Damadam.pk
Married_Mature's posts | Damadam

Married_Mature's posts:

Married_Mature
 

یہ بھی خوابوں کی مہربانی ہے
جانے والے دکھائی دیتے ہیں

Married_Mature
 

، تُمہارا نام کسی دوسرے سے جوڑا گیا '
" ہمارے نام کے زیر و زبر خراب ہوئے! ۔

Married_Mature
 

اُجڑی آنکھوں کو رائيگاں نہ سمجھ
اِن میں خوابوں کے شہر ہوتے تھے

Married_Mature
 

جو بھی تم کو سراھے گا اےقابل دید
مری یادوں کے تحفظ کا موجب ہوگا

Married_Mature
 

تم زمانے کی راہ سے آئے
ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا

Married_Mature
 

ﺍﭘﻨﯽ ﭼﭗ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮭﻮ ﺩﻭ ﮔﮯ
ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻢ ﻫﻮ , ﻣﯿﮟ ﻫﻮ ﺟﺎﺅﮞ , ﺭﻭ ﺩﻭ ﮔﮯ

Married_Mature
 

: تیری غفلتوں کو ھے کیا خبر
میری اُداسیاں ہیں عروج پر, ,

Married_Mature
 

ملتا ھوں ٹوٹ کر تو بچھڑتا ھوں شان سے
میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ھوں

Married_Mature
 

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی

Married_Mature
 

اس شوخ پہ آ کر کبھی اُس شوخ پہ آکر
رکھ دیتا ھے دل روز مرا کام بڑھا کر
خط دے کے چلے آنا ھی کافی نہیں قاصد!
کچھ حال مرا اُن سے زبانی بھی کہا کر

Married_Mature
 

غیروں میں بٹتی رھی تیری گفتگو کی چاشنی
...........
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے

Married_Mature
 

ھاں ھاں تمہارے حُسن کی کوئی خطا نہیں
میں ھی حُسنِ اتفاق سے دیوانہ ھو گیا

Married_Mature
 

دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو
اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو، یہ کیونکر ہو

Married_Mature
 

نا جواب دے نا سوال کر، مجھے چھوڑ دے میرے حال پر...
تجھے کیا ملے گا تو بتا، مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر؟؟

Married_Mature
 

کبھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے اسے۔۔۔
بھر کے دیکھا تو آنکھ بھر آئی!!!🖤🥀

Married_Mature
 

قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے!!!
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے!!!
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟

Married_Mature
 

Okay I WIll OPen MY COMMENTS FRO ALL... AFTER 300 POSTS SO WAIT TILL THAT ..!!
sTAY TUNED

Married_Mature
 

بابِ قفس کُھلا بھی تو کچھ دیر کے لئے
جو قید میں نہیں تھے رِہا کر دئیے گئے...
ہم کو ہماری نیند بھی پُوری نہیں مِلی
لوگوں کو اُن کے خواب جَگا کر دِئیے گئے!!

Married_Mature
 

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا...
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو توں نہ ملا!!!🖤🥀

Married_Mature
 

وہ نگاہ مست کی گردشیں کہ ہزار جام نثار ہوں
وہی دور بادۂ بےسبو تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
نہ سکوں تھا کسی حال میں نہ قرار تھا کسی رنگ میں
تمہیں پا کے بھی وہی جستجو تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو