحرا میں صبا پھرتی ہے یوں آوارہ
جس طرح پھرتے ہیں ہم اہلِ جنوں آوارہ
ہم پہ وارفتگیِ ہوش کی تہمت نہ دھرو
ہم کہ رمازِ رموزِ غمِ پنہانی ہیں
اپنی گردن پہ بھی ہے رشتہ فگن خاطرِ دوست
ہم بھی شوقِ رہِ دلدار کے زندانی ہیں
(فیض)