تیرے نال گُزارے زندگی دے جیڑے چند رنگین ڈیہاڑے .. سانُوں وقتی طور تاں ڈیندے رئے او بہوں تسکین ڈیہاڑے .. بھلا 'راشی' اُوھو بنڑ گئے ھُنڑ ساڈے کنڑ غمگین ڈیہاڑے .. ساری عُمر دا روونڑ ڈے گئے ھِن ڈو چار حسین ڈیہاڑے ..
سو جاؤ سانولی لڑکی جب قسمت سو رہی ہے تو تم کالی راتوں میں جاگ کر کیا کرو گی
بیزار سی تھی کیوں میں زندگی سے۔۔ تم مجھ سے سوال تو کر سکتے تھے۔۔۔ مانا کہ تمہارا چلے جانا ضروری تھا۔۔۔۔۔ مگر تم میرا خیال تو کر سکتے تھے ملیحہ ###
مجھے تجھ سے شکایت نہیں ہے لیکن یاد آتا ہے تیرا مجھ سے محبت کرنا ملیحہ ###
مر نا جاؤں تھکن سے صاحب سر پہ ماضی اٹھاے پھرتی ہوں ملیحہ #
زندگى ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے جس کے بعد جيتنے کو دل نہيں کرتا
آپ تھکی ہوئی روح کے ساتھ خوشگوار زندگی نہیں گزار سکتے
شِکستہ رنگت ، اُداس آنکھیں ، لبوں پہ خاموشیوں کے جالے ، ہمارے چہرے پہ زندگی کی کوئی علامت نہیں مِلے گی!
سیاہ رات اداس دل الجھی ہوئی زندگی تھکے ہوئے ھم ۔۔
اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتے ہیں ، اک دل کے اداس ہونے سے
اداسیاں۔ مجھ پہ چھا گئی تھی ورنہ۔ !!! تیری اوقات ہی کیا تھی مجھے رلانے کی
دھڑکتا تھا کبھی اب کانپتا ہے دل
ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻦ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﺧﺘﻢ
میری زندگی ختم نہیں ہوئی اس ایک شخص پہ البتہ میں ختم ہو چکی اسکے بعد سے