تجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر
..
..
تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کِیا۔
سوکھے ہوئے پیالوں کو ساحل پہ پٹخ کر۔۔۔
۔۔
۔۔
دریاؤں کو شرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﻨﺎئے ﺗﮭﮯ ﻣِﭩﺎ ﮈﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺗﺘﻠﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﮌﺍ ﺩﯼ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ
۔۔
۔۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍِﮎ ﺭﺍﮦ ﻧِﮑﺎﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ
ﺗیرے جاﺗﮯ ﮨﯽ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣِﻼ ﺩﯼ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ
تم بے ثمر رُتوں میں ,
بہاروں کی ھو اُمید
تم رھگذارِ شوق میں ,
جذبہ جُنوں کا ھو
تم آرزو ھو ،
اہلِ تمنا کی ھو خلِش.
تم رَتجگوں کی بھیڑ میں ،
لمحہ سُکوں کا ھو
جاگا ہوں مگر خواب کی دہشت نہیں جاتی۔
..
..
کیا دیکھتا ہوں یارا،تُجھے بُھول گیا مٙیں۔
محبت مانگتی ہے
یوں گواھی اپنے ھونے کی
کہ جیسے طفلِ سادہ
شام کو اک بیج بوئے
اور شب میں بار ہا اٹھے
زمیں کو کھود کر دیکھے
کہ پودا اب کہاں تک ہے ؟؟
محبت کی طبعیت میں
عجب تکرار کی خُو ہے
کہ یہ اقرار کے لفظوں کو
سننے سے نہیں تھکتی
بچھڑ نے کی گھڑ ی ہو
یا کوئی ملنے کی ساعت ہو
اُسے بس ایک ہی دُھن ہے
کہو ”مجھ سے محبت ہے“
دیوار نہیں در نہیں سایہ بھی نہیں ہے
اس پر وہ گیا، لوٹ کے آیا بھی نہیں ہے
تا عمر تعاقب میں رہی ایک محبت
کھویا بھی نہیں اس کو تو پایا بھی نہیں ہے
بیٹھے ہیں پریشان، گنوایا اسے کیسے
رستے میں کوئی موڑ تو آیا بھی نہیں ہے
ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں
اس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے
اک شخص نے چھوڑا ہے نگر جب سے یہ دل کا
اپنا تو یہاں کیا ہو ، پرایا بھی نہیں ہے
ایسی بھی کیا طلب کہ خدا بھول جائیے
ہو گر دوا بھی یہ تو شفا بھول جائیے
جو قدرِ مشترک ہے اسے یاد کیجئے
اور وجہِ اختلاف سدا بھول جائیے
گر یار لوٹ آئے کوئی تو بنا سوال
لگ جائیے گلے سے خطا بھول جائیے
خوش دور کوئی گر ہے بچھڑ کر جناب سے
خط تو ضرور لکھئے ، پتہ بھول جائیے
واجب ہے آپ پر کہ نبھائیں سدا مگر
کوئی کرے جفا تو وفا بھول جائیے
دھوکہ سبق ہے حفظ اسے کیجئے حضور
یہ کب کہا کہ جو بھی ہؤا بھول جائیے
کیوں گفتگو ہے میرے ہی بارے جہان میں
اتنا ہی گر برا ہوں ، برا بھول جائیے
FINALLY.. I MADE UP MY MIND...!!
THE ID GONNA DOWN.... HOPE YOU ALL WILL BE HAPPY AND I APOLOGIZE TO ALL...!! SORRY AND FORGIVE ME..!! IT'S THE END !!
GOING DOWN COUNT DOWN STARTED..!!!
SOON IT WILL BE CLOSE FOREVER...
!!
مجھے تم الوداع کہہ دو
میں تم کو بوجھ لگتا ہوں
ترے لہجے میں وہ تلخی
کہ یوں بجلی کڑکتی ہے
ترے لفظوں میں وہ شدت
کہ بادل زور سے گرجے
میں تم سے بات کرتا ہوں
مجھے احساس ہوتا ہے
کہ تم اب وہ نہیں جاناں
جسے مجھ سے محبت تھی
وہ جس کی جھیل آنکھوں میں
مرا ہی عکس رہتا تھا
وفا کا مان رکھتی تھی
مگر اب تم مجھے
اکثر نظر انداز کرنے سے
محبت کے مکرنے سے
کہیں بہتر ہے رشتے کا
یہ دھاگہ توڑ ہی ڈالو
مجھے تم الوداع کہہ دو
میں تم کو بوجھ لگتا ہوں
میرے کاندھے پہ سر رکھ کے کہیں پہ کھو گیا تھا وہ
.
.
یہ اک وقتی عنائیت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
میں تیرے زہر سے واقف ہوں بہت اچھی طرح۔۔۔
.
.
میرا بہت نازوں سے پالا ہوا سانپ ہے تو۔۔۔
اِک شخص کے سلوک کی سب کو سزا ملی!!!
.
.
پھر ساری محبتوں سے مُکرنا پڑا مُجھے
رسمِ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
.
.
ہم بھی تمہیں ایسا بھولیں کہ سدا یاد کرو
The gunslinger heard the sounds too, and turned around very slowly. The silence was almost deafening. The crowd watched tensely as he stared at the woman and the large gaping holes of those twin barrels.
The barrels of the shotgun never wavered in her hands as she quietly said, "Son, have you ever kissed a mule's ass?"
The gunslinger swallowed hard and said, "No m'am, but I've always wanted too"
The old woman prospector - not wanting to have her toes blown off- started hopping around. Many were laughing.
When his last bullet was fired, the gunslinger, still laughing, holstered his gun and turned around to go back into the saloon.
The old woman turned to her pack mule, pulled out a double-barrelled shotgun and cocked both hammers. The loud clicks carried clearly through the desert air, and the crowd immediately stopped laughing.
"An old woman walked up and tied her old mule to the hitching post.
As she stood there, brushing some of the dust from her face and clothes, a young gunslinger stepped out of the saloon with a gun in one hand and a bottle of whiskey in the other.
He looked at the woman and laughed,
"Hey old woman, have you ever danced?"
The woman looked up at the gunslinger and said, "No ... I never did dance ... Never really wanted to"
A crowd has gathered as the young gunslinger grinned and said, "Well you old bag, you're gonna dance now!", and started shooting at the old woman's feet.
اُداس راہیں ،شِکَستہ آہِیں، میرامُقَدَّر میرااَثَاثہ
.
.
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفرہے،بُہَت ہی مُشکِل میراخُلاصَہ
اشک آنکھوں میں، لہجے میں تھکن اتار بیٹھا ہوں !!!
.
.
عجیب شخص ہوں ... خود ہی سے ہار بیٹھا ہوں ...🖤🥀
تو مجھے جیسا سمجھتا ہے میں ویسا تو نہیں
.
.
مجھ سے مل کر تو پشیمان بھی ہو سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain