Damadam.pk
Memi22's posts | Damadam

Memi22's posts:

Memi22
 

چپ رہوں تم نہیں چاہتے مجھے تیری دعا یاد رکھنا تم نے ذندگی( برباد )کی ہےمیری، اور تمھارے منہ سے میرے( آباد) رہنا کی دعا اچھی نہیں لگتی اپنی زندگی کو کیسے آگے بڑھا لیا تم تو بہت خوش ہو گے اپنی زندگی میں ہم نے تو صرف اداسیوں کو ہی اپنا مقدر بنا لیا

Memi22
 

مجھے پسند ھے لوگوں میں امید بانٹنا....
روتے ھوئے چہروں پہ ہنسی بکھیر دینا.....
مخلصی کے سارے رنگ چرا کے لوگوں کی جھولی میں ڈال دینا۔...
بدلے کی چاہ کے بغیر پُر خلوص رہنا...
اور ہاں مجھے پسند ھے الجھنوں کو سلجھا کہ راستہ دکھانا ..
ہاں مجھے پسند ھے....
جگنو بننا🥀

Memi22
 

آنکھیں بند کر کے محسوس کرنے کے علاوہ میرے پاس تم سے ملنے کا کوئی اور راستہ نہیں ہے
❤💞

Memi22
 

تم نے اللّٰہ کو دیکھا ہے ؟؟
ہاں کئی بار
کب کب؟؟
جب وہ میری پردہ پوشی کرتا ہے ، رزق دیتا ہے ،اور جب میری دعائیں قبول کرتا ہے❤

Memi22
 

بخشے جائیں گے آل محمد کی خاطر؛؛؛🌹🌹
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے؛

Memi22
 

1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو
2 غصے کو قابو میں رکھو
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘
4 تکبر نہ کرو‘
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘
9 والدین کی خدمت کیا کرو‘
10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘...

Memi22
 

دین کے نام پر عورت کے بولنے پر پابندی لگاتے ہو اور بھول جاتے ہو کے یہ امت ایک عورت کے خطبے کی مقروض ہے۔ یزید کے دربار میں خاتون جنت بی بی زینبؓ خطبہ نا دیتیں تو تم آج کس دین کی طرفداری کر رہے ہوتے؟ کون پھر ناجائز طاقتوں کو للکارتا، ظالم کا ظلم بیان کرتا، حق کا علم بلند کرتا؟

Memi22
 

" کبھی کبھی میں یوں اکیلے بیٹھی♥
سوچتی رہتی ھوں کہ، 🖤🥀
تم میرے پرخلوص جذبات کا
قرض کس طرح اتارو گے؟
میں نے جتنے الفاظ تم سے کہے
اور تم نے، نظر انداز کردیےخاموش رہے
کتنے مقروض ہو نا تم میرے
اور تمہیں پتہ ہے؟ ♥
کہ روپے پیسے کے مقروض،🙂
کبھی ناکبھی، قرض، اتار لیتے ہیں"
لیکن ...کسی کے جذبات کے، باتوں کےمقروض
کبھی بھی، قرض نہیں اتار سکتے،
خیر… یاد رکھنا تم
تم قرض دار ہو میرے

Memi22
 

اب اُس نے وقت نکالا ہے حال سُننے کو
بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں
زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں

Memi22
 

سر دی ردا کربل لٹا، سر مٹیاں پا باباؑ
میں کوفے آی کھڑیاں
ہے مہمان ہاں کل ٹر ویساں جے ملنڑاں تاں آ باباؑ میں کوفے آئ کھڑیاں
😭😭

Memi22
 

کل شاہی دیکھن آئے ہاسے اج قید نبھاون اے ہیں رل گئے دھیاں دا باباؑ
کل محمل ہن کئی پردے ہن اج رسن ہنڈاون اے ہیں رل گئے دھیاں دا باباؑ
💔💔😭😭

Memi22
 

لمحہ لمحہ آ ل نبی پہ بھا ری ہے
حسینؑ اپنی نبھا گئے ،اب زینب(س) کی باری ہے🍂🍂
(سفر کوفہ)

Memi22
 

کیسے عظیم لوگ تھے، تھک کر نہیں رُکے
جب جسم کٹ کے گر گئے، تو سر نکل پڑے
سر نیزوں پہ 😭😭😭😭😭 تلاوت قرآن شروع

Memi22
 

آگے کٹے ہوئے سر ، پیچھے کھلے ہوئے سر💔
واا غربتا،😭واا مصیبتا😭

Memi22
 

امتحان حسینؑ ختم شُد😭
امتحان زینبؑ شروع اَست😭
میری نواسی بھی بے رِدا ہے
میرا نواسہ بھی بے کفن ہے
رسول رو رو کے انبیاء کو بتا رہا ہے
یہ کربلا ہے
لہو میں ڈوبی یہ کربلا ہے

Memi22
 

بچ برقعے گئے کل دنیا دے
برقعہ نہ بچیا زینب (س) دا
😭😭😭😭

Memi22
 

دستار مصطفی (ص) کو ثقیفہ میں لوٹ کر
-
پھر کربلا میں لوٹ لی چادر بتول (س کی

Memi22
 

انا اللہ و انا الیہ راجعون
وہ عاشور کا دن قیامت کا دن تھا
اٹھاتے رہے شاہ ع لاشے ہی دن بھر
زمیں خوں اگلنے لگی ، عرش رویا
یہ گل تھا کہ مارے گئے ابن حیدر ع
😭😭😭
ہاۓ شام غریباں
زینب (س) تنہا
😭😭😭😭

Memi22
 

ہم لوگ اعزادار دار ہیں
زھرا س کی دعا سے 🖤
الحمداللہ

Memi22
 

جلوس میں جاتے ہوے اگر بہن کے ساتھ یا ماں کا ساتھ کوئی چھوٹا بچہ ہو وہ ہاتھ نہیں چھوڑتی اسکا حالانکہ اسے پتا بھی ہوتا ہے کہ یہی جلوس میں رہے گا پھر بھی ذرا سی جدائی برداشت نہیں کرتی
شام غریباں مائیں بچے ڈھونڈتی رہیں
کوئی جل گئے کوئی لال آندھی میں ایسے بچھڑے ماؤں سے پھر ملے ہی نہیں زینب (س رات تک ڈھونڈتی رہی
فرات کی طرف دیکھ کر کہا عبّاسؑ میرے بچے نہیں مل رہے عبّاس قاتلوں کا لشکر ہے عبّاسؑ بچے یتیم ہیں
😭😭😭