Damadam.pk
Married_Mature's posts | Damadam

Married_Mature's posts:

Married_Mature
 

ٹوٹ بھی جاؤں تو تراکیا ہے؟
ریت سے پوچھ آئینہ کیا ہے
پھر میرے سامنے اسی کا ذکر
آپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟
اس کے سائے میں بیٹھنے سے قبل
دیکھو دیوار پر لکھا کیا ہے؟
اس قدر یاد ہو دعاؤں میں
بھول جاتا ہوں مانگنا کیا ہے
زندگی ہجر کے علاوہ بتا
میرے حصے میں اور کیا کیا ہے

Married_Mature
 

میرا ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے

Married_Mature
 

ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
...
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے

Married_Mature
 

ساون کیا ہے ؟ آپ کا رونا۔
عمدہ کیا ہے؟ آپ کا چہرہ۔
تو غم کیا ہے ؟ آپ سے جدائی۔
خوشیاں کیا ہیں ؟ آپ کا ہونا۔
گرمی کیا ہے ؟ آپ کا غصہ۔
کڑوا کیا ہے ؟ میری باتیں۔
سردی کیا ہے ؟ آپ کی اداسی۔
اور بہاریں ؟ آپ کا ہنسنا۔
کیا سننا ہے ؟ آپ کی غزلیں۔
لب کی خواہش ؟ آپ کا ماتھا۔
زخم کی خواہش ؟ آپ کا چھونا۔
کیا پڑھنا ہے ؟ آپ کا لکھا۔
کیا کرتے ہو؟ آپ سے محبت
مطلب پیشہ ؟ آپ سے محبت۔
اس کے علاوہ ؟ آپ سے محبت۔

Married_Mature
 

پس پردہ بھی تکلم سے گریزاں رہنا
....
لوگ آواز سے تصویر بنا لیتے ہیں

Married_Mature
 

...تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیا
!؛!؛!؛!
...آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا

Married_Mature
 

خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
,...
میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے

Married_Mature
 

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پر تڑپ اٹھے ہو
...
تم نے دیکھا ہی نہیں مجھ کو مکمل جاناں

Married_Mature
 

تم تو حل تھے میری اذیت کا
،،^°=
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے ؟

Married_Mature
 

عاجزی کے لباس میں
...
دلوں کے یزید ہیں لوگ

Married_Mature
 

کسی شام_ "اے میرے ہمنشیں۔
!!!_وہی رنگ دے میری آنکھ کو
وہی بات کہہ میرے کان میں
" مجھے دیکھ،"۔مجھ پر نگاہ کر
کہ میں مر مٹوں تیرے نام پہ ،
کہ میں جی اُٹھوں۔ تیرے دھیان میں ۔

Married_Mature
 

تجھ سے باتیں کئی پہر کرنا
کتنا اچھا تھا یوں سفر کرنا
کوئی سیکھے رلانے والوں سے
ایک قطرے کا معتبر کرنا
تم کو آتا ہے سو کرو یہ بھی
اچھے خاصوں کو بے ہنر کرنا
وہ ذرا بد دماغ ہے صاحب
اسکی باتوں کو درگزر کرنا

Married_Mature
 

ترک بھی عشق بار بار ہوا
عہد بھی بار بار کرتے ہیں
کیا کہا کوئی جاں نثار نہیں؟؟؟
!!!آئیے ہم جاں نثار کرتے ہیں۔

Married_Mature
 

تم تو حل تھے میری اذیت کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے ؟

Married_Mature
 

تم تو ہر بات میں ڈھونڈو ہو منافع لیکن
اس محبت میں تو نقصان بھی ہو سکتا
مسکراتے ہوئے پھولوں کی نزاکت پہ نہ جا
کوئی اندر سے پریشان بھی ہوسکتا

Married_Mature
 

میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتی ہوں
.....
ادھر آؤ یہاں بیٹھو تمہیں جادو سیکھاتی ہوں

Married_Mature
 

بڑهه کر خرید لے کويی ایسا بهی ہے یہاں
...
میرے تمام اشک برايے فروخت ہیں !!!!!

Married_Mature
 

!تم بدلے تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے۔ !
....
*تم آنے سے رہے تو ــ ہم بلانے سے رہے*

Married_Mature
 

خم زلف،ادائے نین،یاقوت ہونٹ واللہ
....
قتل باقی ہے،اوزار تو سب پورے ہیں
haye meri motti 🙈🙈😘😘😘😂😂😂

Married_Mature
 

سبب نہ پوچھ مرے ہم نشین اداسی کا ..
مرا شعور مجھے کھا گیا ہے اندر سے