ASALAM O ALIKUM
.
"کوئی کسی کے لیے اتنا نہیں رویا جتنا میرے نبی حضرت محمد صلى الله عليہ وآلہ وسلم اپنی اُمت کی بخشش کے لیے روئے"!🌸❤
_______💕💯
ASALAM O ALIKUM
.
اگر کوئی آپ کی ماں کو گالی دے تو کیا آپ اس کی دکان سے سودا خریدیں گے ؟؟؟
کیا رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں اپنی ماں جتنے بھی عزیز نہیں ؟
جبکہ تکمیل دین کا تقاضا اس سے بڑھ کر تھا ۔۔۔۔
فرانس کی بنی اشیا کا بائی کاٹ کیجئے اگر ان کے بن مر گئے تو مجھ سے قصاص لے لیجئے گا ۔۔۔۔
ASALAM O ALIKUM
.
جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں
ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں
لڑکیوں کو نہ-ملے کچھ بھی
😂😂🖋✏😝😝😝😝🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ASALAM O ALIKUM
.
*✍️✍️کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پے چہرہ رکھے آپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں شائد یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
_*🌙 30 صفر المظفر 1442 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾18 اکتوبر 2020 عِیسَوی*_
_*☀ 03 کاتک 2077 بِکرمی*_
_*🌍 بروز اتوار*_
_*😌وہ علـــم بیکار ہــے
جو انســــان کو کام
کرنا تو سیکھـــا دے
لیکن زنـــدگی گـــزارنے کا
سلیــــقہ نہ سکھائـــے 😇*_
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_
ASALAM O ALIKUM
.
🌷نہ پوچھو دلِ کیفِ ساماں کا عالم 🌷
🌻ہے پیشِ نظر ان کا دربارِ عالی 🌻
🌹نگاہوں میں ہیں پھر حضوری کے لمحے🌹
💚سامنے نطر آرہی ہے ان کے روضے کی جالی 💚
🏵️💞 فداک ابی وامی وروحی ومالی ونفسی وولدی یاسیدی یارسول اللّہ💞🏵️
❣️صلی الله علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم❣️
ago
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
﷽
وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا فِىۡ هٰذَا الۡقُرۡاٰنِ لِلنَّاسِ مِنۡ كُلِّ مَثَلٍؕ وَكَانَ الۡاِنۡسَانُ اَكۡثَرَ شَىۡءٍ جَدَلاً ﴿۵۴﴾
اور ہم نے اس قرآن میں لوگوں (کے سمجھانے) کے لئے
طرح طرح کی مثالیں بیان فرمائی ہیں۔
لیکن انسان سب چیزوں سے بڑھ کر جھگڑالو ہے ﴿۵۴﴾
سورة الکہف
—————————
اللہ کریم ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں
اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں،
یارب العالمین اپنی خاص رحمتوں میں ہم گناھگاروں کی مدد فرما،
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
ہم گناھگار ، تُو رحمان و رحیم و کریم ، مہربان ، غفورورحیم !
—————————
الحمد للہ و شکر اللہ علی کُلِ حال یارب العالمین
ان شاء الله
ASALAM O ALIKUM
💞﷽💞
🌸 محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ضروری تھوڑی ہےکہ اللہ نیک اور پرہیزگارلوگوں کوہی ملے؟
کبھی کبھارمجھ جیسےگناہگارکوبھی وہ بہت قریب محسوس ہوتاہےاور تب وہ یہ کہتاہی نہیں ہےکہ تم توگناہگارہومیں تمہاری کیوں سنوں؟
بلکہ وہ تو کہتا کہ "سناؤ اپنی کہانی میں سنوں گا ، ایک ایک حرف ایک ایک آنسو سمبھال کر رکھوں گا ایک ایک دعا اور ایک ایک التجا کا اجر دونگا " اور مجھ جیسے گناہگار تو اسی بات پر ہی خوش ہوجاتے ہیں کہ وہ سن رہا ہے ..
اور یہی کافی ہوتا ہے ہمارے لئے
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَيكَ يَارَسُولَ اللّٰــہﷺ
وَعَلٰى آلِكَ وَاَصحٰبِكَ يَا حَـبِيبَ اللّٰــہﷺ
ASALAM O ALIKUM
.
جو لوگ اپنا مال اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال اس دانے جیسی ہے جس میں سے سات بالیاں نکلیں اور ہر بالی میں سو دانے ہوں اور اللہ تعالٰی جسے چاہے بڑھا چڑھا کر دے اور اللہ تعالٰی کشادگی والا اور علم والا ہے
Surah ul baqara #261
ASALAM O ALIKUM
.
تلک الرسل : سورۃ البقرة : آیت 277
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتَوُا الزَّکٰوۃَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ۚ وَ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۲۷۷﴾
ترجمہ تفہیم القرآن :
ہاں، جو لوگ ایمان لے آئیں اور نیک عمل کریں اور نماز قائم کریں اور زکوۃ دیں، ان کا اجر بیشک ان کے رب کے پاس ہے اور ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں۔
ASALAM O ALIKUM
.
"میں غریب نہیں امیر ہوں کیونکہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فقیر ہوں"!🌸❤
_______💕💯
ASALAM O ALIKUM
.
*💫سچی محبت اللّٰہ تعالٰی اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ASALAM O ALIKUM
.
کملی والے محمد ﷺ توں صدقے میں جاں 😍
جنے آ کے غریباں دی باں پھڑ لئی ❤️
ASALAM O ALIKUM
.
🍂 *یہ بھی صدقہ ہے !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے.*🔹
📗«صحیح بخاری -2320»
ASALAM O ALIKUM
.
زندگی! میں حقیقت بس اسی نے پائی ہے
آقاﷺ کی غلامی میں موت جس کو آئی ہے
صلى الله عليه وآله وسلّم
ASALAM O ALIKUM
.
ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﮐﺮ ﺟﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺗﺠﮭﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮐﺐ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﺯﻕ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﮮ۔ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻣﻠﮏ ﺍﻟﻤﻮﺕ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺫﺭﺍ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﮯ ﺩﮮ۔ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﻮﻻ ﻭﮦ ﺑﮭﻼ ﻣﮩﻠﺖ ﮐﺐ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﮯ۔ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﻮ ﻏﻨﯿﻤﺖ ﺳﻤﺠﮫ، ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺟﺐ ﺣﮑﻢ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺯﺥ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺧﻮﺩ ﺳﻮﭺ ﻟﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﻨﺎﮦ ﺗﺠﮭﮯ ﺯﯾﺒﺎ ﮨﮯ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﺍﺩﮬﻢ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺗﺎﺋﺐ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔
( ﺗﺰﮐﺮۃ ﺍﻻﻭﻟﯿﺎﺀ ﺹ ۱۲۰ )
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain