آنکھ کو آئینہ سمجھتے ہو۔۔۔۔۔۔۔
عکس کو جانے کیا سمجھتے ہو۔۔۔
دوست اب کیوں نہیں سمجھتے تم۔
تم تو کہتے تھے نا سمجھتے ہو۔۔۔
🙂🥀🖤
مسلسل وار کرنے پر بھی ذرہ بھر نہیں ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں پتھر ہو گیا مگر تیرا خنجر نہیں ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم اس کا غم بھلا قسمت پے کیسے ٹال سکتے ہیں۔
ہمارے ہاتھ میں ٹوٹا ہے وہ گر کر نہیں ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🙂🖤🥀
انا وفا سے زیادہ ہے اس میں روٹھ کے دیکھ۔۔
کسی کا ہاتھ پکڑ لے گا تیرے پیر نہیں۔۔۔🥀🖤
ONCE SOMEONE TOLD ME...
کبھی بھی کسی کی زندگی میں محض آپشن نہ بنیں۰ یا تو آپ کی جگہ ترجیح ہو، یا پھر وقار کے ساتھ تنہائی قبول کریں۰ جو لوگ آپ کو چننے میں ہچکچاتے ہیں، وہ آپ کے قابل ہی نہیں۰ عزت ہمیشہ اُنہیں ملتی ہے، جو خود کو قیمتی سمجھتے ہیں تنہا رہ جانا بہتر ہے، بے وقعت رہنے سے۔🙂🖤✨
AND TODAY THIS ONE HITS ME HARD..🍁
🥀🙂🖤
تم میرے شہر میں آؤ تو دکھاؤں تم کو۔۔۔۔
ایک ہی گھر میں کئی لوگ محبت کے بغیر۔۔
🥀🖤🙂
عمر بڑھنے سے اور کیا ہو گا۔۔
بس دکھوں نے تویل ہونا ہے۔۔
اور کتنی حیات باقی ہے۔۔۔
اور کتنا ذلیل ہونا ہے۔۔۔
🙂🥀🖤
ہاتھ پیلے، سبز پتے کر دیے۔۔۔۔
اس نے سارے موسم اچھے کر دیے۔
دیر کر دی تیرے گالوں نے بہت۔۔۔
سگریٹوں نے ہونٹ کالے کر دیے۔۔۔
🖤🥀🙂
میرا معیار نہیں ملتا۔
میں اوارہ نہیں پھرتا۔
مجھے سوچ کے کھونا۔
میں دوبارہ نہیں ملتا۔
🥀🖤🙂
میں اپنے آپ سے کر لیتا سمجھوتا تو مر جاتا۔
بچھڑتے وقت اس کے سامنے روتا تو مر جاتا۔
تمہارا چھوڑ کر جانا اور ایسے وقت پر جانا۔
میں ذہنی تور پے تیار نہ ہوتا تو مر جاتا۔۔
🙂🥀🖤
مجھ سے ہر شخص روٹھ جاتا ہے۔۔
میرا ہونا بھی مسئلہ ہے ایک۔۔
🖤🥀🙂
ایک مدت سے قضاء کر کے نمازیں ہم لوگ۔۔۔
کیوں مکمل ہی نہیں ہوتی، دعا سوچتے ہیں۔۔
🖤🙂🥀
ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں۔
غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشا نہ بنے۔۔۔
🙂🥀🖤
نظام میکدہ بگڑا ہوا ہے اس قدر ساقی۔۔۔
اسی کو جام ملتا ہے جسے پینا نہیں آتا۔۔۔
🔥🙂🥀🖤
دست تعزیر چومنے والے۔۔۔
ہم ہیں زنجیر چومنے والے۔۔۔
یہ حقیقت پسند تھوڑی ہیں۔۔۔
تیری تصویر چومنے والے۔۔۔
صرف باتیں ہی کر سکا رانجھا۔۔۔
لے گئے ہیر چومنے والے۔۔۔۔
🖤🥀🙂
ایسا چھوڑیں گے تیرا شہر کہ ہم اس کی طرف۔
گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے۔۔۔۔۔۔۔
🖤🥀🙂
ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے۔۔۔۔
یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے۔۔۔
🖤🙂🥀
دیر کی معزرت سحر ہوں میں۔۔۔🥀🖤۔
مجھ کو رستے میں رات پڑتی ہے۔۔🌸🖤۔
معشوق ہو حسین یہ ضروری نہیں مگر۔۔۔۔🙂🥀۔
عاشق کو چاہیے کہ وہ اندھا ضرور ہو۔۔۔۔🖤🌸۔
🙂🥀🖤
کسی ایک کے لیے خوبصورت رہنا کافی ہوتا ہے۔۔۔🥀🙂🖤
میں آرزو تو نہیں ہوں مگر توپال کے دیکھ۔۔
محبتوں میں کوئی راستہ نکال کے دیکھ۔۔۔۔۔
میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لیے۔
کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ۔
میں اپنے پاؤں کے ناخن سے سر کے بالوں تک۔
فقط تیرا ہوں کہیں سے بھی کھول کھال دیکھ۔
🥀🖤🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain