وہ نگاہ مست کی گردشیں کہ ہزار جام نثار ہوں
وہی دور بادۂ بےسبو تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
نہ سکوں تھا کسی حال میں نہ قرار تھا کسی رنگ میں
تمہیں پا کے بھی وہی جستجو تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
💔بات بات پہ فریب دیتا ہے💔
💔محبوب ہے اُسے زیب دیتا ہے💔
ہوائیں سرد ہو جائیں
یا لہجے برف ہو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو
خود پہ تان لیتے ہیں .....!
سُنو......!!
درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ہوتی
ملےِ جو خاک رستے میں
اُسی کو چھان لیتے ہیں ..!
اگر وہ روٹھ جاتا ہے
ہماری جان نکلتی ہے
یہ سانسیں جاری رکھنے کو
ہم اُس کی مان لیتے ہیں ...!
محبت کے تعاقب میں...
بالاۓ طاق رکھ دی تھی...
انا اپنی... خودی اپنی...
مجھے یہ خوش گمانی تھی...
کہ تم میری...صداوں پر...
کسی لمحہ تو پلٹو گے...
کسی پل... مڑکے دیکھو گے...
بالاآخر... لوٹ آوگے...
مگر کچھ اس طرح تم نے ہنر سیکھا...
نظر انداز کرنے کا..
مجھے مایوس کرنے کا...
میری تحقیر ... کرنے کا...
میری تزلیل کرنے کا...
مگر چھوڑو بھی... جانے دو...
میری اجڑی ہوئ قسمت میں...
چاہت ہی نہیں شاید..
فقط اتنا بتادو کہ
محبت 'ہم' نے کی تھی ناں..؟؟
سنو !
میں تھک گی ہوں
مری پلکوں پہ اب تک کچھ ادھورے خواب جلتے ہیں 🥀
مری نیندوں میں تیرے وصل کا ریشم الجھتا ہے
مرے آنسو، مرے چہرے پہ تیرے غم کو لکھتے ہیں 😢
مرے اندر کئی صدیوں کے سناٹوں کا ڈیرہ ہے
مرے الفاظ باہیں وا کیے مجھ کو بلاتے ہیں💔
مگر میں تھک گی ہوں
اور میں نے خاموشی کی گود میں سر رکھ دیا ہے
میں بالوں میں تمہارے ہجر کی نرم انگلیاں محسوس کرتی ہوں
مری پلکوں پہ جلتے خواب ہیں اب راکھ کی صورت
تمہارے وصل کا ریشم بھی اب نیندیں نہیں بنتیں
مری آنکھوں میں جیسے تھر کے موسم کا بسیرا ہے
مجھے اندر کے سناٹوں میں گہری نیند آتی ہے
سنو
اس یاد سے کہ دو
مجھے کچھ دیر سونے دے🖤
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﻄﻒ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ،
ﺟﻮ ﮨﺠﺮ ﺗﮭﺎ ﻧﮧ ﻭﺻﺎﻝ ﺗﮭﺎ
ﻣﺮﮮ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﺩﺍﮞ،
ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺘﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ 🥀
ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ،
ﺗﺮﯼ ﺷﮑﻞ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﮔﺌﯽ
ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﻟﮯ ﮐﮯ ﻣﻼ ﺍﺳﮯ،
ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺎﻓﻈﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺣﺎﻝ ﺗﮭﺎ😢
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺮﺍﺏ ﻣﯿﮟ،
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﻡ ﻭ ﺩﺭ ﮐﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﻣﯿﮟ
ﻭﮨﺎﮞ ﻋﻤﺮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﯼ،
ﺟﮩﺎﮞ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﺎ ﻣُﺤﺎﻝ ﺗﮭﺎ 💔
ﮐﺒﮭﯽ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﻏﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ،
ﮐﮧ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺴﮯ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ؟
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮ ﺟﯿﺴﺎ ﮔﺮﻓﺘﮧ ﺩﻝ،
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺗﮭﺎ 🖤
زیب دیتا ہے اُسے۔۔۔۔۔اتنا تغافل مجھ سے🍁
وہ کہیں اور بھی مصروفِ وفا ہے شاید"""🥀🍂
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﻨﺴﺘﺎ تھا،
ﻧﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﺴﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﺗﮭﺎ،
ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻣﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ
یہی ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ،
ﺳﻨﻮ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ
ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ،
ﮐﺒﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﺎ ﺁﺅ ﺗﻮ
ﺑﮭﻼ ﭘﺎﺅﮞ ﮔﺌﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ،
ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮐﯿﺎ ؟
ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﺳﺠﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮐﯿﺎ؟،
یہی ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺱ ﮐﯽ
یہی ﯾﺎﺩﯾﮟ ﮨﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺱ ﮐﯽ،
ﻣﺠﮭﮯ ﮨﮯ ﺑﺲ ﭘﺘﮧ ﺍﺗﻨﺎ،،
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﺗﮭﺎ
قرار ملتا ہی نہیں __ تیرے بغیر✨🌸
ھم سج سنور کر بھی ___اداس رہتے ہیں✨🌸
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں.
شام کی لالی 😍 رات کا کاجل🖤
صبح کی تقدیر ہو تم✨❤️
چلتا پھرتا تاج محل 😍
اور سانسیں لیتا کشمیر ہو تم😊♥️
ایسی آنکھوں کے دام کیا ہوں گے
نامکمل سے خواب ہوں جن میں
ابھی کچھ اور دن ستا لیجئیے مجھ کو۔
میرا جذبہ عشق مکمل نہیں ہیں۔
وہ دورے محبت بھی ہیں آنے والا۔
میں روٹھوں گا تم کو منانا پڑے گا۔
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن۔
ایسے ھوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن
اُس کے لہجے میں مقید تھی بلا کی ٹھنڈک
لفظ سارے تھے ___مگر جی کو جلانے والے
خود کو ہر بزمِ مُسرت میں سمو کر دیکھا
رُوح کا دُکھ نہ گیا ، قلب کی وحشت نہ گئی
تو میرا وقت کھا گیا سارا
میرا تجھ سے حساب بنتا ہے
سچ بتا اس مقام پر مجھ سے
کیا تیرا اجتناب بنتا ہے
اُس سے محبت ہے سو احترام لازم ہے
اُسے میں کہہ نہیں سکتا بھاڑ میں جاؤ۔۔
مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
سفیدی ہے‘ سیاہی ہے‘ شفق ہے ابر باراں ہے
👁👁 😢😢
تُم نے چُھپ کر محاذ کھولا ہے
تُم سے کُھل کر مُقابلہ ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain