ASALAM O ALIKUM
.
ﮔﻨﺎﮦﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ
ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﺍﺩﮨﻢ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻓﺖ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﺍﺩﮬﻢ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﭼﮫ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﻮ۔ ﭘﮭﺮ ﺟﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﺮﻭ۔ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﺮﻓﺖ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﯽ۔ ﺍﻭﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺭﺯﻕ ﻣﺖ ﮐﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺯﺍﻕ ﺗﻮ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﺅﮞ ﮔﺎ۔ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ! ﺗﻮ ﯾﮧ ﮐﺐ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻮ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺭﺯﻕ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯽ ﮐﺮﮮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣُﻠﮏ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﻭ۔ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﻮﻻ ﺗﻤﺎﻡ ﻣُﻠﮏ ﮨﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﻧﮑﻠﻮﮞ۔ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺑﺮﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﻮ۔ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﮐﺮ ﺟﮩﺎﮞ
ASALAM O ALIKUM
.
Wo nabiyon me rahmat laqab pane wala
Muraden gharibon ki bar lane wala
Museebat me ghairon ke kaam aane wala
Wo apne paraye gham khane wala
ASALAM O ALIKUM
.
✨#جہنم_سے_بچانے_والے_اعمال✨
( ایک مرتبہ ) حضرت معاذ بن جبل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سواری پر سوار تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اے معاذ! میں نے عرض کیا، حاضر ہوں یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( دوبارہ ) فرمایا، اے معاذ! میں نے عرض کیا، حاضر ہوں اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( سہ بار ) فرمایا، اے معاذ! میں نے عرض کیا، حاضر ہوں، اے اللہ کے رسول، تین بار ایسا ہوا۔ ( اس کے بعد ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص سچے دل سے اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں، اللہ تعالیٰ اس کو ( دوزخ کی ) آگ پر حرام کر دیتا ہے۔
📖[صحیح بخاری:128]
ASALAM O ALIKUM
.
دُرود شریف
جب کبھی آ پ اپنا موازنہ کرنا چاہو کہ اللہ تعالی آپ سے راضی بھی ہے کہ نہیں تو رات کی تنہائی میں دھیان لڑایا کرو کہ کتنی دفعہ نامِ محمد صلی الله عليه وآلہ واصحابہ وسلم آپ کی زبان پر آیا کتنی دفعہ درود شریف پڑھوایا گیا آپ سے دن بھر میں وہ جو ربّ العزت ہے نا؟
کبھی کسی غیر یا ایسے انسان کی زبان پر اپنے محبوب کا نام آنے ہی نہیں دیتا جس سے وہ ناراض ہو
دنیا داری میں الجھائے رکھتا ہے انہیں ہر وقت
اور یہ بات تو آپ دل سے نکال ہی دو کہ درود شریف آپ خود پڑھتے ہو ربّ العزت آپ کو یاد دلاتا ہے کہ پڑھو آپ کا دھیان اس طرف لاتا ہے کہ پڑھو درود شریف یاد کرو کہ اچانک آپ کے دل کو اداس اور بھاری کر دیا جاتا ہے تو آپ فوراً درود شریف پڑھنا شروع کر دیتے ہو یہ بھی عنایت ہی عنایت ہے میرے ربّ کی
.
JUMA MUBARAK
ASALAM O ALIKUM
.
تمہارا عاشق، تمہارا مخلص، تمہارا ساتھی، تمہارا اپنا..
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا ، تو میں تمہارا..
تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں..
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا، تو میں تمہارا..
یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو؟ یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے؟
تمام چھوڑو بس اک کر لو جو استخارہ ، تو میں تمہارا...!
ASALAM O ALIKUM
.
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ، تو میں تمہارا..
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ، تو میں تمہارا..
غرور پرور، انا کا مالک، کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے..
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا ، تو میں تمہارا..
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی..
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے، اگر میں ہارا ، تو میں تمہارا..
(جاری ہے )
ASALAM O ALIKUM
.
عزت نفس سے ہر حرف کو اونچا رکھو
اپنی آواز نہیں، ظرف کو اونچا رکھو
😎😎
ASALAM O ALIKUM
.
اے کاش! تصور میں مدینے کی گلی ہو
اور یادِ محمد ﷺ بھی مرے دل میں بسی ہو
اے کاش! میں بن جاؤں مدینے کا مسافر
پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو
پھر رحمت باری سے چلوں سوئے مدینہ
اے کاش! مقدّر سے میسّر وہ گھڑی ہو
اے کاش! مدینے میں مجھے موت یوں آئے
چوکھٹ پہ تری سر ہو، مری روح چلی ہو
جب لے کے چلو گور غریباں کو جنازہ
کچھ خاک مدینے کی میرے منہ پہ سجی ہو
جس وقت نکیرین میری قبر میں آئیں
اس وقت میرے لب پہ سجی نعتِ نبی ﷺ ہو
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ASALAM O ALIKUM
.
#سادہ مزاج ہوں مجھے #سادگی پسند ہے،،،🔥🔥
#تخلیق خدا ہوں #مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛☝
ASALAM O ALIKUM
.
بِسمِ اللّٰهِ وَ الحَمدُ الِلّٰه.
حضرت انس رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو آدمی پسند کرتا ہے کہ اس کے رزق میں وسعت ہو اور اس کی عمر میں درازی ہو تو اس کو صلہ رحمی کرنی چاہیے۔ ( بخاری و مسلم )
بخاری شریف میں حضرت عبداللّٰه رضی اللّٰه عنہ نبی پاک صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں جو احسان کے بدلے میں احسان کرے بلکہ صلہ رحمی والا وہ ہے کہ جب اس سے قطع رحمی کی جائے تو وہ صلہ رحمی کرے۔
اللّٰه کریم سے دعا ہے کہ اللّٰه کریم ہمیں توڑنے والوں کو جوڑنے اور بچھڑے ہوئے کو ملانے کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔
🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain