Damadam.pk
M_NadaN's posts | Damadam

M_NadaN's posts:

M_NadaN
 

لے تو آیا ھوں تجھے گھیر کے اپنی جا نب مگر
آگے انسان کی اپنی بھی لگن ھوتی ھے

M_NadaN
 

چودہ سو سال قبل بھی غار ثور میں صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کو سیفی علی خان کے پاپا کالے ناگ نے کاٹا تھا ۔۔۔
اپنے باپ کے نقش قدم پے چلتے ہوۓ اس تپتی دپہر کی سٹ نے چودہ سو سال بعد کاٹنے کی کوشش کی “
ایسی کتیاں دھرتی کا بوجھ ہیں ۔۔۔

M_NadaN
 

مسکراتے چہرے دیکھ کر اداس لوگوں میں بھی جینے کی امنگ جاگ اٹھتی ہے
کیوں نہ مسکراتے ہوئے جینا شروع کریں
مشکل ضرور ہے، ناممکن نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

M_NadaN
 

قرآن مجید میں اہل ایمان کی جس قدر بھی صفات فاضلہ کا ذکر آیا ہے مثلاً ۔
مؤمنین ۔۔۔۔۔صابرین ۔ شاکرین ۔۔تائبین۔۔عابدین۔۔راکعین ۔۔۔ساجدین۔۔۔محسنین
متوکلین ۔۔مہتدین۔۔۔ مفلحین۔۔ وغیرہ
ان صفات فاضلہ کا اوّلین مصداق صحابہ کرام ہیں 💗
صحابہ_معیار_حق_ہیں

M_NadaN
 

چائنہ میں غلط گوشت کے استمال سے کرونا وائرس۔
اور پاکستان میں غلط ووٹ کے استمال سے رونا وائرس آگیا؟

M_NadaN
 

اسلام میں اول ہیں علی ہوں کے ابوبکر
سلطان خلافت ہیں مگر چونکہ ابوبکر
کس قوم سے ہو کون ہو تم کھل کے بتاؤ
جھوٹوں کے ابوجہل ہیں سچوں کے ابوبکر
ہم بیٹے تیری بیٹی کے ملازم تیرے گھر کے
ہم۔لوگ بھکاری تیرے ٹکڑوں کے ابوبکر
ہم لوگ غلامان غلامان غلامان ۔۔۔
نسلوں سے ہیں نوکر تیری نسلوں کے ابوبکر

M_NadaN
 

وقت برا ہو یا بھلا
گزر ہی جاتا ہے
صبر کیجیے شکر کیجیے

M_NadaN
 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
جب تم کسی مجلس میں آؤ تو لوگوں کو سلام کرو
اور جب واپس ہونے لگو تو پھر دوبارہ سلامکرو اسلیے واپسی کے وقت سلام کرنا پہلی ملاقات کے سلام سے افضل ہےحوالہ(سنن ابوداود :کتابالاداب:رقم۵۲۰۸صحیح
آج کل بہت سے لوگ اس سنت پر عمل کرنےکے بجاے
واپسی کے وقت خُداحافِظ۔اللہ حافظ۔ بائے بائے، پھر ملینگے وغیرہکے الفاظ استعمال کرتےہیں جو خلاف سنت ہے
اللہ تعالی ہمئں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

M_NadaN
 

يَا اَبَابَکْرٍ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ سَمَّاکَ الصِّدِّيْق
’’ اے ابوبکر ! بے شک اللہ رب العزت نے تمہارا نام ۔۔ ’’صدیق‘‘ ۔۔ رکھا ‘‘
فرمانِ رسول الله صلٰی اللہ علیه وسلم
صحابہ_معیار_حق_ہیں

M_NadaN
 

ڈراموں پر پوری پوری تحریریں لکھنے والے میرے مسلمان بھائی صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی گستاخی پر خاموش کیوں ہیں

M_NadaN
 

روئے زمین پر انبیاء کرامٕٕٕٕٕٕٕ کے بعد سب سے عظیم انسان سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ۔ ۔💗

M_NadaN
 

گندہ خون جب رواں ہو نسوں میں!
منکرِ صحابہؓ پیدا ہوتے ہیں نسلوں میں،
صحابہ_معیار_حق_ہیں

M_NadaN
 

اللہ تعالی نےخنزیرکیطرح نجس کسی کو پیدا نہیں کیا،
لیکن وہ شخص خنزیر سے زیادہ نجس ہے،
جسکے دل میں بغض صحابہؓ ہو.

M_NadaN
 

امیر المومنین خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ اس جگہ پہ آرام فرما ھیں جس جگہ پہ 70 ہزار فرشتے صبح 70 ہزار شام حاضری دیتے ھیں-

M_NadaN
 

وھی انسان مکمل ھے
جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے
عمل اور اچھا کردار ھے
اچها بولو
اچھا سوچو،
کیونکہ بد گمانی اوربد زبانی دو ایسے عیب ہیں
جوانسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں..

M_NadaN
 

السلام علیکم!!!
جمعہ مبارک
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے وصیت کے مطابق حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی زوجہ نے آپ کو غسل دیا!!!
اور پھر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے اصرار پر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالی عنہا کا جنازہ پڑھایا!!!
حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہستی ہیں
جن کو جنت کے آٹھوں دروازے اپنی طرف بلائیں گے❤

M_NadaN
 

خود حوروں کے مزے لیتے ہو اور عوام کو روز فردوس عاشق اعوان دکھا دکھا کر اذیت دیتے ہو 😂

M_NadaN
 

دوزخ کو ہر طریقے کا گنہگار چاہیے🔥
لیکن جنت کو صرف محمدؐ کا وفادار چاہیے ♥
جمعہ مبارک

M_NadaN
 

قال قال رسول اذا رإتم الذین یسبون اصحابی فقولو لعنة اللہ علی شرکم
جب تم میے سے کویٕ ان لوگوں کو دیکھے جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہ تو تم کہو اللہ کی لعنت تماری شر پر۔
#صحابہ ؓ معیار حق

M_NadaN
 

فرض کریں اپ میرے ٹیچر ہیں ,, مجھے ایک ایسی نصیحت کریں جو ہمیشہ میرے کام آئےگا