Damadam.pk
M_NadaN's posts | Damadam

M_NadaN's posts:

M_NadaN
 

کرونا وائرس کا خوف
پاکستان کا چین سے اپنے شہری واپس لانے سے انکار۔
یہ ہے ایک ہلکے سے امتحان اور آزمائش میں انسانی رشتوں کا حال۔
اس دن کی ہیبت اور امتحان کا کیا عالم ہوگا:
یَوۡمَ یَفِرُّ الۡمَرۡءُ مِنۡ اَخِیۡہِ
جس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا،
وَ اُمِّہٖ وَ اَبِیۡہِ
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے،
وَ صَاحِبَتِہٖ وَ بَنِیۡہِ
اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے۔

M_NadaN
 

خوبصورت لڑکیاں اس لیے بھئ ❤️ لگا
کر نہیں پڑھتی کیونکہ 👇👇
انھیں پتہ ھوتا ھے میرے
جیسا کیوٹ ڈیسنٹ تے
لائک فائک لڑکا آسانی سے
مل ہی جانا ھے🤠😎🙄🧐

M_NadaN
 

مجھے لگتا ہے
میری پوسٹیں راستے میں کسی چیک پوسٹ پر روک دیے جاتے ہیں
ورنہ 300فرینڈز تو سارے نشئی بھی نہیں ہے 😊😊

M_NadaN
 

دیگر مسنون دعاؤں کے ساتھ ساتھ بیماریوں سے حفاظت کے لئے یہ دعا خود بھی پڑھا کریں اور اپنے بچوں کو بھی یاد کروائیں ۔
" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئِ الأَسْقَامِ"۔
اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ھوں برص پہلبہری (جلدی مرض سفید قسم کے دھبے ) سے جنون (عقل) کی خرابی سے جزام( کوڑھ) سے اور ھر قسم کی بری بیماریوں سے ۔

M_NadaN
 

چڑیلیں مشین لگا کر کام کر رھی ھے😂
پریاں فری ھیں
آپ کیا ھیں

M_NadaN
 

منہ پہ مٹھاس پیچھے بکواس
یہی تو ھے حرامیوں کی اوقات

M_NadaN
 

رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰہ وَاَصْلِحْ لِی فِی ذُرِّیَتِیْ ، اِنِّیْ تُبْتُ اِلیْکَ وَاِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ-
اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری ان نعمتوں کا شکر اداکروں جو تونے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائیں ،اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہوجائے ،اور میری اولاد کو بھی نیک بناکر مجھے سکھ دے ،میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور میں تیرے فرماں بردار بندوں میں سے ہوں -

M_NadaN
 

خدا کو یاد کر بندے بنا جنت میں گھر
اپنا
موءذن کی اذان سنکر اٹھا تکیہ سے سر
اپنا

M_NadaN
 

خُلوص اور اچھائی اپنے لفظوں میں نہیں؟👇
اپنی نیت اور فطرت میں پیدا کرو تاکہ لوگوں کے عیب نہیں انکی خوبیاں بھی دیکھ پائو••❤

M_NadaN
 

سقراط کو کسی نے گالی دی تو وہ سامنے سے مسکرادیے ساتھ والے نے پوچھا کہ وہ گالی دے کر گئے آپ مسکرارہے ہیں تو تب سقراط نے جواب دیا کہ جو وہ مجھے کہہ رہا ھے وہ میں ھوں ہی نہیں تو میں کیوں غصہ کروں لہزا ہمیں سقراط کی اس عادت سے یہ سبق ملتا ھے کہ ہم خود کو پہچانیں کیونکہ لوگوں نے تو اپنی سوچ کے آئینے کے حساب سے جاننا ھے اور جو آپ حقیقت میں ہیں وہ آپ خود ہی جان سکتے ہیں

M_NadaN
 

Goood night frnds

M_NadaN
 

کنواری دوشیزاؤں کے لیـے چند انمول ہیرے💎💎💎💎💎💎👇👇👇👇🌹🌹
⟵ 🌹کبھی اپنے فیانسی کو میسیجنگ نہ کریں , کیوں کہ لڑکیاں میسیجنگ سے جو ذلت اٹھاتی ہـیں اس ذلت کا اندازہ انہیں اس بیچلر لائف میں کبھی نہیں ہو سکتا.
⟵🌹 اپنے شوہر کی , اپنے سسرال کی عزت کریں گی تو ہی اپنی عزت کروائیں گی.
⟵🌹کبھی اپنے شوہر کے سامنے اپنے گھر والوں کی برائی نہ کریں. جو لڑکی اپنے گھر کی برائی کردیتی ہـے وہ ساری زندگی اپنے میکے والوں کی عزت نہیں کرواسکتی ... پھر ایسا شوہر اپنے سسرال والوں کو ٹھڈے پہ رکھتا ہـے.
⟵🌹 شادی کے پہلے دو سال گونگی ہو جائیں,,, اور بس خاموشی سے سب سسرال والوں کو آبزرو کریں. ان کا مزاج پہچانیں , ان کی مانیں. جب آپ ان کی ماننا شروع کریں گی تب آپ کی مانی جانے لگے گی.
⟵🌹 یہ بھول جائیں کہ پیچھے پیچھے پھرنے والے شوہر , آپ کو دیکھ کر گنگنانے و

M_NadaN
 

کبھی بھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ مت کرنا ۔ کیوں کہ بیماری اور غربت آنےمیں دیر نہی لگتی
حضرت علیؓ

M_NadaN
 

💦💦
جس بہن کا نہیں ہے بھائی
حاضر ہے میری کلائی
عزت کرو بہنوں کی
کیا فرق پڑتاہے اپنی
ہوں یا غیروں کی

M_NadaN
 

ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے اگر سچ کہوں تو ہمیں لڑکیاں حجاب میں اچھی لگتی ہیں ❤🥀

M_NadaN
 

یہ عجب بات ہے کہ، محبت سے مرا ہوا مقتول ہمیشہ اپنے قاتل سے ملنا چاہتا ہے ...

M_NadaN
 

آپ کے پاس تین چیزیں ہیں
مجھے کیا دیں گے
1.دل❤️
2.دعا 😍
3.دوستی ☺️
جواب لازمی..😔

M_NadaN
 

مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒✋✋

M_NadaN
 

زندگی نے کبھی یہ شرط نھیں رکھی کہ فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نھیں گزروں گی،زندگی گزر ھی جاتی ھے اور ھم زندگی کے نھیں موت کے وارث ھیں!!

M_NadaN
 

فیصل آبادبہادرلڑکی نےدوران زیادتی چھری چھینکر ملزم کو مردانہ صفات سےمحروم کردیا
🔪