ASALAM O ALIKUM . میرا بچھڑا رانجھا موڑ پیا مجھے چاہیے نہ کوئ اور پیا میں نے تجھ سے سچا عشق کیا... دے ساری دنیا چھوڑ پیا تیری یاد سے باہر نکلوں میں مجھے آکر یوں جنجھوڑ پیا میں ہر درگاہ پہ جاؤنگا... ہو سندھ، ملتان، لاہور پیا کوئ دھاگہ تجھ سے جوڑے تو منت کی باندھوں ڈور پیا چل نام نہ دے, اک شام ہی دے! میری بات پہ کر کچھ غور پیا تم نے مانگا ہجر, جدائ بس! کچھ مانگ کے تکتے اور پیا میرا جرم محبت ہے پیا میں ہوں زندہ درگور پیا تجھے میری بات کا مان نہیں جا رہنے دے, بس چھوڑ پیا..
ASALAM O ALIKUM . "زندگی کی کتاب" یہ جو زندگی کی کتاب ہے، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے کہیں اک حسین سا خواب ہے ،کہیں جان لیوا عذاب ہے کہیں چھاؤں ہے، کہیں دہوپ ہے، کہیں اور ہی کوئی روپ ہے کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے، اک عجیب سی یہ نقاب ہے کہیں کھو دیا، کہیں پالیا، کہیں رو لیا ،کہیں گا لیا کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی ،کہیں مھرباں بے حساب ہے کہیں آنسوؤں کی ہے داستان، کہیں مسکراہٹوں کا بیان کہیں برکتوں کی ہیں، بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے
ASALAM O ALIKUM . ﯾﺎﺍﻟﻠﻪ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﺳﮯ ، ﻣﯿﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺩﮐﻬﺎﻭﮮ ﺳﮯ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﻬﻮﭦ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﯿﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﻫﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺷﮑﺮ ﮔﺬﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺎﺩﮮ!! یااللہ جو پریشان حال ہیں ان کو اپنے فضل و کرم سے خوشحال کردے جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ آمین ثمہ آمین!!
ASALAM O ALIKUM . *سارے PSL کی ٹیمیں ہماری* *اپنی ہیں اور آئیں عہد کریں کہ* *لڑائی اور فضول پوسٹ سے گریز کرين اور Lahore Qalamdar 👑 کو سپورٹ کریں شکریہ*😂😊😍.
ASALAM O ALIKUM قرآن نے سورج کو "سراج" اور چاند کو "منیر" کہا: جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا. لیکن اکیلے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو "سراج منیر" کہا: وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے کے شمس و قمر مل کر بھی آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے...