غم وہ نہیں ہوتا جو آنسؤں کا سبب ہو
بلکہ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے
اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو
اللّه پاک فرماتے ہیں
کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا لیکن اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ہو
تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا
کم ظرف انسان ہمیشہ آپ کے کردار پہ وار کرتا ہے
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
