احساس" کی دیوار بہت نازک ہوتی ہے
جو الفاظ کی ذرا سی بھی ضرب برداشت
نہی کرسکتی زبان سے نکلا اک ذرا سالفظ
اسے چکناچور کردیتاہے
اور پھر میرے صبر کی انتہا یوں ہوئی
کہ میں قرآن پاک پر سر رکھ کر رو پڑی
میری روح کی دہجیاں اڑانے والے🔥
میرے صبر کی انتہا دیکھے گے🙌
اتنا مت آزماؤ میرے صبر کو۔۔۔۔۔
ایک بار ٹوٹ گئی تو سمیٹنا مُشکِل ہو جائے گا
*_دوسروں کو خوش رکھنے🔥 والے لوگ نہ جانے کتنی بار خود سے نا انصافی کر جاتے ہیں
اجازت ہو تو مانگ لوں تجھے
جان
آنسوں بہہ رہے ہیں دعا رد نہیں ہوگی
کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتے مقام ہوتے ہیں۔
اور اگر کوئی
ایک بار اس مقام سے گر جاۓ
تو کبھی پہلے جیسا تعلق نہیں
رہ پاتا
تیڈے ہتھ دا شاکر میں شیشہ ہاں
جداں ویساں ترٹ تیکوں یاد اساں
سجن ہوندے نشیاں ورگے
تے نشے چھڈنے سوکھے نہیں
کبھی لگتا ہے کہ پتھر سی بن گی ہوں میں....
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کا دل کرتا ہے..
تمھاری قسمیں تمھارے وعدے
ابلیس بھی سن کے ہنستا ھو گا
😋
رشتوں کی قدر کر لیجیئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتی
*اگر آپ سے کوئی نیکی نہیں ہوتی تو آپ صرف معاف کرنا سیکھ لیں
اور میرے حصے میں ہمیشہ انتظار آیا
زندگی بھر نہ ختم ہونے والا انتظار
اب تجھے سوچنے سے دل بیزار ہوتا ہے
سمجھ تو آگیا ہوگا۔۔۔۔۔۔تمہیں مقام اپنا