میری ہر بات پہ حیران نہ ہونا پاگل کُچھ بھی ہو جائے پریشان نہ ہونا پاگل جیسے میں ٹوٹے ہوئے خواب لیے پھرتی ہوں اس طرح تم کبھی ویران نہ ہونا پاگل آواز کبھی دو گے تو لوٹ آؤں گی مُطمٰئیں رہنا , پریشان نہ ہونا پاگل ایسے تنہائی میں رہ کر نہ گنوانا خُود کو اپنے ہی واسطے نقصان نہ ہونا پاگل #For U Pagal