Damadam.pk
Maya_324's posts | Damadam

Maya_324's posts:

Maya_324
 

فی البدیہہ
تحفہ ملا ہے مجھ کو یہ پروردگار سے
اتنی طویل رات میں ہمراہ ہمسفر
سجل کانپوری

Maya_324
 

ماہیا
زر باغ" چے آ گئے آں"
سجݨا دا دتّا ہویا
ہر درد پچا گئے آں
سجل کانپوری

Maya_324
 

پڑھا ہے پاٹھ سبورھی کا سجل
کشٹ دینے کو تم آتے جاؤ
سجل کانپوری

Maya_324
 

گرہ
اک خوبرو بدن کی کرامت کا ہے اثر
"آواز اپنے دل کی بھی سنتا نہیں ہوں مَیں"
سجل کانپوری

Maya_324
 

انتخاب
رنگ بکھریں گے تو فریاد کرے گی خوشبو
تم کسی پھول کو چٹکی سے مسل کر دیکھو
ڈاکٹر نسیم نکہت (مرحومہ)ـ

Maya_324
 

مجھ کو حوروں کی ضرورت ہی نہیں
ایک دیوی ہے مرے جیون میں
سجل کانپوری

Maya_324
 

آپ لوگوں کو میرا شکریہ ادا کرنا چاہئیے کہ سترہ سالہ دیوی کے ہوتے ہوئے یہاں آپ کو درشن دینے چلا آتا ہوں
.n5

Maya_324
 

کچھ بھی کہتا پھرے وہ خود کو مگر
یُوگِتَا اس کی جانتا ہوں مَیں
سجل کانپوری

Maya_324
 

مَیں جو واقف ترے معیار سے ہوں
تیرے نخروں پہ ہنسی آتی ہے
سجل کانپوری

Maya_324
 

فی البدیہہ شعر
آپ کے جیسا رویہ کیوں رکھیں
فرق کچھ تو ہو ہمارے درمیان
ـ
سجل کانپوری

Maya_324
 

فقط اک کن کی کرامت ہو سجل
اور اس کے سوا کیا مانگیں گے
ـ
سجل کانپوری

Maya_324
 

آنکھیں سوکھی رہیں آنسو نہ بہے
دشتِ ظلمت مِیں بھی تنہا رہا مَیں
ـ
سجل کانپوری

Maya_324
 

آئے پھر وہ نظر ایسے کہ ہمیں ـ
دل میں پھر سے جگہ دینی پڑی ہے ـ
سجل کانپوری

Maya_324
 

فی البدیہہ شعر
ـ
ایک خواہش ہے دلِ ناداں کی
تم بھی پہلو میں رہو غم کی طرح
ـ
سجل کانپوری

Maya_324
 

اک اشارہ ہے سمجھنے والوں کو ـ
مجھ سے الجھو مت پریشانی ہو گی ـ
سجل کانپوری

Maya_324
 

وہ منافق بھی نہیں اور نہ مخلص ہے سجل
بیچ کی راہ رہی اس کا ٹھکانہ لوگو
سجل کانپوری

Maya_324
 

سہلِ ممتنع
وہ معافی کا طلبگار رہا
اور ہم نے اسے معاف کِیا
سجل کانپوری

Maya_324
 

میں بے وجہ ہی اس کو سمجھتا تھا ہم مزاج
جاتے ہوئے وہ شخص حقیقت بتا گیا
سجل کانپوری

Maya_324
 

کپڑے کو جتنا کھینچو گے اتنا پھٹے گا

Maya_324
 

آئنہ خود بھی سنورتا تھا ہماری خاطر
ہم ترے واسطے تیار ہوا کرتے تھے
سلیم کوثر