Damadam.pk
M_NadaN's posts | Damadam

M_NadaN's posts:

M_NadaN
 

آپ کا تعلق کس صوبے سے ہے
1:سنگلستان:😂😂
2:منگلستان:🙈🙈
3:شادستان:🤕😅
😀😂

M_NadaN
 

محبت تو لڑکے کرتے ھیں 😜
👍لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ھوتی ھیں.
Agree?

M_NadaN
 

میرا 9واں بریک اپ ہوگیا آج 😭😭😭
آئی ایم سو ساڈ 🙈🙈🙃

M_NadaN
 

شادی کے بعد کتنے بچے ہونے چاہئیں
اپنے فون نمبر کے آخری دو ہندسوں کے مطابق جواب دیں 😃😃🤣🤣
MeRy.75😱😱😳😳

M_NadaN
 

نوکری ضروری ہے یا بیوی؟ اہل علم حاضر ہوں۔

M_NadaN
 

بہت کچھ جان کر جانا ھے تم کو بڈی مشکل سے پھچانا ھے تم کو
ھمیں جو تم سمجھتے ھو غلط ھے ابھی تو یہ بھی سمجھانا ھے تم کو

M  : حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے - 
M  : Ameeen... - 
M  : Ensha Allah - 
M  : حج 2017 .....270000 حج 2018 .....280000 تبدیلی حج 2019 .....437000 حج - 
M_NadaN
 

تکبر چاھے دولت کا ھو، طاقت کا ھو، رتبے کا ھو حیثیت کا ھو حسن کا ھو، علم کا ھو، حسب و نسب کا ھو حتی کہ تقوی کا ہی کیو نہ ھو،
انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ھے

M  : کام کی بات... - 
M  : امام کعبہ شیخ عبدالرحمان سدیس بیت اللہ شریف میں صفائی کرتے ہیں - 
M  : شيخ عبد الرحمن السديس اپنے پیارے بچوں کے ساتھ - 
M  🔥 : بیشک ۔۔۔۔ - 
M_NadaN
 

چین میں مسلمان خواتین کےچہروں سےنقاب اتارنے والے اب خود ماسک کے بغیر گھر سےنہیں نکل رھے
بیشک اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ھے

M  : عورت کا ڈانس، مجرہ تو سب دیکھاتے ہیں، مزہ تو تب آتا ہے جب عورت کا یہ روپ - 
M  🔥 : ربنا ما خلقت ھذا باطلا سبحانک فقنا عذاب النار ۔۔۔۔امین - 
M  : الحمداللہ دین اسلام انتہائی خوبصورت اور سچا مذہب ہے کافر بھی مان گئے - 
M_NadaN
 

زندگی میں وہ مقام حاصل کرو
کہ لوگ تمہیں بلاک نہی سرچ کرے. 😎🙈😊