*کمرہ امتحان میں جب پیپر کُچھ نہ آتا ہو تب انسان سچے دل سے پڑھائی کرنے کا پُختہ عزم کرتا ہے اور امتحان کے بعد اُس انسان کے لیے پُوری زندگی تیاری کے لیے پڑی ہوتی ہے لیکن جب قبر میں انسان اُترے گا تب یہ موقع ہرگز دُوبارہ نہیں ملے گا۔۔۔
میں نوجوان کپل کی باتیں بہت غور سے سن رہا تھا، پچاس منٹ تک ہماری گفگو جاری رہی۔ لڑکی کہنے لگی ڈاکٹر صاحب، یہ بدتمیزی بہت کرتے ہیں جس پہ مجھے بے حد غصہ آتا ہے۔ نوجوان مسکرایا اور کہنے لگا سر میں محبت بھی تو بہت کرتا ہوں۔۔۔ میں نے نوجوان کو مسکراتے ہوئے دیکھا اور کہا جانتے ہو علامہ اقبالؒ نے کیا کہا تھا، یہ بات یاد کر لو اگر بہت محبت کرتے ہو۔ علامہ صاحب کی قبر کو اللہ روشن کرے،آپ نے کہا تھا کہ ”ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں۔۔۔“ نوجوان خو مجھے دیکھ رہا تھا اُس نے اپنی نظروں کا زاویہ بدلہ جیسے شرمندہ ہو رہا ہو۔ میں نے دھیمے لہجے میں کہا یار جن سے محبت ہوتی ہے اُن کو تو سر آنکھوں پہ بیٹھایا جاتا ہے،عقیدت بھری نظروں سے دیکھا جاتا ہے، آنکھوں سے اُن کی نظریں اُتری جاتی ہیں۔ آج اس کو عزتّ دو گے تو تمہاری نسلیں سنور جائیں گئیں 👏👏 ع
*آغاز میں اللہ کچھ چیزیں مشکل ضرور بناتا ہے مگر *اختتام وہ ہمیشہ ویساہی کرتا ہے جیسے تم چاہتے ہو. اللہ تمہیں اندھیروں میں اس لیے لاتا ہے تاکہ تم روشنی کو تلاش کر سکو *اللہ ناممكن حالات اس لیے پیدا کرتا ہے تاکہ تم دعاؤں سے انہیں ممکن بنا سکو وہ تمہیں اُڑان سے پہلے اس لیے گراتا ہے تاکہ تم اُڑنا سیکھ سکو *جس نے اللہ کی رضا پر آمین کہا اللہ پھر اس کی رضا میں راضی ہو گیا اور جس کی رضا پہ اللہ راضی ہو جائے اُسے نہ ہی تم ٹال سکتے ہو اور نہ ہی میں.. 🍁🍁🍁
❤Morning Reminder❤ *ہم جب مر جائیں گے تو کیا ساتھ لے کے جائیں گے؟ صرف اعمال*📖 *اور کیا چھوڑ جائیں گے صرف غیبتیں، حسد، بغض؟ 🤐* *جانا ہی ہے تو اپنے اچھے اثرات چھوڑ کر جائیں.. 🌷* *اچھے اخلاق چھوڑ کر جائیں🙂* *اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا ھے کہ ہمیں زبان کے گناہوں سے بچا لیں آمین✨* 🍁🍁🍁🍁
🥀*Morning Reminder*🥀 🍃*✨امام ابن القیم کہتے ہیں کہ🍃 *بد گمانی یہ ہے کہ دل کو لوگوں کے بارے میں برے خیالوں سے بھر لینا، یہاں تک کہ یہ بد گمانی زبان اور رویوں( اشارہ یا گھور کر دیکھنا وغیرہ) میں ظاہر ہونا شروع ہو جائے* *ان شاء اللہ ہم نے بد گمانی اور غیبت جیسے گناہوں کو اپنی زندگی سے ہمیشہ کے لیے ترک کرن ہے 🍁🍁🍁
شيخُ الإسلامِ ابنُ تيميةَ ؒ نے فرمایا !! ...کسی نے اپنے شیخ سے کہا .....میں گناہ کرتا ہوں ..جواب دیا توبہ کرو ..بولا دوبارہ کرتا ہوں ..جواب دیا توبہ کرو ..بولا دوبارہ کرتا ہوں .جواب دیا توبہ کرو بولا کب تک توبہ کروں؟ جواب دیا جب تک شیطان کو غم خوار نہ کردو۔ فتاوي ابن تيمية(٤٩٢/٧) 🍁🍁🍁
*بخار کو برا نہ کہو* رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا: *لَا تَسُبِّي الْحُمَّى فَإِنَّهَا تُذْهِبُ خَطَايَا بَنِي آدَمَ كَمَا يُذْهِبُ الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ* "بخار کو برا نہ کہو، کیونکہ یہ آدم کی اولاد کے گناہوں کو اس طرح دور کرتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کرتی ہے۔" 🍁 [صحیح مسلم 2575]🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain