ASALAM O ALIKUM
آنکھ پُرنم _ اشک زم زم _ سانس مدھم _ وقت کم
وصال راحت _ ہجر ماتم _ رقیب قاتل _ موت مرہم
🖤
ASALAM O ALIKUM
.
ھر دن ھے محبت کا ، ھر رات محبت کی
ھم اھل محبت میں ، ھر بات محبت کی
سینوں میں اُترتے ھیں ، اِلہام محبت کے
آنکھوں سے برستی ھے ، برسات محبت کی
ھم درد کے ماروں کا اتنا سا حوالہ ھے
تنہائی ھے گھر اپنا ، اور ذات محبت کی
دولت کے خداؤں نے دیکھی ھی نہیں شاید
دامن میں غریبوں کے ، بہتات محبت کی
ان خاک نشینوں سے رونق ھے زمانے کی
جو بانٹتے پھرتے ھیں ، خیرات محبت کی
ھوتی ھے مکمل یہ ، ایمان بہر صورت
کیا جیت محبت کی ، کیا مات محبت کی
ھم لوگ اٹھا لیں گے ، ھر بوجھ اذیت کا
ھم لوگ سمیٹیں گے ، سوغات محبت کی۔
ASALAM O ALIKUM
.
____ تاریک رات کو روشن دن میں بدلنے والا اللہ آپ کی تمام پریشانیوں و تکالیف کو خوشحالی آسودگی اور خیر و عافیت میں بدل دے_______ آمین
ASALAM O ALIKUM
.
اللہ رب العزت آپکو اور آپکی تمام فیملی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے اور اپنے انعام یافتہ لوگوں میں شامل فرمائے اامین
.
JUMA MUBARAK
ASALAM O ALIKUM
.
“Don't walk behind me; I may not lead. Don't walk in front of me; I may not follow. Just walk beside me and be my friend.”
― Albert Camus
ASALAM O ALIKUM
.
✿*:・゚
✨__Judge Me When You Are Perfect Otherwise
✨___Shutup.
❀MaLiK G ❀
ASALAM O ALIKUM
.
عاشق" چور ، فقیر ، منگدے نے گهپ اندهیرا"
اک لٹاوے ، اک لٹے ، اک اکهے سب کچھ تیرا
ASALAM O ALIKUM
.
وہﷺ جو نہ تهے تو کچھ نہ تها وہ ﷺ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
💚
💚
💚
🌹
🌸
🌺
💛💚جان ہیں وہ ﷺ جہان کی💚💖💝 💚 -- جان ہے تو جہان ہے
ASALAM O ALIKUM
.
ALLAH pak hum sub par apna karam kary or is haqomat ko hadayat dy or agr ye is qabil nahi hn to in ko jesto nabood farmay or zilat to in ka muqadar hi he 😠😠😠
ASALAM O ALIKUM
.
کوئی دوست کبھی پرانا نہیں ہوتا،
کچھ دن بات نہ کرنے سے بیگانہ نہیں ہوتا،
دوستی میں دوری تو آتی رہتی ہے
"پيارے"
لیکن دوری کا مطلب بھول جانا نہیں ہوتا
ASALAM O ALIKUM
.
زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے
بج رہا ہے ___اور بے آواز ہے...
ASALAM O ALIKUM
.
میرا بچھڑا رانجھا موڑ پیا
مجھے چاہیے نہ کوئ اور پیا
میں نے تجھ سے سچا عشق کیا...
دے ساری دنیا چھوڑ پیا
تیری یاد سے باہر نکلوں میں
مجھے آکر یوں جنجھوڑ پیا
میں ہر درگاہ پہ جاؤنگا...
ہو سندھ، ملتان، لاہور پیا
کوئ دھاگہ تجھ سے جوڑے تو
منت کی باندھوں ڈور پیا
چل نام نہ دے, اک شام ہی دے!
میری بات پہ کر کچھ غور پیا
تم نے مانگا ہجر, جدائ بس!
کچھ مانگ کے تکتے اور پیا
میرا جرم محبت ہے پیا
میں ہوں زندہ درگور پیا
تجھے میری بات کا مان نہیں
جا رہنے دے, بس چھوڑ پیا..
ASALAM O ALIKUM
.
طلب عشق مٹا دی ہم نے
💔اس کو روکا نہ صدا دی ہم نے
خواب لوگوں نے جلا ڈالے تھے
💔راکھ راہوں میں اڑا دی ہم نے
ASALAM O ALIKUM
.
"زندگی کی کتاب"
یہ جو زندگی کی کتاب ہے، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسین سا خواب ہے ،کہیں جان لیوا عذاب ہے
کہیں چھاؤں ہے، کہیں دہوپ ہے، کہیں اور ہی کوئی روپ ہے
کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے، اک عجیب سی یہ نقاب ہے
کہیں کھو دیا، کہیں پالیا، کہیں رو لیا ،کہیں گا لیا
کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی ،کہیں مھرباں بے حساب ہے
کہیں آنسوؤں کی ہے داستان، کہیں مسکراہٹوں کا بیان
کہیں برکتوں کی ہیں، بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain