Damadam.pk
Malikmani's posts | Damadam

Malikmani's posts:

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
کملی والے محمد ﷺ توں صدقے میں جاں 😍
جنے آ کے غریباں دی باں پھڑ لئی ❤️

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
اللہ کی مخلوق سے محبت کیا کرو کیونکہ مخلوق سے محبت آپ کو اللہ پاک کا خلیق بنا دیتی ہے...😊

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
مسلمان عورتو !
تم کسی ملکہ سے کم نہیں ہو باپ کے سایہ میں لاڈوں سے پلی ہو.
بھائی تمہارا محافظ ہے
شوہر تمہارا زندگی بھر کا ساتھی ہے.
تم کیا سمجھتی ہو گھر میں بیٹھ کر ہانڈی روٹی کر کے تم ملازمہ ہو؟
نہیں نہیں یہ بھول ہے تمہاری یہ ہانڈی روٹی کا سامان جو تمہارا شوہر لے کر آتا ہے یہ گرمیوں کی دھوپ اور گرم لوُ وجود پگھلنے والے سورج سے لڑ کر لاتا ہے.
تمہیں تو مغربی عورتوں سے عبرت حاصل کرنی چاہیے.
لیکن تم کو آزادی نسواں کے سنہرے خواب دکھا کر تمہارے وقار کو ختم کرنے کی سازش ہو رہی ہے .❤️❤️

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
وہ جو لاکھوں میں ایک ہے نا😌😒وہ الحمدللہ وہ میں ہی ہو😂😂

ASALAM O ALIKUM.
M  : ASALAM O ALIKUM. - 
Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
...
ہرلحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن
گُفتار میں، کردار میں، اللہ کی برُہان!
قہاّری و غفاّری و قدّوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
سمجھو وہاں پھل دار شجر کوئی نہیں ہے
وہ صحن کہ جس میں کوئی پتھر نہیں گرتا 
اتنا تو ہوا فائدہ بارش کی کمی کا
اس شہر میں اب کوئی پھسل کر نہیں گرتا
انعام کے لالچ میں لکھے مدح کسی کی
اتنا تو کبھی کوئی سخن ور نہیں گرتا
حیراں ہے کئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی
تالاب میں اب کیوں کوئی کنکر نہیں گرتا
اس بندۂ خوددار پہ نبیوں کا ہے سایہ
جو بھوک میں بھی لقمۂ تر پر نہیں گرتا
کرنا ہے جو سر معرکۂ زیست تو سن لے
بے بازوئے حیدر در خیبر نہیں گرتا
قائم ہے قتیلؔ اب یہ مرے سر کے ستوں پر
بھونچال بھی آئے تو مرا گھر نہیں گرتا

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
بہت حساس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو
بہت بے آس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو
کسی کی یاد میں گم صم ، تصور میں خیالوں میں
کسی کے پاس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
جہالتوں کے اندھیرے مِٹا کے لوٹ آیا
میں، آج ساری کتابیں جلا کے لوٹ آیا
یہ سوچ کر کہ وہ تنہائی ساتھ لائے گا
میں چھت پہ بیٹھے پرندے اڑا کے لوٹ آیا
وہ اب بھی ریل میں بیٹھی سِسک رہی ہو گی
میں اپنا ہاتھ ہوا میں ہلا کے لوٹ آیا
خبر مِلی ہے کہ سونا نکل رہا ہے وہاں
میں جس زمین پہ ٹھوکر لگا کے لوٹ آیا
وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرا
میں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا
راحت اندوری
❣️❣️❣️💔💔💔

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
سنو اس شہرِ محبت میں اک گمنام بھی ہے
ہاں مگر پیارے تیرے نام اک پیغام بھی ہے
تم کرتے ہو سوال ہماری مسکراہٹ پے اکثر سنو
اس مسکراتے دن کے بعد اک اُداس شام بھی ہے
ہاں یہ سچ ہے کہ تو شاید میرے دل میں اُتر جائے
بس نشہ رہتا ہے تیری آنکھوں کا پاس جام بھی ہے
ہاں شایدلفظوں تک ہو دیوانہ پن میرا
اس شہرِ محبت سے دور اُداس نگری میں قیام بھی ہے
اس شہرِ محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❣️❣️😢🌹🌹🌹

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
راہ خلوص میں پیدا دشواریاں نہ کر ۔
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر ۔
لفظوں سے کھیلنے کی ضرورت نہیں تجھے
سادہ دلوں کے ساتھ فنکاریاں نہ کر ۔۔
جن سے محبت نہیں ان کو منہ بھی مت لگا۔
بے وجہ ہر دکان سے خریداریاں نہ کر۔۔
اس شعل بے وجہ سے کیا فائدہ تجھے۔
دل مت دکھا کسی کا دل آزاریاں نہ کر۔

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
itni itni baqwaas posts kar rahy hn log jis ka koi hesaab nahi or os sy be bari bat logo ka un me comment katna (waah.acha.good.like and ect.)😡

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
*" اللّه پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے بربادی ہے ان نمازیوں کے لئے جو دکھاوے کی نماز پڑھتے ہیں۔۔"ب*
                  
اصلاحِ معاشرہ کے لئے آگے شیئر کیجئے.*

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
کعبے کی رونق کعبے کا منظر ،
اللہ اکبر اللہ اکبر۔
حمد خدا سے تر ہیں زبانیں
کانوں میں رس گھولتی ہیں آزانیں
بس اک صدا آرہی ہے برابر
اللہ اکبر اللہ اکبر
JUMA MUBARAK

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
سورة الأحزاب - آیت # 66
یَوۡمَ تُقَلَّبُ وُجُوۡہُہُمۡ فِی النَّارِ یَقُوۡلُوۡنَ یٰلَیۡتَنَاۤ اَطَعۡنَا اللّٰہَ وَ اَطَعۡنَا الرَّسُوۡلَا ﴿۶۶﴾
اس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے ۔ ( حسرت و افسوس سے ) کہیں گے کہ کاش ہم اللہ تعالٰی اور رسول کی اطاعت کرتے ۔
🌱🌱

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
اللہ رب العزت آپ کو اور مجھ خاکسار کو تمام جہانوں کی کامیابیاں اور بھلائیاں،صحت وسلامتی والی زندگی عطا فرمائے اور ہر قسم کےحسدوشر سے حفاظت اور اپنے انعام یافتہ بندوں میں شامل فرمائے ۔ امین ثم اامین۔ صباح الاخیر

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
نبیؐ ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا
جو ہجرِ طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا
تریؐ دعاوٴں ہی کی بدولت عذابِ رب سے بچے ہوئے ہیں
جو حق میں اُمّت کے تیرےؓﷺ لب پر سوال آیا کمال آیا
غرور حوروں کا توڑ ڈالا لگا کے ماتھے پہ تِل خدا نے
جو کالے رنگ کا غلام تیراؐ بلال رض آیا کمال آیا
نبیؐﷺ کی آمد سے نور پھیلا فضائے شب پر نکھار آیا
چمن میں کلیوں کے رُخ پہ حُسن وجمال آیا کمال آیا
عمرؓ کی جرات پہ جاوں قرباں کہ جس سے شیطان بھی ہے لرزاں
عمرؓ کے آنے سے کفر پر جو زوال آیا کمال آیا
نبیؑ تو سبھی ہیں اعلیٰ ہیں رتبے سب کے عظیم و بالا
مگر جو آخر میں آمنہؓ کا وہ لالؐﷺ آیا کمال آیا
❣️السلام اے سبز گنبد کے مکین ﷺ❣️
❣️السلام یا رحمتہ العالمین ﷺ❣️
❤❤❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤❤❤

Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
Rabi ul awal mubarak to all of my forum family :)
Have a very nice & blessed Rabi ul awal
May ALLAH shower His blessings upon us Ameen
Dun forget to recite durood shareef daily

ASALAM O ALIKUM
M  : ASALAM O ALIKUM - 
Malikmani
 

ASALAM O ALIKUM
.
بعض اوقات، خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں
اتنا چلتا ہوں کہ بیٹھے ہوئے تھک جاتا ہوں
تین کونوں سے نکلتے ہیں گھٹن، خوف، سکوت
میں سرکتا ہوا چوتھے میں دبک جاتا ہوں
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے، میں آپ دھڑک جاتا ہوں
بھاگتا ہوں کہ مساموں سے نکل جائے نمی
ورنہ کچھ روز میں آنکھوں سے چھلک جاتا ہوں
گھر سے میں کھینچ کے لاتا ہوں سڑک تک خود کو
پھر جدھر لے کے چلی جائے سڑک، جاتا ہوں
غم کی حدت نے پکائی ہے کچھ ایسے مری خاک
جب بھی دیوار سے ٹکراؤں، کھنک جاتا ہوں
کتنا آسان ہے تنہائی کو دہرا کرنا
صرف کمرے میں لگے آئینے تک جاتا ہوں