وہ سوچ میں پڑھ گئی_
اور بولی اچھا مانگو کیا مانگنا ہے میری دی ہوئی جیکٹ تم پہنو گی نا_؟؟؟
بولی ضرور پہنوں گی تو تم اسے پہنے رکھنا ، چھ مہینے تک تمہاری خوشبو اس میں بھر جائے گی تو تم میرے برتھ ڈے پہ اسے مجھے واپس کر دینا
بولی کیا مطلب گفٹ واپس بھی کرنا ہے
میں بولا جی بالکل بولی کچھ اور بھی تو دے سکتی ہوں میں مانگو_
تم کیا دو گی
تم نے کہا تھا نا تم میری نہیں ہو سکتی، کہا تھا نا_؟؟؟
ہاں کہا تھا_
بولی ہاں بتا دو۔۔۔تمہیں ایک بلیک جیکٹ لے کے دوں گا۔۔۔
آہاں جیکٹ ، ناٹ بیڈ _
وہ بولی پھر تو مجھے بھی کی کوئ گفٹ دینا پڑے گا
ہاں بالکل_کیا چاہیے تمہیں_
ارے دیکھو تو کیسے شہنشاہوں کی طرح کہہ رہی ہے کہ جیسے جو مانگوں گا دے دے گی_
وہ ہلکا سا مسکرائی_
میرے اندر کی اداسی کو سمجھ گئی تھی_
میں تم سے کوئی ایسی چیز نہیں مانگوں گا جو تمہارے اختیار میں نا ہو_
#Jari_hai...
ایک رات کالج سے تھک ہار کے لوٹا ہی تھا ، روم لائٹس آن کرنے کی ہمت بھی نہیں تھی مجھ میں، آنکھیں بند کر کے لیٹے ابھی مجھے چند منٹ ہی گزرے تھے کہ میں نے موبائل اٹھا کے اسے میسج کیا اور کہا جس نئے گھر میں اب تم رہتی ہو اس کا ایڈریس تو ٹھیک لکھوایا ہے نا تم نے_؟؟؟
وہ بولی ہاں ٹھیک ہے پر کیوں پوچھا۔۔؟؟
"میں تمہیں برتھ گفٹ دینا چاہتا ہوں"
میں نے سہمےلہجے میں کہا_
بولی، ہممممم برتھ ڈے گفٹ کیا ہوگا۔۔؟؟
بتا دوں۔۔۔؟؟؟
لڑکیاں کہتی ہیں آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا ہے
💓😅
کیسے ملے گا میں جو آج کل مصروف ہوں
میرا سوال ہے کہ طلاق یافتہ عورت سے گھر والے شادی کیوں نہیں کرنے دیتے ایسی کیا وجہ ہے کہ ماں باپ الگ ہونے کی دھمکی یا اپنی قسمیں ڈال دیتے ہیں جبکہ قرآن کہتا ہے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو

Asssalam o Alaikum !
Jumma Mubarak
Friends Follow to follow
وہ چاہتا تو ۔۔ میری خاک ہی اڑا دیتا
یہ کوزہ گر کی عنایت، بنا کے مارے گا
سہیل ۔۔۔!!
راولپنڈی
تھانہ نیوٹاون پولیس نے جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔
دوران چیکنگ ملزم فراز نے خود کو کراچی پولیس کا ملازم ظاہر کیا، جو کہ تصدیق کرنے پر اسکا سروس کارڈ جعلی نکلا۔ ملزم کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

بڑے بچے کے کام ایک دوسرے پر ڈالنا
مائیں بہت آرام سے بڑے کی ذمہ داری باپ پر ڈال دیتی ہیں کہ میں تو چھوٹے کو سنبھال رہی ہوں ، آپ اس کو دیکھ لیں۔۔۔لیکن یہ غلط ہے ۔۔۔کیونکہ بچے ماؤں کے زیادہ قریب ہوتے ہیں اس عمر میں، جب وہ ماں اپنے چھوٹے بچے کی خدمت میں مشغول ہو کر بڑے کی ساری ذمہ داریاں باپ پر ڈالنے کی کوشش کرتی ہیں تو اس عمل سے بڑے بچے کو لگتا ہے کہ ماں اسے خود سے دور کر رہی ہے اور وہ اور بھی حساس ہوجاتا ہے
The End ..agr Post achy lgy to follow kr dein
بڑے بچے سے چھوٹے کے کام کروانا
کچھ حد تک تو یہ عمل ٹھیک ہے کہ آپ بڑے کو اس کی ذمہ داری کا احساس دلائیں لیکن ماں باپ بار بار بڑے بچے کو یہ جتاتے ہیں کہ اب تم بڑے ہو اور تم نے ہماری مدد کروانی ہے۔۔۔یہ جملے بڑے بچے کے دل میں حسد اور انتقامی جذبہ بھی پیدا کرسکتے ہی۔۔۔اور یوں بھی نیا آنے والا آپ کی ہی ذمہ داری ہے اور آپ کا کوئی بھی بچہ اس بات کا مستحق نہیں کہ اسے چھوٹے کے کاموں کے لئے مستقل استعمال کیا جائے۔۔۔ذمہ داریوں کے احساس کے اور بھی طریقے ہیں۔۔۔جیسے صرف اس کی سب کے سامنے یہی تعریف کردینا کہ آج پورا دن میرے بیٹے نے کوئی شرارت نہیں کی اور بہت اچھا بے بی بن کر رہا۔۔۔اس عمر کے لئے یہ بھی کافی ہے۔۔۔
بڑے بچے کی شکایت سب مہمانوں سے کرنا
اگر بڑا بچہ جھینپ کر یا معصومیت میں چھوٹے کو تنگ کر بھی رہا ہے تو بار بار اسے ہر آئے گئے مہمان کے سامنے ڈسکس کرنا اور یہ بتانا کہ اس سے چھوٹا برداشت نہیں ہورہا، یا یہ بہت تنگ کررہا ہے، یا یہ بھی کہہ دینا کہ پتہ نہیں اسے کیا ہوگیا ہے۔۔۔مہمان تو چلے جائیں گے لیکن بڑے بچے کے ننھے سے دماغ میں بہت ساری الجھنیں اپنے حوالے سے پیدا ہوجائیں گی
چھوٹا بچہ آتے ہی اس کی فکر میں مگن ہوجانا
یہ سچ ہے کہ نوزائیدہ بچے کو ماں کی ضرورت بہت شدید ہوتی ہے، ہر لمحہ وہ ماں کا طلب گار ہوتا ہے۔۔۔لیکن اس سے کہیں زیادہ اس وقت آپ کی توجہ کا مستحق وہ چھوٹا سا شہزادہ یا شہزادی ہیں جو دروازے کی آڑ سے یا کبھی بظاہر کھیل میں مگن آپ کی توجہ کا انتظار کرتے ہیں ۔۔۔آپ کی سب سے پہلی غلطی بڑے کے سامنے بار بار چھوٹے کو پیار کرنا اور بڑے سے یہ کہنا کہ سنبھل کے پیار کرنا چھوٹے کو تکلیف نا ہو۔۔۔یہ وہ ساری باتیں ہیں جو بڑے بچے کو چھوٹے سے بدظن کر سکتی ہیں اور آپ کے لئے بھی مشکل ہو سکتی ہے۔۔۔
وہ زمانے گئے جب ایک گھر میں دس
بچے بھی پل جاتے تھے اوربچوں کو اس بات سے لینا دینا نہیں ہوتا تھا کہ کس بچے کو زیادہ توجہ ملی اور کس کو کم۔۔۔آج کا بچہ نا صرف توجہ مانگتا ہے بلکہ کافی حساس بھی ہے۔۔۔اگر ماں باپ اپنے بڑے بچے کو نا سمجھیں جو اس وقت خود بہت چھوٹا ہوتا ہے جب اس کو بڑے بھائی یا بہن کا ٹائٹل ملتا ہے، تو بڑے بچے کو سنبھالنا پھر آسان نہیں ہوتا۔۔۔یہ چند غلطیاں کبھی نا کریں۔۔۔
AB بلڈ گروپ کے حامل افراد
اس گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد اے اور بی گروپ کا مکسچر ہوتے ہیں یہ کسی حد تک پیچیدہ مزاج کے حامل ہوتے ہیں- ان کی شخصیت بھی دو رنگ لیے ہوئے ہوتی ہے- یہ اجنبی لوگوں کے ساتھ جلد گھلتے ملتے نہیں ہیں- نئے لوگوں کے لیے ان کی شخصیت کو جاننا ایک مشکل امر ہوتا ہے ۔ یہ ہنگامہ پرور فطرت کے مالک ہوتے ہیں دوستوں کی محفلوں کی جان ہوتے ہیں مگر جلد پریشان ہو جاتے ہیں یہ بہت محتاط طرز عمل کے بھی مالک ہوتے ہیں اور لوگوں پر جلد اعتماد نہیں کرتے ہیں یہ ہر معاملے کو بہت جانچ پڑتال کے بعد ہی قبول کرتے ہیں-ان کی مثبت خصوصیات میں خوش مزاجی ، خیال رکھنے والے انتہائي سوشل ہونا شامل ہوتا ہے جب کہ منفی خصوصیات میں ان کی مزاج کی پیچیدگی، نہ بھولنے والے نہ معاف کرنے والے خود پسند ہونا شامل ہوتا ہے-
B گروپ رکھنے والے افراد
بی گروپ کے حامل افراد اپنی تخیل پسندی کے لیے مشہور ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ جلدی فیصلہ کرنے والے ہوتے ہیں اور ایسے لوگوں کو دوسروں کے حکم ماننے کی عادت نہیں ہوتی ہے ۔ یہ لوگ جب کسی کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو ان کو اس کام کو کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے- ان کو بہترین کہلائے جانے کا شوق ہوتا ہے اور اس ٹائٹل کے حصول کے لیے یہ کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہو جاتے ہیں- یہ بہت اچھے سامع ہوتے ہیں اور ان کا دل بہت نرم ہوتا ہے یہ دوسروں کی مدد کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں- ان کو دوست بنانا اور دوستی کو نبھانا آتا ہے ۔ ان کی کامیابی کی بھوک ان کو معاشرے میں تنہا کر دینے کا باعث بن جاتی ہے اور لوگ ان کو خودغرض اور لالچی تصور کر لیتے ہیں- مگر یہ لوگ جلد غصے میں نہ آنے والے ہوتے ہیں ان کو اپنے جذبات پر بہت کنٹرول ہوتا ہے
A گروپ رکھنے والے افراد
اے گروپ خون والے افراد پرجوش ، حساس اور چالاک ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ پر امن ، تحمل مزاج اور وفادار بھی ہوتے ہیں۔ یہ بہت زیادہ اصولوں کو اپنانے والے اور ان پر کاربند رہنے والے ہوتے ہیں۔ ان لوگوں میں فیصلہ سازی کی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یہ ایک وقت میں ایک کام کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت میں بہت ترتیب ہوتی ہے اور ان کو بے ترتیبی سے نفرت ہوتی ہے- یہ چیزوں کو اپنی جگہ پر رکھنے کے عادی ہوتے ہیں اور ہر کام کو پوری پلاننگ سے کرتے ہیں اسی سبب ان کے پسندیدہ پیشوں میں مینجمنٹ سر فہرست ہے۔ ان کی منفی خصوصیات میں ان کا بے تحاشا ضدی ہونا شامل ہے یہ جلد ہی پریشان ہو جاتے ہیں-
انسانوں کے اندر چار قسم کا خون موجود ہوتا ہے ۔ انسانی خون اور اس کے شخصیت پر اثرات سے متعلق جاپان کے اندر بہت زیادہ ریسرچ کی گئی ہے- جاپانیوں کا یہ ماننا ہے کہ انسانی رگوں میں دوڑنے والا خون اس کے مزاج ، عادات اور فطرت پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے- آج ہم آپ کو چاپانی ریسرچ کے حوالے سے بتائیں گے کہ کس بلڈ گروپ کے حامل افراد کس مزاج کے حامل ہوتے ہیں-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain