Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں

Mahadali11
 

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

Mahadali11
 

Good night everyone

Mahadali11
 

زندگی اتنی دُ کھی نہیں کہ مرنے کو جی چاہے
بس لو گ دُ کھ اتنے دیتے ہیں کہ جینے کو دل نہیں کرتا۔
😷

Mahadali11
 

وقت کا پتہ نہیں چلتا اپنوں کے ساتھ
پر اپنوں کاپتہ لگ جا تا ہے وقت کے ساتھ۔

Mahadali11
 

عر ض کی دوستی تھی مطلب کا زمانہ تھا
دل میں دُشمنی تھی دوستی کا بہانہ تھا۔

Mahadali11
 

محبت اور تقدیر کا ر شتہ ازل سے ہے
محبت جب بھی ہو تی ہے تقدیر روٹھ جا تی ہے۔
🥴

Mahadali11
 

ما نا کہ تم سے دُو ریا ں کچھ زیا دہ ہی بڑ ھ گئی ہیں
پر تیرے حصے کا وقت آ ج بھی تنہا گزارتے ہیں۔

Mahadali11
 

زمانہ مجھ کو دیتا ہے زوال کی دھمکیاں
نہ جا نے کو نسا مجھ میں کمال دیکھا ہے۔
#Mahad

Mahadali11
 

عشقِ مصطفےٰ ﷺ جس کے بھی سینے میں ہے
وہ جہا ں بھی ہے سمجھو مدینے میں ہے۔

Mahadali11
 

ہم فقیر لوگ ہیں ہمیں کسی سے کیا غرض
بس جہا ں سے محبت ملتی ہے اسی کے مرید بن جاتے ہیں۔

Mahadali11
 

ہم اکیلے ہیں تو کیا ہوا یہ زندگی بھی گزر جا ئے گی
ہم اپنی تنہا ئی مٹا نے کے لئے کسی کو مجبو ر نہیں کرتے۔

Mahadali11
 

مانا کہ تم لفظوں کے با دشاہ ہو اے جان!
لیکن خا مو شیوں پر ہم بھی راج کرتے ہیں ۔
پرنس جانی

Mahadali11
 

ادب کا اِ ک مقا م سمجھ یا دہشت کی انتہا
ہم جس محفل میں قدم رکھ دیں لو گ نظریں جُھکا لیتے ہیں ۔

Mahadali11
 

زندگی نا دان تھی جو وفا تلاش کرتی رہی
یہ بھی نہ سو چا کہ ایک دن اپنی بھی سانس بے وفا بن جا ئے گی۔

Mahadali11
 

اِک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کو ئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں۔

Mahadali11
 

سو چو گے تو ہر سُو نظر آ ئے گا
الفت دیکھو گے تو ایک شخص بھی میرے جیسا نظر نہیں آ ئے گا۔
#Mahad

Mahadali11
 

زوال یہ کہ تم دُ ور ہو
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔

Mahadali11
 

اے بھٹکے ہو ئے انسان تو اپنے آ پ کو پہچان
تیرا مقصد ہے دنیا سے بچا کر لے جانا ایمان۔

Mahadali11
 

سیکھ جا ؤوقت پر کسی کی چاہت کی قد ر کرنا
کو ئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔