ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میں
میں بیٹھتا ہی نہیں واحیات لوگوں میں
۔
نہیں طویل میرے آشناؤں کی فہرست
میں گِنا جاتا ہوں بس پانچ سات لوگوں میں
Alone Foji
آ گلے لگ جا مبارک ہو تجھے میرے رقیب
کل تلک جو شخص میرا تھا وہ تیرا ہوگیا
Alone Foji
وقت اتنا بی نہیں اب ک کہیں بارش میں۔۔۔۔۔!!
بیٹھ کر چائے پئیں اور فقط سوچیں تمہیں............!! ❤️🖤
#☕
منزلوں سے گمراہ کردیتے ہیں لوگ
ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا
Alone Foji
مخلص لوگ سب کو اچھے لگتے ہیں
پھر بھی کوئی مخلص بننا پسند نہیں کرتا
Alone Foji
اگر کبھی نفرت ہو جائے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کر دینا
تمہاری دعا بھی پوری ہو جائے اور میری زندگی بھی
Alone Foji
نئی چیز کے آنے کا انتظار کرنے سے بہتر ہے کہ
تم اسی چیز کو ٹھیک کر لو جو تمہارے پاس ہے
Alone Foji

جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے
اے آنکھ ٹھر جا تجھے رونے کی پڑی ہے
Alone Foji
وہ جو ڈرتے تھے جدائی سے
انہوں نے پہل کی بچھڑنے میں
Alone Foji
جذبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے
خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی التجائیں
Alone Foji
لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ ◌
آسمانوں کی ( تمام ) چیزیں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے وہ برتر اور عظیم الشان ہے ۔ ( سورۃ الشوریٰ )
اَلسَّـــــــلَامُ عَلَيــــكُم وَرَحمَةُ اللهِ وَبَركَـاتُه
Alone Foji
یہ لڑکیاں صرف نام کی لیڈیز فرسٹ ہے
آج بھی
میسج پہلے ہمیں ہی کرنا پڑتا ہے
Alone Foji







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain