Damadam.pk
Mahadali11's posts | Damadam

Mahadali11's posts:

Mahadali11
 

یو نہی امید دلاتے ہیں زمانے والے
کب لو ٹ کے آ تے ہیں چھو ڑ کے جا نے والے۔

Mahadali11
 

تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھا
خورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا

Mahadali11
 

بلاؤں گا نہ ملوں گا نہ خط لکھوں گا تجھے
تری خوشی کے لیے خود کو یہ سزا دوں گا

Mahadali11
 

آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی
اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دیا

Mahadali11
 

وہ مجھ سے بچھڑ کر اب تک نہیں رویا احمد
کوئی تو ہمدرد ہے جو اسے رونے نہیں دیتا

Mahadali11
 

مدت ہوئی کہ خود سے لا پتہ ھوں میں
گم راستے میں ھوں یا کوئی راستہ ہوں میں

Mahadali11
 

ہم نے دیکھا تھا فرشتے کی نظر سے جس کو
کاش اس نے ہمیں انسان ہی سمجھا ہوتا

Mahadali11
 

یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں احمد
کسی کو دکھ تو نہیں ہو گا ہم سے بچھڑنے کے بعد

Mahadali11
 

آج جواب بھی دینے کی نہیں فرصت
کبھی سلام سے پہلے سلام کرتے تھے

Mahadali11
 

اس نے ملنے کی بھی عجیب شرط رکھی ہے
سوکھے پتوں پے چل کے آنا آہٹ کے بغیر

Mahadali11
 

اپنے ہی لوٹ لیتے ہیں
ورنہ
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے

Mahadali11
 

کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح

Mahadali11
 

میری تباہیوں میں تیرا ہی ہاتھ ہے
اور میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر خراب ہے

Mahadali11
 

Good night everyone

Mahadali11
 

اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا
کہ اسے بھولنے کے لئے اب مجھے مرنا ہو گا

Mahadali11
 

مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی

Mahadali11
 

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں

Mahadali11
 

ہر عمل کا اک رد عمل ہوتا ہے
نفرت بتارہی ہیں کبھی پیار غضب کا تھا

Mahadali11
 

اک مدت بعد ملی قید سے آزادی محسن
پر ملی جب آزادی تو پنجرے سے پیار ہو گیا

Mahadali11
 

کتنی مسجدو ں کو چھوڑ کر اسکی گلی میں ہم گئے
کم عمری میں محبت نے ہمیں کافر بنا دیا