جانتے ہو محبت کیا ہے؟ جب وہ تمہیں اپنی زندگی سے نکال دے اور تم اپنے دل کو چیرتی ہوئی تکلیف کے باوجود لبیک کہو! جب وہ مدتوں بعد تمہیں یاد کرے تو اکھڑی سانس کے ساتھ لبیک کہو... جب وہ تمہیں بنا تمہارے کسی قصور کے بھلا دے اور تم اس پر صبر کرلو لیکن تم سے اس کے خلاف کچھ سوچا نہ جائے، جب اس کے خلاف بولنا چاہو تو تمہاری زبان، گونگی ہو جاۓ اور جب لکھنا چاہو تو تمہارے ہاتھ بغاوت کر جائیں!
اِس بلندی پر ہے اُونچا مقام آپکا زینبؑ مولا عباسؑ آپکا کرتے ہیں احترام زینبؑ تُو ہمارا ذکر مِٹا نہ سکے گا کبھی بھی اے یزید اِس جُملے پر خُطبے کا کرتی ہیں اختتام زینبؑ
آپ صرف بری باتیں چھوڑ دیں۔ اچھی باتیں خود بخود آپکو تلاش کر لیں گی۔ آپ بری عادات ترک کر دیں۔اچھی عادات آپکی زندگی میں خود بخود آپکی زندگی میں شامل ہو جاۓ گی۔ آپ گناہ چھوڑ دیں ۔نیکیوں کے مواقع آپکو خود مل جاۓ گے
مام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا زندگی میں ایک بار خون کا پرسہ ضرور دینا چاہیے لوگوں کو پتہ نہیں ہے کہ غم امام حسین علیہ السلام میں نکلنے والے خون کی فضیلت کیا ہے جب اس خون کا ایک قطرہ اس قدر نورانی ہو گا کہ انبیاء علیہ السلام خیران ہونگے اور سوال کریں گے یا اللہ یہ کیسا نور ہے جو ہمارے نور سے باری ہے اور یہ کون لوگ ہیں آواز آئے گی کہ یہ میرے امام حسین علیہ السلام کے غم میں بہنے والے خون کا نور ہے (خوالہ : بحارالا نوار جلد 33 )
سنو موت برحق ہے سبھی کو آنی تم مجھے وہااں دفنانا جہاں گل دااؤدی کے پھول کھلے ھوں ـــــکہیں درختوں کے جھنڈ میں جہااں قریب ہی پانی بہتا ھوـــــــ جہااں پرندے نغمے گائیں اور خوشبو اڑتی پھرےــــــ
#رانا_____ ہم نہیں جانتے کہ جس شخص سے ہم بےتحاشا محبت کرتے ہیں وہی شخص چلتے چلتے بیچ راستے میں ہمارا ساتھ چھوڑ دے گا۔ مجھے لگتا ہے جیسے مجھے اندھیری رات میں کسی سنسان راستے پر جنگل کے پاس چھوڑا گیا ہے! مجھے نہ تو راستے کا کوئی پتا ہے اور نہ ہی منزل کی کوئی خبر ہے میں جس جگہ پر ہوں وہاں سے نکلنے کے لیے مجھے صرف میری موت سکون دے سکتی ہے کیونکہ میں نے بہت زیادہ خواب دیکھے تھے میں نے جیسا سوچا تھا بلکل اٗس کے اپوزٹ میرے ساتھ ہوا ہے، آجکل میں ایسی کنڈیشن میں ہوں کہ کسی سے شیئر بھی نہیں کر سکتی کہ میں نے اپنے ساتھ کیا کیا ہے
میں کسی کی وجہ سے بہت زیادہ ذہنی اذیت میں سے گذر رہی ہوں ۔ میں کسی کو بھولنے کی بہت کوشش کرتی ہوں پر نیہں بھول پاتا۔ مجھ سے کوئی کام بھی نہیں ہوتا ۔ کیہں دل بھی نہیں لگتا اور نہ نیند آتی ہے بس ایک گھنٹہ سو پاتی ہوں ۔ اور اس کے بارے میں خیالات آتے ہیں کہ وہ کہاں ، کدھر ، کس کے پاس اور کیسا ہے ۔ میں کہتی ہوں میں یاد نہیں کرو گی وہ آ جاتا ہے ۔ جب وہ یاد آتا ہے تو میں اٹھ کے بیٹھ جاتی ہوں ۔ شدید خوف ، ڈر آتا ہے کہ وہ کہاں ہے ۔ پھر روتی ہوں ۔ کسی کو بتا بھی نہیں سکتی کہ یہ مسلہ ہے