Damadam.pk
Memi22's posts | Damadam

Memi22's posts:

Memi22
 

کرے
میری زندگی جب کے اس مقام پہ آ پہنچی ھے اب زیادہ وقت باقی نہیں بچا جو تھوڑا بہت وقت ھے میں اپنے ماضی کی تلخ یادوں کو جینے لگی ھوں جن میں جان بوجھ کے دھکیلا گیا ھے زندگی کے آخری ایام اور کسمپرسی کی حالت میں مجھے آسودگی کے وہ دن بھی یاد ہیں جب میں ہنسی تھی خوش ھوئی تھی پھر مجھے جی بھر کے رلایا گیا شائید زندگی نے یا پھر ان لوگوں نے جن کو میں خون جگر پلایا زندگی میں کھویا ہی کھویا ھے ۔محبت کیسا میٹھا لفظ ھے مگر یہ میرے لیے نہیں بنا میں محبت کے نام پر ردی کاغز کی طرح کوڑے کی ٹوکری میں پھینک دی گئی بیزاری اکتاہٹ کے ساتھ بار بار۔۔۔ اور جس انسان نے مجھے زندگی دی اسی نے دوبارہ موت کے منہ میں بھیج دیا آج پورے مہینے سے بستر مرگ پہ ہسپتال کے اس کمرے میں پڑی اپنے فون کی گیلری سے تصویروں کو دیکھ رہی ھوں جو میری رکتی چلتی سانسوں کو سہارا دئیے ھوے ہیں

Memi22
 

میں اپنی بے قدری پہ بہت روئی ہوں
میں اتنی عام تو نہ تھی کہ ٹھکرائی جاتی
🤐💔😭🙏🤐💔😭🤐😭😭

Memi22
 

اب کس سے کہوں اور کون سنے
جو حال تمہارے بعد ہوا
😭😭🙏💔

Memi22
 

اور پھر زندگی اجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ان کا حساب نہیں ہو گا
💔

Memi22
 

الگ ہوں
مگر غلط نہیں

Memi22
 

آخر کرتے تو کس سے کرتے تیری شکایت
وہ شہر بھی تیرا تھا وہ عدالت بھی تیری تھی

Memi22
 

محبت بھی تیری تھی وہ شرارت بھی تیری تھی
اگر کچھ بےوفائی تھی تو وہ بے وفائی بھی تیری تھی

Memi22
 

کبھی کبھی ہم کسی کے بہت عادی ہو جاتے ہیں ۔ اتنے کہ ہم اپنی ہر خوشی غمی اس سے شیئر کیے بنا رہ ہی نہیں پاتے ۔ مگر میں پتا کیا سوچتا ہوں ۔۔۔ ہمیں کسی کا عادی نہیں ہونا چاہیے ۔ کسی سے اتنے مانوس نہ ہوں کہ... اگر کبھی آپکو اُس سے جدا ہونا پڑے تو اذیت کی زنجیریں ... آپکے گرد حصار تنگ نہ کر سکیں۔ جانتے ہیں یہ جو مانُوسیت ہوتی ہے نا... یہ ایک نشے ہے ۔.. اور نشہ تو جان لیوا ہوتا ہے نا ۔ ہاں ــ ! نشہ انسانوں کا ہو ... یا کسی بھی چیز کا ہو... اندر تک انسان کو بنجر کر جاتا ہے

Memi22
 

کوئی جب خواب دیکھو تو اسے فوراٙٙ بھلا دینا
کے نیندیں ٹوٹ جانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

Memi22
 

آپ کو معلوم تھا نا
ابھی مجھے بچھڑنا بھی نہیں آتا
💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭

Memi22
 

میرے رب! میں بے بس ہوں
تو میری مدد فرما
آمین
یا اللّه صبر عطا فرما
آمین
❤❤😭😭

Islamic Quotes image
M  : Aameen❤😭❤❤ - 
Memi22
 

میں اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں
میرے خلاف آپ کی ہر سازش فضول ہے
😭😭😭😭

Memi22
 

Seenay se laga ke kaha kerti thi maa mujh ko,
Tu laaal hai na sata mujh ko,
Pachtaye ga ik din jab main chali jaun gi,
Na chahty hue bhi akela choor jaun gi,
Zamana dikhaye ga garmi ki shiddat tujh ko,
Yaad kerke roye ga tu phir mujh ko,
Muddat se meri maa ne seenay se nahin lagaya,
Ab so gayi khaak main jab kuch kehny ka waqt aya..

Memi22
 

ماں باپ دنیا میں سب سے بڑی نعمت ہیں ماں نہ ہو تو دل کو دلاسا دینے والا کوئی نہیں ہوتا اور اگر باپ نہ ہوتو زندگی کی دوڑ میں اچھا مشورہ دینے والا کوئی نہیں ہوتا
and i m alone
💔😭💔😭
ملیحہ #

Memi22
 

قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو چہرے سے کفن اٹھاتے وقت تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں

Memi22
 

زندگی روز مجھ سے کہتی ہے
تو نے کیا حال کر دیا میرا

Memi22
 

چلو صبر کر لیتے ہیں
سنا ہے
رب صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
🤐🤐🤐🤐

Memi22
 

صبر کی حد یہ ہے کہ
تقدیر پر کوئی شکوہ نہیں
😭😭😭😭

Hmmm.❤💔💔💔😭😭..:'
M  : Hmmm.❤💔💔💔😭😭..:' -